پیرس میں ویوا ٹیک 2026 کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 18th, 06:15 pm
اختراع کار ، کاروباری رہنماو، ٹیک کے شوقین افراد ، اسٹارٹ اپ کی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد ، خواتین و حضرات،وزیر اعظم نے ویوا ٹیک 2026میں شرکت کی
June 18th, 06:00 pm
ٹیک انٹرپرینیورز، اسٹارٹ اپس، سرمایہ کاروں اور کاروباری لیڈروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے انسان پر مبنی اے آئی اور فرنٹیئر ٹیکنالوجیز کے لیے بھارت کے وژن اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں بھارت-فرانس کے تعاون کے بڑھتے ہوئے وسعت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے نوٹ کیا کہ ٹیکنالوجی نے بھارت میں تبدیلیوں کو قابل بنایا ہے، ڈیجیٹل ادائیگیوں سے لے کر،اے آئی نے زرعی ترقی کو جدید ترین خلائی ایپلی کیشنز تک پہنچایا۔ کلیدی خطاب کے بعد، وزیر اعظم مودی اور صدر میکرون نے بھارتیہ سٹارٹ اپس اور اختراع کاروں کے ساتھ بات چیت کی جو صنعت، صحت کی دیکھ بھال، پائیداری اور نقل و حرکت کے لیے فرنٹیئر ٹیکنالوجیز اور عملی حل دکھا رہے ہیں۔جی 7 سمٹ کے موقع پر وزیرِ اعظم کی یورپی کونسل کے صدر اور یورپی کمیشن کی صدر کے ساتھ ملاقات
June 17th, 06:43 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایویاں میں جی 7 سمٹ کے موقع پر یورپی کونسل کے صدر عزت مآب جناب انتونیو کوسٹا اور یورپی کمیشن کی صدر عزت مآب محترمہ ارسولا فان ڈیر لاین کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی۔ایویان میں منعقدجی-7 سربراہان کےاجلاس میں وزیراعظم کی وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر سے ملاقات
June 17th, 05:34 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر، جناب فریڈرک مرز سے جی-7 سربراہان کے اجلاس کے موقع پرفرانس کے ایویان میں ملاقات کی۔ یہ دونوں رہنماؤں کے درمیان رواں سال کی دوسری ملاقات ہے۔وزیراعظم نے فرانس کے صدر کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کی
June 14th, 08:37 pm
14 جون 2026 کو وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیس میں واقع ویلا کیرلیوس میں فرانس کے صدر جناب ایمانوئیل میخواں کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کی۔ اس سال کے آغاز میں بھارت اور فرانس کے تعلقات کو ’’خصوصی عالمی اسٹریٹجک شراکت داری‘‘ کے درجے تک بلند کیے جانے کے بعد یہ دونوں رہنماؤں کی پہلی ملاقات تھی۔وزیر اعظم کا فرانس اور سلوواکیہ کے دورے کی روانگی سے قبل بیان
June 13th, 10:03 am
جمہوریہ فرانس کے صدر عزت مآب جناب ایمانوئل میخواں اور جمہوریہ سلوواکیہ کے وزیر اعظم عزت مآب جناب رابرٹ فیکو کی دعوت پر، میں 13 سے 18 جون 2026 تک فرانس اور جمہوریہ سلوواکیہ کا دورہ کر رہا ہوں۔جمہوریہ قبرص کے صدر کے سرکاری دورے پر مشترکہ بیان
May 22nd, 09:31 pm
ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر جمہوریہ قبرص کے صدر جناب نیکوس کرسٹوڈولی ڈ یس نے 23-20 مئی 2026 تک ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا ۔ یہ دورہ خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب قبرص یوروپی یونین کونسل کی صدارت سنبھال رہا ہے ۔جمہوریہ قبرص کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کاصحافتی بیان
May 22nd, 01:00 pm
مجھے قبرص کے صدر اور ان کے وفد کا ہندوستان میں خیر مقدم کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے ۔ جناب صدر ، پچھلے سال آپ نے قبرص میں ہمارا بہت گرمجوشی سے استقبال کیا ۔ ہندوستان کے تئیں خصوصی احترام کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپ نے مجھے قبرص کے اعلی ترین اعزاز سے نوازا ۔بھارت-اٹلی مشترکہ اعلامیہ
May 20th, 10:28 pm
اطالوی جمہوریہ کی کونسل آف منسٹرز کی صدر جارجیا میلونی کی دعوت پر، بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 19-20 مئی 2026 کو اٹلی کا سرکاری دورہ کیا۔ اس دورے نے، جو جون 2024 میں جی 7 سمٹ کے لیے اٹلی کے دورے اور 2023 میں جی 20 سمٹ کے لیے وزیر اعظم میلونی کے بھارت کے دورے کے بعد ہوا، دو طرفہ تعلقات کو نئی رفتار دی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت-اٹلی تعلقات کو خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح تک بڑھانے کا فیصلہ کیا۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کی اٹلی کی وزیراعظم سے ملاقات
May 20th, 07:21 pm
وزیراعظم ہند جناب نریندر مودی نے 20 مئی 2026 کو روم میں اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کے ساتھ باضابطہ بات چیت کی۔اٹلی کی وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس اسٹیٹمنٹ کے دوران وزیراعظم کا پریس اسٹیٹمنٹ
May 20th, 05:00 pm
روم کو دنیا میں اٹرنل سٹی (Eternal City) کے طور پر جانا جاتا ہے۔ بھارت میں میرے لوک سبھا حلقہ انتخاب کاشی کو بھی ابدی اور لازوال شہر مانا جاتا ہے۔ جب دو تہذیبیں ملتی ہیں، تو گفت و شنید صرف ایجنڈے تک محدود نہیں رہتی۔ اس میں تاریخ کی گہرائی، مستقبل کی سوچ اور دوستی کی سادگی، یہ تینوں ایک ساتھ دکھائی دیتے ہیں۔تیسری بھارت – نارڈک سربراہ اجلاس کے شانہ بہ شانہ وزیر اعظم کی فن لینڈ کے وزیر اعظم سے ملاقات
May 19th, 06:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 19 مئی 2026 کو اوسلو میں منعقدہ تیسری بھارت – نارڈک سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ فن لینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب جناب پیٹری اورپو سے ملاقات کی۔تیسری بھارت – نارڈک سربراہ ملاقات کے موقع پر مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
May 19th, 04:25 pm
آج تیسری بھارت – نارڈک سربراہ ملاقات میں حصہ لینے پر مجھے بہت مسرت ہو رہی ہے۔ سب سے پہلے، میں ناروے کے وزیر اعظم کا اس سربراہ اجلاس کا اہتمام کرنے کے لیے، تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں تمام نارڈک قائدین کا بھی یہاں خیرمقدم کرتا ہوں۔وزیراعظم کا یورپی صنعتی گول میز کانفرنس سے خطاب
May 18th, 05:00 am
سب سے پہلے میں وزیر اعظم کرسٹرسن کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے اس گول میز اجلاس میں مدعو کیا۔ مجھے خوشی ہے کہ یہ نشست “گوتھنبرگ” میں منعقد ہو رہی ہے۔ یہ ایک ایسا شہر ہے جو جدّت طرازی کے ساتھ ساتھ یورپ کی صنعتی اور مینوفیکچرنگ روح کی ایک زندہ علامت بھی ہے۔یورپی گول میز صنعتی کانفرنس میں وزیراعظم کا پریس بیان
May 17th, 11:43 pm
کچھ دیر قبل، مجھے سویڈن کا سب سے بڑا اعزاز، “رائل آرڈر آف دی پولر اسٹار” عطا کیا گیا۔ یہ اعزاز صرف میرا نہیں ہے؛ یہ 1.4 ارب ہندوستانیوں کا اعزاز ہے۔ یہ ان تمام ساتھیو کو بھی خراجِ تحسین ہے جنہوں نے بھارت اور سویڈن کے تعلقات کو مضبوط بنایا ہے اور انہیں ایک مضبوط بنیاد فراہم کی ہے۔وزیر اعظم ہند کے دورۂ نیدرلینڈس کے موقع پر بھارت – نیدرلینڈس مشترکہ بیان
May 17th, 03:45 am
نیدرلینڈس (ہالینڈ) کے وزیر اعظم جناب روب جیٹن کی دعوت پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 16-17 مئی 2026 کو نیدرلینڈس کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ وزیر اعظم مودی کا نیدرلینڈس کا دوسرا دورہ تھا۔وزیر اعظم نے نیدرلینڈس کے وزیر اعظم کے ساتھ رسمی بات چیت کا اہتمام کیا
May 17th, 02:35 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیدرلینڈس کے وزیر اعظم عزت مآب جناب روب جیٹن کے ساتھ ہیگ میں نیدرلینڈس کے وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ (کیٹشوئس) میں رسمی بات چیت کا اہتمام کیا۔وزیراعظم نے یورپی صنعتی گول میز (ای آر ٹی) تقریب سے خطاب کیا
May 17th, 12:12 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 17 مئی 2026 کو گوٹنبرگ میں یورپی صنعتی گول میز (ای آر ٹی) سے خطاب کیا۔ سویڈن کے وزیراعظم جناب الف کرسٹرسن، یورپی کمیشن کی صدر محترمہ ارسلا وان ڈیر لیئن، یورپی صنعت کے ممتاز رہنما اور بڑے یورپی و بھارتی کمپنیوں کے نمائندوں نے اس گفتگو میں حصہ لیا، جس کی میزبانی وولوو گروپ نے کی تھی۔نیدرلینڈز کے وزیراعظم راب جیٹن کے ساتھ وفد سطح کے مذاکرات کے دوران وزیراعظم کے تبصرے کا متن
May 16th, 11:58 pm
میں اور میرے وفد کی پرتپاک میزبانی کے لیے میں آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ تقریباً ایک دہائی کے بعد نیدرلینڈز کا دورہ کر کے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ پچھلی ایک دہائی میں بھارت اور نیدرلینڈز کی شراکت داری نے نمایاں پیش رفت کی ہے۔نیدرلینڈز میں سی ای اوز کے گول میز اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم کےتبصرے کا متن
May 16th, 10:00 pm
آج یہاں دنیا کی سب سے زیادہ جدید اور اختراعی کمپنیوں کے رہنماؤں کے درمیان موجود ہونا میرے لیے باعثِ مسرت ہے۔ آج 300 سے زیادہ ڈچ کمپنیاں بھارت کی کہانی کا حصہ ہیں۔ آپ کا وژن اور بھارت پر اعتماد ہی کی وجہ سے نیدرلینڈز یورپ سے بھارت کا سب سے بڑا سرمایہ کار اور دوسرا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بنا ہے۔