سنگور، مغربی بنگال میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 18th, 03:30 pm
بنگال میں آبی گزرگاہوں کی بے پناہ امکانات ہے، اور مرکزی حکومت اس پر کام کر رہی ہے۔ بندرگاہ کی قیادت میں ترقی کے لیے ضروری بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں بھی مدد فراہم کی جا رہی ہے۔ کچھ عرصہ قبل بندرگاہ اور دریائی آبی گزرگاہوں کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا گیا۔ یہ مغربی بنگال اور ہندوستان کی ترقی کے لیے اہم ہیں۔ یہ وہ ستون ہیں جن پر مغربی بنگال کو مینوفیکچرنگ، تجارت اور لاجسٹکس کا ایک بڑا مرکز بنایا جا سکتا ہے۔ میں آپ سب کو ان منصوبوں پر مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنگور، مغربی بنگال میں 830 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور جھنڈی دکھائی
January 18th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کے ضلع ہگلی کے سنگور میں 830 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور جھنڈی دکھائی۔ اس موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ کل وہ مالدہ میں تھے اور آج انھیں ہگلی کے لوگوں کے درمیان ہونے کا شرف ملا۔ انھوں نے کہا کہ وکست بھارت کے لیے مشرقی بھارت کی ترقی ضروری ہے، اور اس مقصد کے ساتھ مرکزی حکومت مسلسل کام کر رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ کل اور آج کے پروگرام اس عزم کو مضبوط کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس دوران انھیں مغربی بنگال کی ترقی سے متعلق سینکڑوں کروڑ مالیت کے منصوبوں کی بنیاد رکھنے اور افتتاح کرنے کا موقع ملا۔وزیر اعظم 17 اور 18 جنوری کو مغربی بنگال کا دورہ کریں گے
January 16th, 01:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 اور 18 جنوری، 2026 کو مغربی بنگال کا دورہ کریں گے۔نئی دہلی میں اراکین پارلیمنٹ کیلئےنئے تعمیر شدہ فلیٹس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 11th, 11:00 am
پروگرام میں موجود جناب اوم برلا جی، منوہر لال جی، کرن رجیجو جی، مہیش شرما جی، پارلیمنٹ کے تمام معزز اراکین، لوک سبھا کے سکریٹری جنرل، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں اراکین پارلیمنٹ کے لیے نئے تعمیر شدہ فلیٹس کا افتتاح کیا
August 11th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بابا کھڑک سنگھ مارگ پر اراکین پارلیمنٹ کے لیے 184 نو تعمیر شدہ ٹائپ VII کثیر منزلہ فلیٹس کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں انہوں نے کرتویہ پتھ پر کرتویہ بھون کے نام سے موسوم کامن سنٹرل سکریٹریٹ کا افتتاح کیا تھا اور آج انہیں اراکین پارلیمنٹ کے لیے نئے تعمیر شدہ رہائشی کمپلیکس کا افتتاح کرنے کا موقع ملا۔ انہوں نے ہندوستان کی چار بڑی ندیوں کے نام سے موسوم کئے گئے چار ٹاور - کرشنا، گوداوری، کوسی اور ہگلی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ دریا، جو لاکھوں لوگوں کو زندگی بخشتے ہیں، اب عوامی نمائندوں کی زندگیوں میں خوشی کی نئی لہر کی تحریک کا باعث بنیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دریاؤں کے نام پرنام رکھنے کی روایت قوم کو اتحاد کے دھاگے میں باندھ دیتی ہے۔ جناب نریندر مودی نے کہا کہ نئے کمپلیکس سے دہلی میں ارکان پارلیمنٹ کے رہنے میں آسانی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ دہلی میں اراکین پارلیمنٹ کے لیے سرکاری رہائش کی دستیابی میں اضافہ ہوگا۔ وزیر اعظم نے تمام ممبران پارلیمنٹ کو مبارکباد پیش کی اور فلیٹس کی تعمیر میں شامل انجینئروں اور مزدوروں کی بھی تعریف کی، پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں ان کی لگن اور محنت کی ستائش کی۔TMC goons threatening women in Sandeshkhali to protect culprits, says PM Modi in Hooghly
May 12th, 11:55 am
During his second rally in Hooghly, Prime Minister Modi emphasized the importance of legacy, stating, Whoever is elder in our families wishes to leave something for the children. Who is Modi's heir? All of you. That's why I want to build a Viksit Bharat for your children. Contrastingly, TMC focuses solely on looting you, building mansions for their heirs. What is Modi doing? Building solid homes for the poor, implementing the Swachh Bharat Mission, providing free rations, and making life easier for his sisters and daughters. Today, millions of women have affordable LPG cylinders through Ujjwala Yojana.PM Modi electrifies crowds with his speeches in Barrackpore, Hooghly, Arambagh & Howrah, West Bengal
May 12th, 11:30 am
Today, in anticipation of the 2024 Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi sparked enthusiasm and excitement among the audience with his speeches in Barrackpore, Hooghly, Arambagh and Howrah, West Bengal. Expressing gratitude to the numerous mothers and sisters in attendance, he remarked, This scene indicates a forthcoming change in Bengal. The victory of 2019 is poised to be even greater for the BJP this time around.