بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلوں کے شعبے میں باہمی تعاون کا لائحۂ عمل

July 10th, 10:07 am

کھیل، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کا ایک مؤثر ذریعہ ہیں۔ یہ دونوں ممالک کی عوام کو قریب لاتے ہیں اور باہمی تعاون کے نئے امکانات پیدا کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے کھیلوں کی ایک تقریب کے لیے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا

July 10th, 08:21 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آسٹریلیا کے وزیراعظم جناب انتھونی البانیزی اور ریاست وکٹوریہ کی وزیرِاعلیٰ محترمہ جیسنٹا ایلن کے ہمراہ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا، جہاں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلوں سے متعلق تعلقات کے جشن کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر آسٹریلیا کے کئی نامور کھلاڑی ، جن میں جناب اسٹیو وا اور محترمہ لیزا ستھالیکر شامل تھیں، بھی موجود تھے۔ اس دورے نے اس بات کو اجاگر کیا کہ کھیل، ثقافتی تبادلے اور عوام سے عوام کے درمیان رابطے بھارت اور آسٹریلیا کی ا ہمیت کی حامل جامع شراکت داری کے اہم ستون بن چکے ہیں۔

آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیانیہ کے دوران وزیر اعظم کے پریس بیان کا متن

July 09th, 11:15 am

میلبورن میں میرے اور میرے delegationکے شاندار استقبال اور مہمان نوازی کے لیے میں اپنے دوست وزیر اعظم البانیزکا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

India-Australia Joint Statement on Energy Security

July 09th, 11:02 am

The India-Australia Joint Statement on Energy Security noted the two countries' deep concern over the situation in the Middle East. They shared their commitment to working together to strengthen energy supply chain resilience, including by deepening regional cooperation, accelerating the energy transition, promoting the uptake of renewable energy resources and upholding open trade arrangements for energy and liquid fuels.

Third India-Australia Annual Summit Joint Statement

July 09th, 10:58 am

At the invitation of Australian PM Anthony Albanese, PM Modi visited Australia from 8-10 July 2026 for the Third Australia-India Annual Summit in Melbourne. The two leaders reaffirmed their shared commitment to further consolidate and expand the India-Australia Comprehensive Strategic Partnership (CSP) and explore new areas of cooperation for the peace, prosperity and stability of the shared region.

بھارت-آسٹریلیا کے درمیان دفاعی اور سلامتی تعاون سے متعلق مشترکہ اعلامیہ

July 09th, 10:55 am

ہم 2020 میں قائم ہونے والی اپنی جامع اسٹریٹجک شراکت داری (سی ایس پی) کی اہمیت کا ازسرِنو اعادہ کرتے ہیں۔ اس شراکت داری کے آغاز کے بعد سے ہمارے اسٹریٹجک مفادات میں ہم آہنگی مزید مضبوط ہوئی ہے، ہمارے اقتصادی تعلقات مزید گہرے ہوئے ہیں اور ہمارے عوام کے درمیان روابط، جو ہمارے دونوں ممالک کے درمیان ایک زندہ پل کی حیثیت رکھتے ہیں، مزید مستحکم ہوئے ہیں۔ ہم اس بات کو بھی تسلیم کرتے ہیں کہ دوطرفہ اور کثیرجہتی سطح پر، نیز کواڈ اور دیگر کثیرجہتی اداروں جیسے علاقائی فورمز کے ذریعے دیگر شراکت داروں کے ساتھ ہمارا قریبی تعاون، دونوں ممالک کے لیے سودمند ہے اور ہمارے مشترکہ خطے کے امن، سلامتی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

وزیر اعظم کا دورہ انڈونیشیا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ

July 03rd, 08:42 pm

جمہوریہ انڈونیشیا کے عزت مآب صدر پرابوو سوبیانتو کی دعوت پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی 6-8 جولائی 2026 کو انڈونیشیا کا دورہ کریں گے ۔ یہ وزیر اعظم کا انڈونیشیا کا چوتھا دورہ ہوگا اور مئی 2018 میں ہندوستان-انڈونیشیا کے تعلقات کو جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح پر لے جانے کے بعد ان کا پہلا دو طرفہ دورہ ہوگا ۔ دورے کے دوران وزیر اعظم صدر پرابوو کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے اور شراکت داری میں پیش رفت کا جائزہ لیں گے ۔ جکارتہ میں وزیر اعظم ہندوستانی برادری کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے ۔ ہندوستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اور عوام سے عوام کے درمیان گہرے تعلقات ہیں ۔ ان خصوصی رابطوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ، وزیر اعظم انڈونیشیا میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کے نمایاں مقام یوگیہ کارتا میں پرمبانن مندر کمپلیکس کا دورہ کریں گے۔

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ سینیٹر پینی وونگ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

May 26th, 08:19 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسٹریلیا کی وزیر خارجہ سینیٹر پینی وونگ سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز کو ان کی تاریخی دوسری مدت کار پر مبارکباد دی

May 06th, 02:41 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج انتھونی البانیز کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور آسٹریلیا کے 32 ویں وزیر اعظم کی حیثیت سے ان کے تاریخی طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد دی ۔

دوسری سالانہ چوٹی کانفرنس میں ہندوستان-آسٹریلیا کا مشترکہ بیان

November 19th, 11:22 pm

عزت مآب وزیر اعظم ہندجناب نریندر مودی اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم آنربل انتھونی البانی ایم پی نے 19 نومبر 2024 کو ریو ڈی جنیرو میں گروپ آف 20 (جی 20) کے اجلاس کے موقع پر دوسری ہندوستان-آسٹریلیا سالانہ چوٹی کانفرنس کا انعقاد کیا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی كا آسٹریلیائی وزیر اعظم جناب انتھونی البانی سے مكالمہ

August 26th, 01:02 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسٹریلیا کے وزیر اعظم جناب انتھونی البانی سے بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت اور کواڈ سمیت کثیرالجہتی مجالس میں تعاون کا جائزہ لیا۔

آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس میٹنگ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس کے لیے بیان

May 24th, 06:41 am

آسٹریلیا کے میرے اس سفر میں، مجھے اور میرے وفد کی ضیافت اور اعزاز کے لیے، میں آسٹریلیا کے لوگوں کا اور وزیر اعظم البانیز کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میرے دوست وزیر اعظم البانیز کے ہندوستانی دورہ کے دو مہینے کے اندر میرا یہاں آنا ہوا۔ پچھلے ایک سال میں یہ ہماری چھٹویں ملاقات ہے۔