تیسری بھارت – نارڈک سربراہ اجلاس کے شانہ بہ شانہ وزیر اعظم کی فن لینڈ کے وزیر اعظم سے ملاقات

May 19th, 06:42 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 19 مئی 2026 کو اوسلو میں منعقدہ تیسری بھارت – نارڈک سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ فن لینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب جناب پیٹری اورپو سے ملاقات کی۔

Prime Minister attends Raisina Dialogue 2026

March 05th, 08:31 pm

PM Modi today attended the Raisina Dialogue 2026 in New Delhi. In a post on X, the PM said he listened to the insightful address by Finland President Alexander Stubb, in which he covered a wide range of subjects.

فن لینڈ کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان

March 05th, 11:55 am

میں فن لینڈ کے صدر کی حیثیت سے ہندوستان کے پہلے دورے پر صدر سٹوب کا پرتپاک خیر مقدم کرتا ہوں ۔ صدر سٹوب نہ صرف ایک معروف عالمی رہنما ہیں بلکہ ایک معزز مفکر اور مصنف بھی ہیں ۔

وزیر اعظم نے فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر اسٹب کے بھارت پہنچنے پر ان کا استقبال کیا

March 04th, 12:04 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جمہوریہ فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر اسٹب کا استقبال کیا جو بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔