نوکار مہا منتردیوس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 09th, 08:15 am
من شانت ہے، من استھیر ہے، صرف شانتی، ایک عجیب تجربہ ہے، الفاظ سے پرے، سوچ سے بھی پرے، نوکار مہامنتر اب بھی من مستکس میں گونج رہا ہے۔ نموں اریہنتاں-- نموں سدھاں--نموں آئیرییاڑں-- نموں اُوجھیاڑں-- نموں لوئے سبھیہ ساہوڑں-- ایک سور، ایک پرواہ، ایک اُورجا، نہ کوئی اتار، نہ کوئی چڑھاؤ، بس استھرتا، بس سمبھاؤ، ایک ایسی چیتنا، ایک جیسی لے، ایک جیسا پرکاش بھیتر ہی بھیتر- میں نوکار مہامنتر کی اس ادھیاتمک شکتی کو اب بھی اپنے اندر اَنوبھو کر رہا ہوں۔ کچھ برسوں پہلے میں بنگلور میں ایسے ہی ایک ساموہک منتر اُچھاڑ کا ساکشی بنا تھا، آج اُسی کا تجربہ ہے اور اتنی ہی گہرائی میں۔ اس بار ملک اور بیرون ملک میں ایک ساتھ، ایک ہی چیتنا سے جڑے لاکھوں کروڑوں پُنّیہ آتمائیں، ایک ساتھ بولے گئے شبد، ایک ساتھ جاگی اوُرجا، یہ واقعی اَبھوت پورو ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوکار مہا منتر دیوس کا افتتاح کیا
April 09th, 07:47 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں نوکار مہا منتر دیوس کا افتتاح کیا اور اس میں شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے نوکار منتر کے گہرے روحانی تجربے پر روشنی ڈالی اور ذہن میں سکون اور استحکام لانے کی اس کی صلاحیت پر زور دیا۔ انہوں نے امن کے اس غیر معمولی احساس پر تبصرہ کیا جو الفاظ اور خیالات سے بالاتر ہے اور ذہن اور شعور کے اندر گہرائی تک گونجتا ہے۔ جناب مودی نے نوکار منتر کی اہمیت کو اجاگر کیا اور ان مقدس مہامنتروں کا جاپ کیا ، منتر کو توانائی کے ایک متحد بہاؤ کے طور پر بیان کیا جو استحکام، ہم آہنگی اور شعور اور اندرونی روشنی کی ہم آہنگی کی علامت ہے۔ اپنے ذاتی تجربے پر غور کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے اندر نوکار منتر کی روحانی طاقت کو کیسے محسوس کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کئی سال قبل بنگلورو میں اسی طرح کے اجتماعی نعرے لگانے والے واقعہ کو یاد کیا، جس نے ان پر دیرپا تاثر چھوڑا۔ وزیر اعظم نے ملک اور بیرون ملک لاکھوں نیک روحوں کے ایک متحد شعور میں اکٹھے ہونے کے منفرد تجربے کو اجاگر کیا۔ انہوں نے اجتماعی توانائی اور مربوط الفاظ پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے واقعی غیر معمولی اور بے مثال قرار دیا۔بھارت اور نیوزی لینڈ کے مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کے بیان کا ترجمہ
March 17th, 01:05 pm
میں وزیر اعظم لکسن اور ان کے وفد کا بھارت میں گرم جوشی سے خیرمقدم کرتا ہوں۔ وزیر اعظم لکسن کے بھارت کے ساتھ طویل تعلقات رہے ہیں۔ ہم سب نے دیکھا کہ کس طرح چند دن پہلے انھوں نے آکلینڈ میں ہولی کا پرمسرت تہوار منایا تھا! نیوزی لینڈ میں مقیم بھارتی نژاد لوگوں کے تئیں وزیر اعظم لکسن کی محبت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ کمیونٹی کا ایک بڑا وفد ان کے ساتھ بھارت آیا ہے۔ اس سال رائے سینا ڈائیلاگ کے مہمان خصوصی کے طور پر ان جیسے نوجوان، متحرک اور باصلاحیت رہنما کی موجودگی ہمارے لیے بہت خوشی کی بات ہے۔وزیر اعظم نے سبھی کو ہولی کی مبارکباد دی
March 13th, 06:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سبھی کو ہولی کی مبارکباد دی۔ جناب مودی نے کہا کہ خدا کرے کہ یہ تہوار سبھی کی زندگیاں نئے جوش و خروش اور توانائی سے بھردے اور اہل وطن کے درمیان یکجہتی کے رنگ کو بھی گہرا کرے۔ماریشس میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم کا خطاب
March 12th, 06:07 am
جب 10 سال پہلے آج کی ہی تاریخ کو میں ماریشس آیا تھا... اُس سال تب ہو لی ایک ہفتہ پہلے ہی گزر چکی تھی... تب میں ہندوستان سے پھگوا کی اُمنگ اپنے ساتھ لایا تھا... اب اس بار ماریشس سے ہو لی کے رنگ اپنے ساتھ لے کر ہندوستان جاؤں گا... ایک دن بعد ہی وہاں بھی ہو لی ہے... 14 تاریخ کو ہر طرف رنگ ہی رنگ ہوگا...وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماریشس میں بھارتی برادری سے خطاب کیا
March 11th, 07:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی ، ماریشس کے وزیراعظم جناب عزت مآب نوین چندر رام گولا م نے آج ٹریانون کنونشن سینٹر میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں ماریشس میں بھارتی برادری اور بھارت کے دوستوں کے اجتماع سے خطاب کیا ۔ اس تقریب میں طلباء ، پیشہ ور افراد ، سماجی و ثقافتی تنظیموں اور کاروباری رہنماؤں سمیت بھارتی برادری نے پرجوش طریقے سےشرکت کی ۔ اس میں ماریشس کے کئی وزراء ، ارکان پارلیمنٹ اور دیگر معززین نے بھی شرکت کی ۔I am taking action against corruption, and that's why some people have lost their patience: PM Modi in Meerut
March 31st, 04:00 pm
Ahead of the Lok Sabha Election 2024, PM Modi kickstarted the Bharatiya Janata Party poll campaign in Uttar Pradesh’s Meerut with a mega rally. Addressing the gathering, the PM said, “With this land of Meerut, I share a special bond. In 2014 and 2019... I began my election campaign from here. Now, the first rally of the 2024 elections is also happening in Meerut. The 2024 elections are not just about forming a government. The 2024 elections are about building a Viksit Bharat.”PM Modi addresses a public meeting in Meerut, Uttar Pradesh
March 31st, 03:30 pm
Ahead of the Lok Sabha Election 2024, PM Modi kickstarted the Bharatiya Janata Party poll campaign in Uttar Pradesh’s Meerut with a mega rally. Addressing the gathering, the PM said, “With this land of Meerut, I share a special bond. In 2014 and 2019... I began my election campaign from here. Now, the first rally of the 2024 elections is also happening in Meerut. The 2024 elections are not just about forming a government. The 2024 elections are about building a Viksit Bharat.”LDF & UDF people pretend to be opponents, but in Delhi, they 'hug' each other: PM Modi in Pathanamthitta
March 15th, 02:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed at an event in Pathanamthitta, Kerala, where the PM was showered with extreme love and admiration. The PM instantly established a core connection with the crowd by addressing them in their own language. Directing towards the huge crowd, the PM remarked, that “BJP is promoting the youth energy here. Here BJP candidate Anil K Antony is full of passion to serve you. Kerala politics needs such freshness.”PM Modi addresses at an energetic event in Pathanamthitta, Kerala
March 15th, 01:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed at an event in Pathanamthitta, Kerala, where the PM was showered with extreme love and admiration. The PM instantly established a core connection with the crowd by addressing them in their own language. Directing towards the huge crowd, the PM remarked, that “BJP is promoting the youth energy here. Here BJP candidate Anil K Antony is full of passion to serve you. Kerala politics needs such freshness.”BJP will enable development, eliminate corruption, empower women in Rajasthan: PM Modi
November 18th, 11:49 am
Ahead of the Assembly Election in poll-bound Rajasthan, PM Modi addressed a triumphant Vijay Sankalp Sabha in Bharatpur. He said, “There is a unanimous voice in Rajasthan, and that is to enable BJP to emerge victorious in Rajasthan.” He added, “BJP’s vision for Rajasthan is to enable its development, eliminate corruption and empower its women.”PM Modi addresses triumphant Vijay Sankalp Sabha in Bharatpur and Nagaur, Rajasthan
November 18th, 11:04 am
Ahead of the Assembly Election in poll-bound Rajasthan, PM Modi addressed triumphant Vijay Sankalp Sabhas in Bharatpur and Nagaur. He said, “There is a unanimous voice in Rajasthan, and that is to enable BJP to emerge victorious in Rajasthan.” He added, “BJP’s vision for Rajasthan is to enable its development, eliminate corruption and empower its women.”من کی بات کی 102ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن (18.06.2023)
June 18th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار، ایک بار پھر آپ سب کا ’من کی بات‘ میں خیرمقدم ہے۔ عام طور پر ’من کی بات‘ ہر مہینے کے آخری اتوار کو ہوتی ہے، لیکن اس بار یہ ایک ہفتہ پہلے ہو رہی ہے۔ آپ جانتے ہیں، میں اگلے ہفتے امریکہ میں رہوں گا اور وہاں بہت زیادہ بھاگ دوڑ ہوگی، اور اس لیے میں نے سوچا کہ جانے سے پہلے میں آپ سے بات کروں، اور اس سے بہتر کیا ہوگا ؟ لوگوں کا آشیرواد، آپ کی ترغیب ، میری توانائی بھی بڑھتی رہے گی۔وزیر اعظم نے ہولی کی مبارکباد کے لیے بنجامن نیتن یاہو کا شکریہ ادا کیا
March 08th, 10:25 pm
اسرائیل کے وزیر اعظم عزت مآب بنجامن نیتن یاہو کی ہولی کی مبارکباد کا جواب دیتے ہوئے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹویٹ کیا:وزیر اعظم نے تمام اہل وطن کو ہولی کے لئے نیک خواہشات پیش کیں
March 08th, 08:41 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمام اہل وطن کو خوشیوں اور رنگوں کی ہولی کی مبارکباد دی ہے اور اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ سبھی کی زندگی میں خوشیاں اور امنگیں آئیں۔ویڈیو پیغام کے ذریعے گجرات روزگار میلہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 06th, 04:35 pm
ساتھیوں، چاروں طرف ہولی کے تہوار کی گونج سنائی دیتی ہے۔ میں بھی آپ سب کو ہولی کی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔ آج کی تقریب نے ہولی کے اس اہم تہوار پر ہزاروں خاندانوں کی خوشیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ گجرات میں مختصر عرصے میں دوسری بار روزگار میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ میں اس کام کے لیے ہمارے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔گجرات روزگار میلہ سے وزیر اعظم کا خطاب
March 06th, 04:15 pm
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے واضح کیا کہ ہولی کا تہوار قریب ہے اور گجرات روزگار میلہ کی تنظیم، ان ا فراد کے لیے تہواروں کو خوشیوں کودوگنا کر دے گی جنھیں تقرری کے لیٹرحاصل ہوں گے۔ یہ واضح کرتے ہوئے کہ گجرات میں روزگار میلہ دوسری بار ہو رہا ہے، وزیر اعظم نے نوجوانوں کو مسلسل مواقع فراہم کرنے اور ملک کی ترقی میں ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے حکومت کے عزم کو اجاگر کیا۔ وزیر اعظم نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ مرکزی حکومت کے تمام محکمے اور این ڈی اے کی ریاستی حکومتیں، زیادہ سے زیادہ ملازمتیں فراہم کرنے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہیں۔ وزیر اعظم نے مطلع کیا کہ مرکزی حکومت کے علاوہ این ڈی اے کی حکومت کے تحت 14 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں مسلسل روزگار میلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ نئی ذمہ داری سنبھالنے والے نوجوان، پوری محنت اور لگن کے ساتھ امرت کال کی قراردادوں کو پورا کرنے میں حصہ رسدی کریں گے۔من کی بات عوامی شراکت داری کے اظہار کا ایک شاندار وسیلہ بن چکا ہے: وزیر اعظم مودی
February 26th, 11:00 am
ساتھیو، لوری رائٹنگ کمپٹیشن میں، پہلا انعام، کرناٹک کے چامراج نگر ضلع کے بی ایم منجو ناتھ جی نے جیتا ہے۔ انہیں یہ انعام کنڑ میں لکھی ان کی لوری ’ملگو کندا‘ کے لیے ملا ہے۔ اسے لکھنے کی ترغیب انہیں اپنی ماں اور دادی کے گائے لوری گیتوں سے ملی۔ آپ اسے سنیں گے تو آپ کو بھی مزہ آئے گا۔وزیر اعظم نے ہولی کی مبارکباد پیش کی
March 18th, 07:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہولی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ۔’میک ان انڈیا فار دی ورلڈ‘ پر مابعد بجٹ ویبینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 03rd, 10:08 am
صنعت کو ساتھ لے کر ایک کے بعد ایک ہونے والی مسلسل اصلاحات کے اثرات بھی نظر آ رہے ہیں۔ مثال کے طور پر، بڑے پیمانے پر الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ کے لیے PLI کو لیجیے، ہم نے دسمبر 2021 تک اس ہدف والے حصے میں 1 لاکھ کروڑ روپے کی پیداوار کو عبور کر لیا ہے۔ ہماری بہت سی PLI اسکیمیں اس وقت نفاذ کے انتہائی نازک مرحلے میں ہیں۔ آپ کی تجاویز عملدرآمد کو تیز کرنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔