The trust of 140 crore Indians is our greatest strength and responsibility: PM Modi at the NDA Leaders’ Conclave
June 10th, 06:33 pm
PM Modi addressed the NDA Leaders' Conclave in New Delhi, highlighting the government's commitment to fulfilling the aspirations of 140 crore Indians and accelerating India's journey towards a Viksit Bharat. Speaking at the NDA Conclave at Bharat Mandapam after becoming the longest continuously serving elected Prime Minister of India, he said, To have the opportunity to serve Maa Bharti for such a long time is possible only through God's blessings. For me, 'Janta Janardan' is God.PM Modi addresses NDA Leaders' Conclave, reaffirms commitment to Viksit Bharat
June 10th, 06:30 pm
PM Modi addressed the NDA Leaders' Conclave in New Delhi, highlighting the government's commitment to fulfilling the aspirations of 140 crore Indians and accelerating India's journey towards a Viksit Bharat. Speaking at the NDA Conclave at Bharat Mandapam after becoming the longest continuously serving elected Prime Minister of India, he said, To have the opportunity to serve Maa Bharti for such a long time is possible only through God's blessings. For me, 'Janta Janardan' is God.Criminals who have been sheltered under TMC will be punished: PM Modi in Jadavpur, West Bengal
April 24th, 11:45 am
Addressing a massive public meeting in Jadavpur, West Bengal, PM Modi highlighted the scale of participation in the first phase of polling. He asserted that TMC may not even open its account in the first phase and urged voters in the second phase to give a decisive mandate for BJP for a developed Bengal. He also raised concerns about the situation in Jadavpur University and touched upon local issues affecting people.Bengal’s industries and MSMEs have been destroyed under TMC: PM Modi in Dum Dum
April 24th, 11:35 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed a massive public gathering in Dum Dum, West Bengal, delivering a high-energy speech that resonated strongly with the people of Bengal. He congratulated the citizens for the visible wave of change and asserted that the first phase of polling had already signaled a decisive shift in the state’s political landscape.PM Modi ignites Dum Dum and Jadavpur with fiery addresses
April 24th, 11:30 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed two massive public gatherings in Dum Dum and Jadavpur, West Bengal, delivering high-energy speeches that resonated strongly with the people of the state. He congratulated the citizens on the visible wave of change and asserted that the first phase of polling had already signaled a decisive shift in the state’s political landscape.DMK’s policy is by the family, of the family and for the family: PM Modi in Coimbatore, Tamil Nadu
April 18th, 06:20 pm
Election, Coimbatore, Tamil Nadu, BJP, Lord Murugan, Puthandu, Nari Shakti Vandan Adhiniyam, Nari Shakti, Women Empowerment, Women's Reservation Bill, Parliament, Corruption, Highway, Roadways, Next Generation Infrastructure, Railway, Inclusive Growth, C. P. Radhakrishnan, Surya Ghar Muft Bijli Yojana, Rooftop Solar, Electricity for all, Investment, Jobs, Jal Jeevan Mission, MUDRA, Pradhan Mantri Ujjwala Yojana, Business, Income Tax, GST Bachat Utsav, Education, Healthcare, Ayushman Bharat Yojana, Jan Aushadhhi Kendra, Yuva Shakti, First Time Voters, Census, MSME, Economy, Natural Farming, Farmer Welfare, Innovation, Employment, Viksit Bharat Viksit Tamil Nadu,PM Modi’s fiery speech electrifies Coimbatore
April 18th, 06:00 pm
Prime Minister Narendra Modi today delivered a high-energy and politically charged address in Coimbatore, Tamil Nadu, drawing an enthusiastic response from the public. Addressing a large gathering, Prime Minister Modi said the people of Tamil Nadu are sending a clear message ahead of the upcoming polls: “NDA is in, DMK is out.”“کرم یوگی سادھناسپتہ‘ کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 02nd, 10:40 am
پرنسپل سکریٹری جناب پی کے مشرا جی، کرمایوگی بھارت کے چیئرمین جناب ایس رامادورئی جی، کیپیسٹی بلڈنگ کمیشن کی چیئرپرسن ایس رادھا چوہان جی، دیگر معزز مہمانان، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرم یوگی سادھنا سپتاہ سے خطاب کیا
April 02nd, 10:31 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صلاحیت سازی کمیشن (سی بی سی)کے یوم تاسیس کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ کرم یوگی سادھنا سپتاہ سے خطاب کیا ۔وزیر اعظم 27 فروری کو ‘‘وکست بھارت کیلئے ٹیکنالوجی ، اصلاحات اور مالیات’’ کے موضوع پر بجٹ کے بعد کے ویبینار سے خطاب کریں گے
February 26th, 08:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 27 فروری کو صبح تقریبا 11:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ‘‘وکست بھارت کے لئے ٹیکنالوجی ، اصلاحات اور مالیات’’ کے موضوع پر بجٹ کے بعد کے ویبینار سے خطاب کریں گے ۔ ویبینار میں عوامی سرمایہ کاری ، بنیادی ڈھانچہ ، بینکنگ کے شعبے میں اصلاحات ، مالیاتی شعبے کے ڈھانچے ، سرمایہ بازاروں کو گہرا کرنے اور ٹیکس اصلاحات کے ذریعے زندگی گزارنے میں آسانی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔فرانس کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
February 17th, 04:00 pm
میرے عزیز دوست، صدر میکرون کا ممبئی میں استقبال کرتے ہوئے مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔ گزشتہ برس انہوں نے مجھے فرانس میں منعقد ہونے والے اے آئی ایکشن سمٹ میں شرکت کی دعوت دی تھی۔Congress wants to push Assam back into instability and infiltration: PM Modi in Guwahati
February 14th, 03:00 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Guwahati, where he said the recent Union Budget has further strengthened the vision of the BJP-NDA for the development of Assam and the North East. Calling the North East “Ashtalakshmi,” he said the region was ignored for decades by Congress but is now being served with dedication.PM Modi addresses a grand public rally in Guwahati, Assam
February 14th, 02:30 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Guwahati, where he said the recent Union Budget has further strengthened the vision of the BJP-NDA for the development of Assam and the North East. Calling the North East “Ashtalakshmi,” he said the region was ignored for decades by Congress but is now being served with dedication.ای ٹی نَو گلوبل بزنس سمٹ میں وزیرِ اعظم کے خطاب کا اردو ترجمہ
February 13th, 08:30 pm
آپ سب کو اس گلوبل بزنس سمٹ میں خوش آمدید، میں آپ سب کو اپنی جانب سے سلام پیش کرتا ہوں۔ ہم یہاں موضوع ’’ایک دہائی کی ہلچل، ایک صدی کی تبدیلی‘‘ پر گفتگو کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ وِنیت جی کی تقریر سننے کے بعد مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میرا کام بہت آسان ہو گیا ہے۔ لیکن میں ایک چھوٹی سی درخواست کرنا چاہوں گا، چونکہ آپ اتنا کچھ جانتے ہیں، تو کبھی کبھار یہ بات ای ٹی میں بھی نظر آنی چاہیے۔وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی کا ای ٹی نَو گلوبل بزنس سمٹ 2026 سے خطاب
February 13th, 08:00 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ای ٹی نَو گلوبل بزنس سمٹ 2026 سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم نے گلوبل بزنس سمٹ میں موجود تمام شرکاء کو مبارکباد دی اور سمٹ کے موضوع ’’ایک دہائی کی ہلچل، ایک صدی کی تبدیلی‘‘ پر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ اکیسویں صدی کی گزشتہ دہائی میں بے مثال خلل دیکھنے میں آیا، جس میں عالمی وبا، مختلف خطّوں میں کشیدگی اور جنگیں اور سپلائی چین میں ایسے تعطل شامل ہیں جنہوں نے عالمی توازن کو ہلا کر رکھ دیا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ بحران کے وقت کسی قوم کی حقیقی طاقت سامنے آتی ہے اور انہوں نے فخر کا اظہار کیا کہ ان تمام خلل کے باوجود بھارت کی یہ دہائی قابلِ ذکر ترقی، غیر معمولی نتائج کی فراہمی اور جمہوریت کو مضبوط بنانے کی کوششوں سے عبارت رہی ہے۔ جناب مودی نے یاد دلایا کہ جب گزشتہ دہائی شروع ہوئی تھی تو بھارت دنیا کی گیارہویں بڑی معیشت تھا اور اس ہنگامہ خیز ماحول میں یہ خدشات تھے کہ بھارت مزید نیچے جا سکتا ہے، لیکن آج بھارت تیزی سے دنیا کی تیسری بڑی معیشت بننے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ’’صدی کی تبدیلی‘‘ کی بنیاد بڑی حد تک بھارت پر قائم ہوگی۔ جناب مودی نے بتایا کہ اس وقت بھارت عالمی ترقی میں 16 فیصد سے زیادہ حصہ ڈال رہا ہے اور یقین ظاہر کیا کہ یہ حصہ ہر آنے والے سال میں مسلسل بڑھتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت عالمی ترقی کو رفتار دے گا اور دنیا کی معیشت کا نیا انجن بن کر ابھرے گا۔وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ 2026 کے اختتامی اجلاس کے دوران وزیر اعظم کی تقریر
January 12th, 06:45 pm
سال 2047 میں ، جب ہندوستان آزادی کے 100 سال مکمل کرے گا ، اس سنگ میل تک پہنچنے کا سفر ملک کے لیے انتہائی اہم ہے ۔ ساتھ ہی ، یہ سال آپ کی زندگی کا سب سے اہم دور بھی ہوتے ہیں ۔ یہ آپ کے لیے ایک بہت بڑا سنہری موقع ہے ۔ آپ کی صلاحیت ہندوستان کی صلاحیت بنے گی ، اور آپ کی کامیابی ہندوستان کی کامیابی کو نئی بلندیوں پر لے جائے گی ۔ وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ میں حصہ لینے کے لیے میں آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں ۔ میں اس موضوع پر بعد میں مزید تفصیل سے بات کروں گا ، لیکن پہلے آج کی اہمیت پر غور کریں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ 2026 سے خطاب کیا
January 12th, 06:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ 2026 کے اختتامی اجلاس سے خطاب کیا ۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ جب انہوں نے پہلی بار وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا تھا ، تب آج کے بہت سے نوجوان شہری ابھی پیدا نہیں ہوئے تھے ، اور جب انہوں نے 2014 میں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا تھا ، تو ان میں سے زیادہ تر بچے ہی تھے ۔ وقت گزرنے کے باوجود ، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ نوجوان نسل پر ان کا اعتماد مستقل اور اٹل رہا ہے ۔ آپ کی صلاحیت ، آپ کی قابلیت ، میں نے ہمیشہ آپ کی توانائی سے قوت حاصل کی ہے ۔ اور آج دیکھئے ، آپ سب ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے ہدف کی باگ ڈور سنبھال رہے ہیں ۔کچھ اور سوراشٹر کے خطے کے لیے وائبرینٹ گجرات ریجنل کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 11th, 02:45 pm
گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپندر بھائی پٹیل، نائب وزیر اعلیٰ ہرش سنگھوی، حکومت گجرات کے دیگر وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، عالی جناب، صنعتی شعبے کے نمائندے، دیگر معززین ، خواتین و حضرات۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجکوٹ میں کَچھ اور سوراشٹرا خطے کے لیے وائبرنٹ گجرات علاقائی کانفرنس کا افتتاح کیا
January 11th, 02:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے شہر راجکوٹ میں کَچھ اور سوراشٹرا خطے کے لیے وائبرنٹ گجرات علاقائی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سال 2026 کے آغاز کے بعد یہ ان کا گجرات کا پہلا دورہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صبح کے وقت انہوں نے بھگوان سوم ناتھ کے درشن کیے اور اب راجکوٹ میں اس عظیم الشان پروگرام میں شرکت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’وکاس بھی، وراست بھی‘‘ کا منتر ہر طرف گونج رہا ہے۔ وزیراعظم نے ملک اور دنیا بھر سے وائبرنٹ گجرات علاقائی سمٹ میں شرکت کے لیے آنے والے تمام ساتھیوں کا خیرمقدم کیا اور ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 06th, 08:14 pm
یہاں ہندوستان ٹائمز سمٹ میں ملک اور بیرونِ ملک سے متعدد مہمانان موجود ہیں۔ میں منتظمین اور تمام ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ شوبھنا جی نے ابھی دو باتوں کا ذکر کیا، جو میں نے محسوس کیا۔ ایک تو انہوں نے کہا کہ جب مودی جی پچھلی بار تشریف لائے تھے تو انہوں نے یہ مشورہ دیا تھا۔ اس ملک میں کوئی بھی میڈیا ہاؤسز کو کام بتانے کی ہمت کوئی نہیں کر سکتا۔ لیکن میں نے کی تھی، اور مجھے خوشی ہے کہ شوبھنا جی اور ان کی ٹیم نے یہ کام بڑے جوش و خروش سے کیا۔ اور ملک کو، جب میں ابھی نمائش دیکھ کے آیا، میں سب سے درخواست کروں گا کہ اس کو ضرور دیکھیئے۔ ان فوٹوگرافروں نے اس لمحے کو اس طرح قید کیا ہے کہ اسے امر کر دیا ہے۔ دوسری بات جو انہوں نے کہی، اور وہ بھی ذرا میں الفاظ کو جیسے میں سمجھ رہا ہوں، انہوں نے کہا کہا آپ آگے بھی، ایک تو یہ کہہ سکتی تھیں، کہ آپ آگے بھی ملک ملک خدمت کرتے رہئے، تاہم ہندوستان ٹائمز یہ کہے، آپ آگے بھی ایسے ہی خدمت کرتے رہئے، میں اس کے لیے بھی خصوصی طور پر اظہار تشکر کرتا ہوں۔