یوروپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین نے وزیر اعظم مودی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی
September 17th, 07:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو یورپی کمیشن کی صدر. ارسلا وان ڈیر لین ی کی جانب سے آج ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔وزیر اعظم نریندر مودی کو فن لینڈ کے صدر الیکزینڈر اسٹب کی ٹیلی فون کال موصول ہوئی
August 27th, 08:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج جمہوریہ فن لینڈ کے صدر عزت مآب الیکزینڈر اسٹب کی جانب سے ایک فون کال موصول ہوئی۔بھارت- کروشیا کے رہنماؤں کا بیان
June 19th, 06:06 pm
جمہوریہ کروشیا کے وزیر اعظم جناب آندرج پلینکوویچ کی دعوت پر جمہوریہ ہند کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 18 جون 2025 کو کروشیا کا سرکاری دورہ کیا ۔ یہ کسی بھارتی وزیر اعظم کا کروشیا کا پہلا دورہ ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اعلی سطحی تبادلوں کی بڑھتی ہوئی رفتار کو مضبوط کرنا ہے ۔وزیراعظم نے جمہوریہ کروشیاکے صدر سے ملاقات کی
June 18th, 11:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج زاگریب میں جمہوریہ کروشیا کے صدر عزت مآب زوران میل نوویچ سے ملاقات کی۔وزیراعظم کی جمہوریہ کروشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
June 18th, 11:40 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج جمہوریہ کروشیا کے وزیراعظم عزت مآب جناب آندرے پلینکووچ سے زگریب میں ملاقات کی۔ یہ کسی بھارتی وزیراعظم کا کروشیا کا پہلا دورہ تھا، جو بھارت اور کروشیا کے تعلقات میں ایک تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ وزیراعظم پلینکووچ نے تاریخی بانسکی دوری محل میں وزیراعظم کا استقبال کیا اور انہیں سرکاری استقبالیہ دیا گیا۔ اس سے پہلے دن میں، زگریب ہوائی اڈے پر بھی وزیراعظم پلینکووچ نے ایک خصوصی اور گرمجوشی سے بھرپور انداز میں وزیراعظم مودی کا استقبال کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو جمہوریہ فن لینڈ کے صدر معزز جناب الیگزینڈر اسٹب نے ٹیلی فون کال کی
April 16th, 05:45 pm
دونوں رہنماؤں نے جاری دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیا اور شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔مشترکہ بیان: انڈیا-یورپی یونین ٹریڈ اینڈ ٹیکنالوجی کونسل کا دوسرا اجلاس، نئی دہلی (28 فروری 2025)
February 28th, 06:25 pm
انڈیا-یورپی یونین ٹریڈ اینڈ ٹیکنالوجی کونسل (ٹی ٹی سی) کا دوسرا اجلاس 28 فروری 2025 کو نئی دہلی میں ہوا۔ اس کی مشترکہ صدارت ہندوستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، کامرس اور صنعت کے وزیر جناب پیوش گوئل اور الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر جناب اشونی ویشنو نے کی۔ یورپی یونین کی جانب سے ایگزیکٹیو نائب صدر برائے ٹیک خودمختاری، سلامتی اور جمہوریت محترمہ ہینا ویرکونن، کمشنر برائے تجارت اور اقتصادی سلامتی، انٹر انسٹی ٹیوشنل ریلیشنز اینڈ ٹرانسپیرنسی جناب ماروس شیفکوویچ اور کمشنر برائے اسٹارٹ اپس، ریسرچ اینڈ انوویشن محترمہ ایکٹرینا زاہریوا نے شریک صدارت کی۔جمہوریہ ایسٹونیا کے صدر سے وزیر اعظم کی ملاقات
February 11th, 06:19 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس میں اے آئی ایکشن سمٹ کے موقع پر جمہوریہ ایسٹونیا کے صدر عزت مآب جناب الار کریس سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی یہ پہلی ملاقات تھی۔