وزیراعظم نے عزت مآب جناب کریش چیئن اسٹاکر کو آسٹریا کے وفاقی چانسلر کی حیثیت سے حلف لینے پرمبارکباد دی

March 04th, 11:47 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عزت مآب جناب کریش چیئن اسٹاکر کو آسٹریا کے وفاقی چانسلر کے طور پر حلف لینے نے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان-آسٹریا بہتر شراکت داری ،آنے والے برسوں میں مستقل ترقی کے لئے تیار ہے۔

آسٹریا کے ویانا، میں ہندوستانی برادری سے وزیراعظم کے خطاب کا متن

July 10th, 11:00 pm

تو میں شروع کروں؟ آسٹریا کے اقتصادیات اور محنت کے عزت مآب وزیر، ہندوستانی ڈائاسپوراکے میرے تمام ساتھیو، ہندوستان کے تمام دوستو، خیر خواہو،آپ سب کونمسکار۔

وزیر اعظم نے آسٹریا میں ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب کیا

July 10th, 10:45 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویانا میں ان کے اعزاز میں بیرون ملک مقیم افراد کی طرف سے منعقدہ ایک تقریب میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا۔ وزیراعظم کی آمد پر کمیونٹی کی جانب سے ان کا خصوصی گرمجوشی اور تپاک سے استقبال کیا گیا۔ آسٹریا کے وفاقی وزیر محنت اور معیشت عزت مآب جناب مارٹن کوچر نے بھی کمیونٹی کے اجتماع میں شرکت کی۔ اس تقریب میں ملک بھر سے ہندوستانی تارکین وطن نے شرکت کی۔

وزیر اعظم نے آسٹریا-ہندوستان کے سی ای اوز کی میٹنگ سے خطاب کیا

July 10th, 07:01 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور آسٹریا کے چانسلر عزت مآب مسٹر کارل نیہمر نے آج بنیادی ڈھانچہ، آٹوموبائل، توانائی، انجینئرنگ اور اسٹارٹ اپ سمیت مختلف شعبوں کے سرکردہ آسٹریائی اور ہندوستانی سی ای اوز کے ایک گروپ سے مشترکہ طور پر خطاب کیا۔