Prime Minister greets everyone on the occasion of Independence Day
August 15th, 06:35 am
Prime Minister Shri Narendra Modi today extended his warm greetings to the nation on the occasion of Independence Day. He noted that this national festival serves as a poignant reminder of the incredible courage, tireless struggle, and unparalleled dedication of our brave freedom fighters to the motherland, which ensured the end of colonial rule.وزیر اعظم نے زندگی کے چیلنجز پر قابو پانے کے لیے عزم، ثابت قدمی اور مسلسل کوشش کی اہمیت کواجاگر کرنے والا ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا
August 13th, 07:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا، جس میں زندگی کے چیلنجز پر قابو پانے اور ناموافق حالات کو سازگار حالات میں بدلنے کے لیے عزم، ثابت قدمی اور حوصلے کی طاقت کو اجاگر کیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے بصیرت، خیالات، الفاظ اور اعمال کے ذریعے دل جیتنے کی طاقت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کی
August 12th, 08:10 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کیا، جس میں اپنی بصیرت، خیالات، الفاظ اور اعمال کے ذریعے لوگوں کے دل جیتنے کی طاقت کو اجاگر کیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے سنسکرت کا ایک سبھاشِتم مشترک کیا، جس میں ان آٹھ لازمی خوبیوں کو اجاگر کیا گیا ہے جو انسان کی زندگی کو سنوارتی اور اس کے کردار کو مضبوط بناتی ہی
August 11th, 08:11 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کاایک سبھاشِتم مشترک کیا جس میں ان آٹھ لازمی خوبیوں کو اجاگر کیا گیا ہے جو انسان کی زندگی کی سنوارتی اور اس کے کردار کو مضبوط بناتی ہیں۔اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
August 08th, 08:53 pm
اتر پردیش کے وزیر اعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے ہماچل پردیش کے ضلع چمبا میں پیش آنے والے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضِیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
August 08th, 11:52 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے ضلع چمبا میں پیش آنے والے حادثے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا: ’’جن خاندانوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے، میری ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں۔ میں دعا گو ہوں کہ زخمی جلد از جلد صحت یاب ہوں۔‘‘وزیراعظم نے زمین کو تمام جانداروں کی پرورش کرنے والی ماں کے طور پر تسلیم کرنے والے سنسکرت سُبھاشتم کااشتراک کیا
August 06th, 11:07 am
وزیراعظم نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سُبھاشتم کومشترک کیا، جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ انسانیت کو زمین کے ساتھ ہم آہنگی اور توازن کے ساتھ زندگی گزارنی چاہیے، کیونکہ زمین تمام جانداروں کی پرورش کرنے والی ماں ہے اور اس اخلاقی نظام کا احترام کرنا ضروری ہے جو اس کی بقا اور تحفظ کو یقینی بناتا ہے۔جناب ڈی وائی پاٹل کے انتقال پروزیر اعظم کا اظہار تعزیت
August 04th, 03:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ممتاز ماہر تعلیم اور سماجی خدمت گار جناب ڈی وائی پاٹل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ جناب ڈی وائی پاٹل جی نے ہمیشہ دوسروں، خصوصاً غریبوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے کام کیا۔وزیر اعظم نے بھارت کے نوجوانوں کی محنت اور لگن کو سراہتے ہوئے سنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کیا
August 04th, 11:25 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے نوجوانوں کی محنت، عزم اور لگن کو سراہتے ہوئےسنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کیا:وزیر اعظم نے مجاہد آزادی جناب پنگالی وینکیا کو ان کی پیدائش کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
August 02nd, 08:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مجاہد آزادی جناب پنگالی وینکیا کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے دولت مشترکہ کھیل 2026 میں مردوں کے نیزہ بازی کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر یش ویر سنگھ کو مبارکباد دی
August 01st, 08:49 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں کھیلے جارہے دولت مشترکہ کھیل 2026 میں مردوں کے نیزہ بازی کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر یش ویر سنگھ کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے دولت مشترکہ کھیل 2026 میں نیزہ بازی کے مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی
August 01st, 08:48 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ، گلاسگو میں کھیلے جارہے دولت مشترکہ کھیل 2026 کے دوران مردوں کے نیزہ بازی کے مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی۔وزیراعظم نے دولتِ مشترکہ کھیل 2026 میں جوڈو کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر یامنی موریہ کو مبارک باد دی
August 01st, 08:45 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دولتِ مشترکہ کھیل 2026 میں جوڈو کے 57 کلوگرام زمرے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر یامنی موریہ کو مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم نے دولتِ مشترکہ کھیل 2026 میں مردوں کے ڈیکاتھلون مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر تیجسوِن شنکر کو مبارک باد دی
August 01st, 08:43 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں منعقدہ دولتِ مشترکہ کھیل 2026 کے مردوں کے ڈیکاتھلون مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر تیجسوِن شنکر کو مبارک باد دی ہے۔Prime Minister congratulates Seema on winning Bronze in Women’s Discus Throw at Commonwealth Games 2026
July 31st, 02:33 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has congratulated Seema on winning the Bronze medal in the Women’s Discus Throw event at the Glasgow Commonwealth Games 2026.Prime Minister Narendra Modi congratulates Lovepreet Singh on winning Silver in Men’s +110 kg event at Commonwealth Games 2026
July 31st, 02:32 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has congratulated Lovepreet Singh on winning the Silver medal in the Men’s +110 kg weightlifting event at the Glasgow Commonwealth Games 2026.Prime Minister pays tribute to Munshi Premchand on his birth anniversary
July 31st, 01:48 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, paid tributes to renowned litterateur Munshi Premchand on his birth anniversary.Prime Minister expresses grief over loss of lives due to building collapse in Thane
July 31st, 01:08 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed deep grief over the loss of lives due to the collapse of a building in Thane, Maharashtra.Chief Minister of Chhattisgarh meets Prime Minister
July 31st, 01:06 pm
Chief Minister of Chhattisgarh, Shri Vishnu Deo Sai met Prime Minister, Shri Narendra Modi in New Delhi today.Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam paying tribute to Shaheed Udham Singh
July 31st, 09:12 am
On the Balidan Diwas of Udham Singh, PM Modi paid heartfelt tributes to the great revolutionary martyr and shared a Sanskrit Subhashitam comparing the spirit of valour to the rising sun. He said that the saga of courage and valour embodied in Udham Singh’s life will continue to inspire every generation in the country.