وزیر اعظم نے ہندوستان ، ہنگری ، پولینڈ اور امریکہ کے خلابازوں کو لے جانے والے خلائی مشن کی کامیاب لانچنگ کا خیر مقدم کیا
June 25th, 01:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان ، ہنگری ، پولینڈ اور امریکہ کے خلابازوں کو لے جانے والے خلائی مشن کی کامیاب لانچنگ کا خیر مقدم کیا ۔ جناب نریندرمودی نے ہندوستانی خلاباز دستہ کے کپتان شبھانشو شکلا کو نیک خواہشات بھی پیش کیے، جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جانے والے پہلے ہندوستانی خلاباز بننے کی راہ پر روانہ ہوئے ہیں۔وزیراعظم نے ،وزیراعظم وِکٹراوربین کو ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں ان کی جیت پرمبارکباد پیش کی
April 04th, 11:25 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے وزیراعظم وِکٹراوربین کو ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں ان کی جیت پرمبارکباد پیش کی ہے ۔وزیراعظم نے فون پر ہنگری کے وزیراعظم عزت مآب وکٹر اوربن سے بات چیت کی
March 09th, 08:08 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج فون پر ہنگری کے وزیراعظم عزت مآب وکٹر اوربن سے بات چیت کی۔