فرانس میں بھارت انوویٹ 2026 کی تقریب میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
June 14th, 04:36 pm
میں ’’بھارت انوویٹس‘‘ میں شریک تمام ساتھیوں کا خیرمقدم کرتا ہوں اور اس پروگرام کے انعقاد پر سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم کی انڈیا انوویٹس 2026 میں شرکت
June 14th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور فرانس کے صدرعزت مآب امینویل میکرواں نے آج پلیس دیس میں انڈیا انوویٹس2026کی نمائش کاافتتاح کیا۔ انڈیا انوویٹس، ایک تین روزہ تقریبہے جس میں بھارتیہ ڈیپ ٹیک اسٹارٹ اپس، اختراع کاروں، محققین اور سرمایہ کاروں کو عالمی جدت کے فنڈز اور نقش قدم کے ساتھ اکٹھا کرتا ہے۔ یہ عالمی سطح پربھارت کی اعلیٰ گہری ٹکنالوجی کی نمائش کرتا ہے، جس میں عالمی اہمیت کے 13 اہم ٹیکنالوجی ستونوں میں 120 راہ بردار سٹارٹ اپس اور 20 سے زیادہ انسٹی ٹیوٹ آف ایکسیلنس پیش کیے گئے ہیں۔ دنیا بھر سے 350 سے زائد سرکردہ سرمایہ کار اور وینچر سرمایہ کار بھی اس تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔نتائج کی فہرست: جمہوریہ فرانس کے صدر کا دورہ ہند
February 17th, 07:00 pm
بھارت-فرانس تعلقات کو خصوصی عالمی اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں اپ گریڈ کرناوزیر اعظم نے فرانس کے صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی
February 12th, 03:24 pm
دونوں لیڈروں کے درمیان ذاتی تعلقات کی عکاسی کرتے ہوئے ایک خاص انداز میں ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور صدر ایمانوئل میخوں نے کل فرانسیسی صدرکے طیارے میں پیرس سے مارسیل کے لیے ایک ساتھ پرواز کی ۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں اور اہم عالمی اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی ۔ اس کے بعد مارسیل پہنچنے کے بعد وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی ۔ دونوں لیڈروں نے بھارت-فرانس اسٹریٹجک شراکت داری کے لیے اپنے مضبوط عزم کا اعادہ کیا ،جو گزشتہ 25 سالوں میں مسلسل کثیر جہتی تعلقات میں تبدیل ہوگیا ہے ۔وزیر اعظم کےفرانس کے دورےکے نتائج کی فہرست(12-10 فروری 2025)
February 12th, 03:20 pm
مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے متعلق بھارت اور فرانس کا اعلانیہ