وزیراعظم جناب نریندر مودی کی اٹلی کی وزیراعظم سے ملاقات
May 20th, 07:21 pm
وزیراعظم ہند جناب نریندر مودی نے 20 مئی 2026 کو روم میں اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کے ساتھ باضابطہ بات چیت کی۔پی ایم مودی اہم مصروفیات کے لیے اٹلی پہنچ گئے۔
May 20th, 12:30 am
وزیراعظم کچھ دیر قبل اٹلی کے شہر روم پہنچے تھے۔ وہ اطالوی جمہوریہ کے صدر جناب سرجیو ماتاریلا سے ملاقات کریں گے اور پی ایم میلونی کے ساتھ بات چیت کریں گے، جس میں ہندوستان-مشرق وسطی-یورپ اقتصادی راہداری (آئی ایم ای سی) پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔وزیر اعظم کی اسرائیل کے وزیر اعظم سے ملاقات
February 26th, 08:56 pm
دونوں وزرائے اعظم نے بھارت-اسرائیل شراکت داری کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہوئے جامع بات چیت کی ۔ دونوں ممالک کے درمیان گہرے اعتماد اور دوستی کی عکاسی کرتے ہوئے ، رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو ‘‘امن ، اختراع اور خوشحالی کے لئے خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری’’ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ۔یہ ترقی دونوں ممالک کے مفادات میں بڑھتی ہم آہنگی اور محفوظ و خوشحال مستقبل کے مشترکہ وژن کی علامت ہے۔