وزیر اعظم نے بیلجیئم کےعزت مآب شاہ فلپ سے بات کی
March 27th, 08:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بیلجیم کے عزت مآب بادشاہ فلپ سے بات کی ۔ جناب مودی نے شہزادی آسٹریڈ کی قیادت میں ہندوستان میں حالیہ بیلجیئم اقتصادی مشن کی تعریف کی ۔ دونوں رہنماؤں نے مضبوط دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے ، تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور اختراع اور پائیداری میں تعاون کو آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا ۔ویزاعظم نریندر مودی نے بیلجیم کی شہزادی ایسٹرڈ سے ملاقات کی
March 04th, 05:49 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بیلجیم کی عزت مآب شہزادی ایسٹرڈ سے ملاقات کی جو ایک مارچ سے 8 مارچ2025 تک بھارت میں بیلجیم کے اعلیٰ سطحی اقتصادی مشن کی قیادت کررہی ہیں۔