وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 کے دوران شاٹ پٹ ایف۔56/57 زمرے کے مقابلے میں ہوتوزی دینا ہوکاتو کے ذریعہ کانسے کا تمغہ جیتے جانے پر مسرت کا اظہار کیا
October 25th, 07:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا گیمز 2022 کے دوران شاٹ پٹ ایف۔56/57 زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہوتوزی دینا ہوکاتو کو مبارکباد پیش کی۔