Russia’s Foreign Minister calls on Prime Minister Shri Narendra Modi
May 14th, 04:43 pm
Russian Foreign Minister Sergei Lavrov called on PM Modi and briefed the Prime Minister on the progress achieved in bilateral cooperation. Both leaders exchanged views on various issues, including the situation in Ukraine and West Asia. The PM reiterated India’s position on continuing dialogue and diplomacy and conveyed his warm greetings to President Putin.Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam, emphasising on the harmony of strength and capability
May 13th, 10:44 am
PM Modi recalled the 1998 Pokhran nuclear tests as a defining moment that showcased India’s unwavering resolve and determination in the face of global pressure. Sharing a Sanskrit verse, he highlighted the harmony of strength and capability, emphasising that power and purpose are inseparable, just as Shiv and Shakti complement each other.It is the need of the hour that we transform 'Vocal for Local' into a mass movement: PM Modi in Vadodara
May 11th, 06:15 pm
Addressing a special gathering during the inauguration of Sardardham Hostel in Vadodara, PM Modi said education, skill development and women’s empowerment are key to shaping India’s future workforce and entrepreneurial growth. Highlighting the impact of global economic challenges and the West Asia crisis, he urged citizens to support “Vocal for Local”, reduce dependence on imports, conserve foreign exchange and strengthen self-reliance through collective responsibility and everyday actions.Prime Minister Shri Narendra Modi inaugurates Sardardham Hostel in Vadodara, Gujarat
May 11th, 06:00 pm
Addressing a special gathering during the inauguration of Sardardham Hostel in Vadodara, PM Modi said education, skill development and women’s empowerment are key to shaping India’s future workforce and entrepreneurial growth. Highlighting the impact of global economic challenges and the West Asia crisis, he urged citizens to support “Vocal for Local”, reduce dependence on imports, conserve foreign exchange and strengthen self-reliance through collective responsibility and everyday actions.Prime Minister witnesses a breathtaking flypast by the IAF’s Suryakiran Team at Somnath
May 11th, 04:13 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today witnessed a breathtaking flypast by the Indian Air Force’s Suryakiran Aerobatic Team on the auspicious occasion of the Somnath Amrut Mahotsav.وزیر اعظم نے بھارتی مسلح افواج کی بہادری اور فرض شناسی کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم مشترک کیا
May 08th, 11:33 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ملک کی عزت اور وقار کے تحفظ میں ہندوستانی مسلح افواج کی ہمت اور بہادری ہر شہری کو فخر کا احاس کراتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مادر وطن کے لیے سب کچھ قربان کرنے کا ان کا جذبہ سب کے لیے تحریک کا وسیلہ ہے ۔وزیر اعظم نے آپریشن سندور کے ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا
May 07th, 10:23 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آپریشن سندور کے ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کی بہادری، درست حکمت عملی اور عزم کو سلام پیش کیا۔وزیر اعظم نے آپریشن سندور کے دوران مسلح افواج کی بہادری کو اُجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا
May 07th, 10:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ آپریشن سندور میں ہندوستان کی شاندار کامیابی ملک کے بہادر سپاہیوں کی عظیم جرأت اور حب الوطنی کی ایک مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر باشندے کو اُن کے ناقابل تسخیر حوصلے، پختہ عزم اور فرض شناسی کے جذبے پر فخر ہے۔بھارت اور ویتنام کے درمیان بہتر جامع اسٹریٹجک شراکت داری سے متعلق مشترکہ اعلامیہ
May 06th, 05:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے صدر، جناب ٹو لام نے 05 مئی سے 07 مئی 2026 تک بھارت کا سرکاری دورہ کیا۔ جنرل سکریٹری اور صدر جناب ٹو لام کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی تھا۔ معزز مہمان کے ساتھ ایک مضبوط کاروباری وفد بھی موجود تھا۔نتائج کی فہرست:سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے صدر کا بھارت کا سرکاری دورہ
May 06th, 03:44 pm
(آئی آر ای ایل انڈیا) لمیٹڈ ویتنام کےتابکاری اور نایاب عناصر سے متعلق ٹکنالوجی کے ادارے (آئی ٹی آر آر ای) کے درمیان باہمی تعاون پر مفاہمت کی یادداشتویتنام کے صدر جناب تولم کے ساتھ مشترکہ پریس میٹ کے دوران وزیراعظم کےخطاب کا متن
May 06th, 01:00 pm
صدر تولم کا ہندوستان میں پرتپاک استقبال کرتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ویتنام کا صدر بننے کے ایک ماہ کے اندر ان کی کئی کاروباری رہنماؤں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد کی ہندوستان آمد، یہ واضح کرتی ہے کہ وہ ہندوستان ویتنام کے تعلقات کو کس قدر ترجیح دیتے ہیں۔وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات پر حملوں کی مذمت کی اور امن و علاقائی استحکام کی حمایت کا اعادہ کیا۔
May 05th, 01:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی، نے متحدہ عرب امارات پر حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی، جن کے نتیجے میں تین بھارتی شہری زخمی ہوئے۔وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا جس میں مہارت، محنت، تعلیم اور نرم و شائستہ گفتگو کی خوبیوں کو اجاگر کیا گیا ہے
May 04th, 08:19 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشتم (حکمت بھرا قول) کیا اور کہا کہ مہارت، محنت اور ہمدردی ہماری زندگی میں بہت بڑی طاقتیں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ذریعے ہم نہ صرف ہر چیلنج پر قابو پا سکتے ہیں بلکہ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں بھی کامیاب ہو سکتے ہیں۔وزیر اعظم نے مشن درشٹی کی کامیاب لانچنگ پر گیلیکس آئی کو مبارکباد دی
May 03rd, 03:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشن درشٹی کی کامیاب لانچنگ پر گیلیکس آئی کے بانیوں اور پوری ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔Prime Minister attends the Heads of Missions Conference in New Delhi
April 30th, 10:42 am
PM Modi attended the Heads of Missions Conference in New Delhi. Reflecting on the meeting, he noted that extensive discussions were held on strengthening India’s global engagement and deepening connections with the Indian diaspora.ہردوئی، اتر پردیش میں گنگا ایکسپریس وے کے سنگ بنیاد کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن:
April 29th, 11:35 am
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، یہاں کے وزیرِ اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزرائے اعلیٰ کیشو پرساد موریہ، برجیش جی پاٹھک، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جتن پرساد جی، پنکج چودھری جی، یوپی حکومت کے وزراء، ارکانِ پارلیمنٹ اور ارکانِ اسمبلی، دیگر عوامی نمائندے اور اتنی بڑی تعداد میں تشریف لائے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے ہردوئی میں 594 کلومیٹر طویل گرین فیلڈ گنگا ایکسپریس وے کا افتتاح کیا
April 29th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے ہردوئی میں 594 کلومیٹر طویل رسائی پر قابو پانے والے گرین فیلڈ گنگا ایکسپریس وے کا افتتاح کیا ۔ اپنے خطاب کا آغاز کرتے ہوئے وزیر اعظم نے بھگوان نرسمہا کے مقدس خطے اور ماں گنگا کی روحانی موجودگی کا ذکر کیا جو اس مقام سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر بہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پورا خطہ گنگا جی کی روحانی اور زندگی بخش نعمتوں سے مزین ایک تِیرتھ ہے۔جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ اتر پردیش کو ملنے والے ایکسپریس ویز دراصل ماں گنگا کی طرف سے ایک نعمت ہیں، جو چند گھنٹوں میں مقدس مقامات تک پہنچنے کے قابل بناتے ہیں۔وزیر اعظم نے ہندوستان-نیوزی لینڈ ایف ٹی اے کو تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ترقیاتی شراکت داری کو بے مثال تحریک ملے گی
April 27th, 05:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان-نیوزی لینڈ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کو دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری میں ایک تاریخی لمحہ قرار دیا۔پی ایم مودی نے من کی بات میں ہم وطنوں سے ڈیجیٹل مردم شماری 2027 میں شرکت کرنے اور اس کو کامیاب بنانے کی اپیل کی
April 26th, 11:30 am
اس مہینے کے من کی بات ایپی سوڈ میں، پی ایم مودی نے نیوکلیئر اور ونڈ انرجی کے شعبوں میں ہندوستان کی ترقی کو اجاگر کیا۔ انہوں نے بھگوان بدھ کی تعلیمات، طبل بازگشت تقریب، فطرت کے تحفظ، بانس کے شعبے، قدیم تحریروں اور ریاضی کے اولمپیاڈ پروگرام سمیت کئی اہم موضوعات پر بھی بات کی۔ وزیر اعظم نے جاری ڈیجیٹل مردم شماری مہم کے بارے میں بھی بات کی اور ہر ایک سے اس عمل میں حصہ لینے کی اپیل کی۔Prime Minister congratulates Mr. Rumen Radev for victory in the parliamentary elections of Bulgaria
April 21st, 10:00 pm
PM Modi has congratulated Mr. Rumen Radev and his party, Progressive Bulgaria, on their victory in the recently concluded parliamentary elections in Bulgaria. He said he looks forward to working together to further strengthen the friendly and multifaceted ties between India and Bulgaria.