وزیر اعظم نے عالمی کپ جیتنے پر بھارت کی انڈر-19 کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی
February 06th, 09:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی کپ کا خطاب جیتنے پر بھارت کی انڈر-19 کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کی ستائش کی۔وزیراعظم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی انڈر 19 عالمی کپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے
February 06th, 10:06 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی یو 19 عالمی کپ جیتنے کے لئے مبارکباد پیش کی ہے۔