وزیر اعظم نے بھارتی ساحلی محافظ دستے کے یوم تاسیس پر اہلکاروں کومبارکباد دی

February 01st, 11:20 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی ساحلی محافظ دستے(آئی سی جی)کے یوم تاسیس پرتمام اہلکاروں کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارتی ساحلی محافظ دستے نے ہمارے ساحلوں پر ایک مضبوط ڈھال کے طور پر اپنی شناخت قائم کی ہے اور سمندری سلامتی ،قدرتی آفات سے فوری طور پر نمٹنے اور ہمارے سمندری ایکو نظام کے تحفظ کے لیے اس کا غیر متزلزل عزم قابل ستائش ہے ۔

ممبئی میں میری ٹائم لیڈرز کانکلیو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 29th, 04:09 pm

مہاراشٹر کے گورنر آچاریہ دیوورت جی، مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی سربانند سونووال جی، شانتنو ٹھاکر جی، کیرتی وردھن سنگھ جی، مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے جی، اجیت پوار جی، جہاز رانی اور دیگر صنعتوں کے رہنما، اور دیگر معززین، خواتین وحضرات!

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کاممبئی میں انڈیا میری ٹائم ویک 2025 میں میری ٹائم لیڈرز کنکلیو سے خطاب

October 29th, 04:08 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی، مہاراشٹر میں انڈیا میری ٹائم ہفتہ 2025 میں میری ٹائم لیڈرز کانکلیو سے خطاب کیا اور گلوبل میری ٹائم سی ای او فورم کی صدارت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے گلوبل میری ٹائم لیڈرز کانکلیو میں تمام شرکاء کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ تقریب ممبئی میں 2016 میں شروع ہوئی تھی اور اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ اب یہ ایک عالمی سربراہی اجلاس میں تبدیل ہو گیا ہے۔ جناب مودی نے روشنی ڈالی کہ 85 سے زیادہ ممالک کی شرکت ایک مضبوط پیغام دیتی ہے۔ انہوں نے بڑی شپنگ کمپنیوں کے سی ای اوز، اسٹارٹ اپس، پالیسی سازوں، اور اختراع کاروں کی موجودگی کو نوٹ کیا، جو تمام اس تقریب میں جمع تھے۔ انہوں نے چھوٹے جزیروں کے ممالک کے نمائندوں کی حاضری کو مزید تسلیم کیا اور کہا کہ ان کے اجتماعی وژن نے سربراہی اجلاس کی ہم آہنگی اور توانائی کو نمایاں طور پر بڑھایا ہے۔

بھارت اور جاپان کے درمیان سلامتی تعاون سے متعلق مشترکہ اعلامیہ

August 29th, 07:43 pm

مشترکہ اقدار اور مشترکہ مفادات پر مبنی بھارت-جاپان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کے سیاسی وژن اور مقاصد کو یاد کرتے ہوئے ،

Your vote on Lotus button on 26th April will strengthen the ongoing movement against corruption: PM in Attingal

April 15th, 11:35 am

In his second rally at Attingal, PM Modi said, The BJP has announced in its Sankalp Patra that we will connect global tourists with our heritage and confer World Heritage status on our heritage. There is a great possibility of this happening in Kerala. The BJP's plan is the overall development of major tourist destinations. The BJP will also establish new centers for eco-tourism in Kerala. This will greatly benefit our tribal families by creating opportunities for them. The BJP government will also provide financial help to women for homestays.”

PM Modi addresses enthusiastic crowds at public meetings in Alathur and Attingal, Kerala

April 15th, 11:00 am

Ahead of the Lok Sabha Elections, 2024, PM Modi was garnered with love and admiration at public rallies in Alathur & Attingal, Kerala. The PM extended his best wishes on the occasion of Vishu and presented his transparent vision of Kerala to the audience. PM Modi offered a glimpse of BJP's Sankalp Patra, pledging advancement and prosperity to every corner of the nation.

چنئی میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 08th, 06:37 pm

تمل ناڈو کے گورنر، جناب آر این روی جی، تمل ناڈو کے وزیر اعلی، جناب ایم کے اسٹالن جی، مرکزی حکومت میں میرےرفیق کار ، جناب اشونی وشنو جی، جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، اور تمل ناڈو کے بہنو اور بھائیو، آپ سب کو میرا سلام۔

وزیراعظم نے چنئی، تمل ناڈو میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا

April 08th, 06:14 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی تمل ناڈو میں السٹروم کرکٹ گراؤنڈ میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ اس سے قبل، وزیر اعظم نے چنئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کی نئی مربوط ٹرمینل بلڈنگ (فیز-1) کا افتتاح کیا اور چنئی میں چنئی-کوئمبٹور وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھائی۔

وزیر اعظم نے نئے ریکارڈ قائم کرنے پر بڑی بندرگاہوں کی ستائش کی

April 04th, 10:24 am

مذکورہ کامیابی کے بارے میں بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کا ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

وزیراعظم نے قومی سمندری ہفتے کے آغاز پر مبارکباد دی

March 31st, 09:13 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواہش ظاہر کی ہے کہ قومی سمندری ہفتہ کے ذریعے بندرگاہوں کو مرکز میں رکھ کر ساحلوں کو ترقی اور اقتصادی خوشحالی کے لیے استعمال کرنے کی کوششوں کو تقویت ملے گی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ساحلی محافظوں کے قیام کے دن کے موقع پر ساحلی محافظوں کے تمام عملہ کے تئیں نیک خواہشات پیش کیں

February 01st, 09:21 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ساحلی محافظوں کے قیام کے دن کے موقع پر اس کے عملہ کے تئیں نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

PM Modi inaugurates Shaurya Smarak in Bhopal, Madhya Pradesh

October 14th, 07:40 pm

PM Narendra Modi today addressed a public meeting in Madhya Pradesh attended by ex-servicemen. Speaking at the event, PM Modi complimented the country’s armed forces and noted their sacrifice. “When we think of our armed forces we remember their valour. We also recall with pride their role during a natural disaster”, said the PM.

Indian Armed Forces rank the best in the world on parameters of discipline and conduct: PM Modi

October 14th, 07:29 pm

PM Modi inaugurated 'Shaurya Smarak' -- a war memorial dedicated to the soldiers of India. Addressing the event, the PM said that first image of a soldier may be that of a uniformed person with weapons, but soldiers also have a humane face too. PM Modi said that our Army does not speak but displays its valour. He hailed the soldiers as saviours of humanity at large, beyond borders and nations.

PM salutes coast guard personnel on 38th Raising Day of Indian Coast Guard

February 01st, 02:07 pm

PM salutes coast guard personnel on 38th Raising Day of Indian Coast Guard