کابینہ نے اروناچل پردیش کے انجاو ضلع میں 14105.83 کروڑ روپے کی لاگت سے 1200 میگاواٹ کے کالائی-II ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ کی تعمیر کے لیے سرمایہ کاری کی تجویز کو منظوری دی
April 08th, 04:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے اروناچل پردیش کے انجاو ضلع میں لوہت ندی پر کلائی-II ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ (ایچ ای پی) کی تعمیر کے لیے 14,105.83 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو منظوری دے دی ہے ۔ پروجیکٹ کی تکمیل کی تخمینہ مدت 78 ماہ ہے ۔کابینہ نے اروناچل پردیش کےکاملے، کرا دادی اور کورونگ کومےاضلاع میں 1720 میگاواٹ کے ’کملا ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ‘ کی تعمیر کے لیے 26,069.50 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجویز کو منظوری دی
April 08th, 04:26 pm
1720 میگاواٹ (8 x 210میگاواٹ اور40 x 1میگاواٹ) کی نصب شدہ صلاحیت والے اس پروجیکٹ سے 6870 ایم یو توانائی پیدا ہونے کی امید ہے ۔ پروجیکٹ سے پیدا ہونے والی بجلی ریاست اروناچل پردیش میں بجلی کی فراہمی کی حالت کو بہتر بنائے گی ، بڑے پیمانے کی طلب کے انتظام میں مدد کرے گی ، قومی گرڈ کے توازن میں حصہ ڈالے گی اور برہم پتر وادی میں سیلاب کی شدت کو کم کرنے میں بھی فائدے مند ثابت ہوگی۔ کملا ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ کے علاوہ اروناچل پردیش میں این ایچ پی سی لمیٹڈ کے زیرانتظام دیگر پن بجلی کے منصوبے بھی زیرغور ہیں، جن میں سوبن سری لوئر (2000 میگاواٹ) اور دیبانگ ملٹی پرپز (2880 میگاواٹ) زیرتعمیر ہیں، جبکہ ایٹالین (3097 میگاواٹ) کی ترقی کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔Congress has always compromised the interests of Assam: PM Modi in Biswanath
April 01st, 11:45 am
PM Modi addressed a massive public rally in Biswanath, Assam. In his speech, the PM launched a sharp attack on Congress, accusing it of being ‘anti-development’ and the ‘root of corruption in independent India.’ Highlighting the BJP-NDA government’s actions, PM Modi said thousands of bighas of land have been freed from illegal encroachment, restoring Assam’s heritage and ecology. Reaffirming BJP’s commitment to Sabka Saath, Sabka Vikas, he urged voters to ensure a record turnout.BJP-NDA blocked Congress’ ‘unfair’ communal violence bill in Parliament: PM Modi in Gogamukh, Assam
April 01st, 11:30 am
Campaigning for the upcoming Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi addressed a massive public gathering in Gogamukh, marking his first rally in Assam after the announcement of polls. The event witnessed an overwhelming turnout, with enthusiastic participation from youth, women and local communities, signaling strong momentum for the BJP-led NDA.PM Modi sets the tone for Assam polls with high-energy rallies in Gogamukh and Biswanath
April 01st, 11:00 am
Campaigning for the upcoming Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi addressed massive public gatherings in Gogamukh and Biswanath, marking his first rallies in Assam after the announcement of polls. The events witnessed an overwhelming turnout, with enthusiastic participation from youth, women and local communities, signaling strong momentum for the BJP-led NDA.کابینہ نے شمال مشرقی خطے میں پن بجلی کے پروجیکٹوں کی ترقی کے لیے شمال مشرقی خطے کی ریاستی حکومتوں کی طرف سے ایکویٹی شراکت کے لیے مرکزی مالی امداد کو منظوری دی
August 28th, 05:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت ، مرکزی کابینہ نے شمال مشرقی خطے میں پن بجلی پروجیکٹوں کی ترقی کے لیے ، شمال مشرقی خطوں ( این ای آر ) کی ریاستی حکومتوں کو ، ریاستی اداروں اور مرکزی عوامی شعبے کے ذیلی اداروں کے درمیان جوائنٹ وینچر ( جے وی ) سے متعلق تعاون کے ذریعے، ان کی ایکویٹی شراکت کی خاطر مرکزی مالیاتی امداد (سی ایف اے) فراہم کرنے کے لیے بجلی کی وزارت کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں ارکان پارلیمنٹ سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 19th, 11:50 am
آپ کو اور ملک کے عوام کو گنیش چترتھی کی بہت بہت مبارکباد۔ آج پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں ہم سب مل کر نئے مستقبل کا افتتاح کررہے ہیں۔ آج ہم یہاں ترقی یافتہ بھارت کا عزم دوہرانے ، پھر ایک بار عہد بستہ ہونے اور اس کو حقیقت میں بدلنے کے لئے جی جان سے خود کو وقف کردینے کے ارادے سے نئی عمارت کی طرف پیش قدمی کررہے ہیں۔ قابل احترام ایوان، یہ عمارت اور اس میں بھی یہ سینٹرل ہال ایک طرح ہمارے جذبات سے پُر ہے۔ہمیں جذباتی بھی بناتا ہے اور ہمیں اپنے فرض کے لئے تحریک بھی دیتا ہے۔آزادی سے پہلے یہ جگہ ایک طرح لائبریری کی شکل میں استعمال ہوتی ہے، لیکن بعد میں سموددھان سبھا کی نشست یہاں شروع ہوئی اور سمودھان سبھا کی نشستوں کے ذریعے سنجیدہ مذاکرات اور غور و فکر کرکے ہمارے آئین نے یہیں پر تشکیل پائی۔یہیں پر 1947 میں انگریزی حکومت نے اقتدار منتقل کیا، اس عمل کا بھی چشم دید گواہ ہمارا یہ سینٹرل ہال ہے۔ اسی سینٹر ہال میں بھارت کے ترنگے کو اپنایاگیا، ہمارے قومی ترانے کو اپنایاگیا اور تاریخی موقعوں پر آزادی کے بعد بھی سبھی سرکاروں کے درمیان بہت سے موقعے آئے، جب دونوں ایوانوں نے مل کر بھارت کے قسمت کو تشکیل دینے کی بات پر غوروفکر کیا، اتفاق رائے پیدا کیا اور فیصلہ بھی کیا۔وزیر اعظم نے خصوصی اجلاس کے دوران پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں اراکین پارلیمنٹ سے خطاب کیا
September 19th, 11:30 am
وزیر اعظم نے گنیش چترتھی کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ایوان سے خطاب کا آغاز کیا۔ انہوں نے آج کے اس موقع کونمایاں کیا جب ایوان کی کارروائی پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں شروع ہو گی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ’’ہم ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک میں تبدیل کرنے کے عزم اور ارادے کے ساتھ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی طرف گامزن ہو رہے ہیں۔‘‘وزیر اعظم نے اروناچل پردیش کے ترقیاتی کاموں کا ذکر کیا
April 11th, 02:33 pm
’’ان ترقیاتی کاموں سے اروناچل پردیش کے دور افتادہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی زندگی کا معیار بہتر ہوتا۔‘‘ایس جے وی این نے ہماچل پردیش میں 382 میگاواٹ سنی ڈیم ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ کے لیے سرمایہ کاری کو منظوری دی
January 04th, 08:38 pm
اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے، جس کی صدارت عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کی، نے ہماچل پردیش میں ایس جے وی این لمیٹڈ کے ذریعہ 2614.51 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے 382 میگاواٹ کے سنی ڈیم ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ کو منظوری دی ہے۔ اس نے انفراسٹرکچر کو فعال کرنے کے لیے حکومت ہند کی جانب سے بجٹ کے تعاون کے طور پر 13.80 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو بھی منظوری دی ہے۔ جنوری 2022 تک کل 246 کروڑ روپے کے مجموعی اخراجات کے لیے بھی بعد از عمل منظوری دی ہے۔چمبا، ہماچل پردیش میں ترقیاتی پہل قدمیوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے ذریعہ کیے گئے خطاب کا متن
October 13th, 05:23 pm
سیوری مہاراجے ری، اس پوِتَّر دھری اپنے، اِک ہجار سالوے، پرانے رِواجاں، رس براشتا جو دِکھاندا چمبا، میں اپُّو جو، تُسَّا سب نِیاں رے بچ، آئی کری، اَج بڑا، خوش ہے بُج جھے کردا۔PM lays foundation stone of two hydropower projects in Chamba, Himachal Pradesh
October 13th, 12:57 pm
PM Modi laid the foundation stone of two hydropower projects and launched Pradhan Mantri Gram Sadak Yojana -III in Chamba. India’s Azadi ka Amrit Kaal has begun during which we have to accomplish the goal of making, he added.