ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 06th, 08:14 pm
یہاں ہندوستان ٹائمز سمٹ میں ملک اور بیرونِ ملک سے متعدد مہمانان موجود ہیں۔ میں منتظمین اور تمام ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ شوبھنا جی نے ابھی دو باتوں کا ذکر کیا، جو میں نے محسوس کیا۔ ایک تو انہوں نے کہا کہ جب مودی جی پچھلی بار تشریف لائے تھے تو انہوں نے یہ مشورہ دیا تھا۔ اس ملک میں کوئی بھی میڈیا ہاؤسز کو کام بتانے کی ہمت کوئی نہیں کر سکتا۔ لیکن میں نے کی تھی، اور مجھے خوشی ہے کہ شوبھنا جی اور ان کی ٹیم نے یہ کام بڑے جوش و خروش سے کیا۔ اور ملک کو، جب میں ابھی نمائش دیکھ کے آیا، میں سب سے درخواست کروں گا کہ اس کو ضرور دیکھیئے۔ ان فوٹوگرافروں نے اس لمحے کو اس طرح قید کیا ہے کہ اسے امر کر دیا ہے۔ دوسری بات جو انہوں نے کہی، اور وہ بھی ذرا میں الفاظ کو جیسے میں سمجھ رہا ہوں، انہوں نے کہا کہا آپ آگے بھی، ایک تو یہ کہہ سکتی تھیں، کہ آپ آگے بھی ملک ملک خدمت کرتے رہئے، تاہم ہندوستان ٹائمز یہ کہے، آپ آگے بھی ایسے ہی خدمت کرتے رہئے، میں اس کے لیے بھی خصوصی طور پر اظہار تشکر کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا نئی دہلی میں ہندستان ٹائمز لیڈر شپ سمِٹ 2025 سے خطاب
December 06th, 08:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ہندستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ 2025 سے خطاب کیا۔ اس موقع کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس بات کا ذکر کیا کہ اس سمٹ میں ملک اور بیرون ملک سے آئے ہوئے متعدد معزز مہمان موجود ہیں اور انہوں نے منتظمین سمیت تمام ان لوگوں کو مبارکباد پیش کی جنہوں نے اپنے خیالات رکھے۔ جناب مودی نے بتایا کہ شوبھانا جی نے اپنی گفتگو میں دو نکات کا ذکر کیا تھا جن پر انہوں نے خصوصی توجہ دی۔ پہلا نکتہ ان کے اُس مشورے سے متعلق تھا جو انہوں نے اپنی گزشتہ آمد کے وقت دیا تھا، ایسا مشورہ جو عموماً میڈیا اداروں کو نہیں دیا جاتا، لیکن انہوں نے دیا۔ انہیں خوشی ہے کہ شوبھانا جی اور ان کی ٹیم نے اسے پوری دلچسپی کے ساتھ عملی جامہ پہنایا۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ نمائش دیکھنے گئے تو انہوں نے محسوس کیا کہ فوٹوگرافرز نے لمحوں کو اس طرح محفوظ کیا ہے کہ وہ امر ہو گئے ہیں اور انہوں نے سب کو اسے دیکھنے کا مشورہ دیا۔ جناب مودی نے شوبھانا جی کے دوسرے نکتے کا بھی حوالہ دیا، جسے انہوں نے صرف یہ خواہش نہیں سمجھا کہ وہ ملک کی خدمت جاری رکھیں، بلکہ یہ ہندستان ٹائمز کی طرف سے یہ کہنے کے برابر ہے کہ وہ اسی جذبے سے خدمت کرتے رہیں جس پر انہوں نے خاص طور پر اظہارِ تشکر کیا۔ہندستان ٹائمز لیڈر شپ سمٹ سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
December 06th, 10:14 am
‘‘شوبھنا بھرتيا جی، ہندوستان ٹائمز کنبہ کے تمام سبھی معززین اور ملک اور بیرون ملک سے یہاں آئے خواتین و حضرات، کسی بھی ملک کو سمت دینے میں، کسی معاشرے یا شخص کو نئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھنے میں کنورسیشن- ڈائیلاگ کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔اج کے یہ کنورسیشن ہی بہتر کل کی بنیاد بنتے ہیں آج ہی ہمارے آئین کےمعمار بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر جی کی برسی بھی ہے.وزیر اعظم کا ہندوستان ٹائمز لیڈر شپ سمّٹ سے خطاب
December 06th, 10:00 am
وزیر اعظم نے کہا کہ کسی بھی معاشرے کے لئے ، کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے بات چیت ضروری ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بات چیت ایک بہتر مستقبل کی بنیاد رکھتی ہے۔وزیراعظم نے زور دے کر کہا کہ حکومت ’’سب کا ساتھ سب کا وکاس سب کا وشواس ‘‘کے منتر کے ساتھ موجودہ چیلنجوںاور مسائل پر کام کررہی ہے ۔PM Modi's interview to The Hindustan Times
May 09th, 10:00 am
In an exclusive interview to The Hindustan Times, PM Narendra Modi shared thoughts on a multitude of vital subjects ranging from national security to jobs, from implementation of GST to various initiatives launched in the last five years. The PM also spoke at length about the government's vision for welfare of farmers, Kashmir issue, India's foreign policy and more...ہماری حکومت ناداروں کو تحفظ فراہم کرانے کے لئے سخت اقدامات اٹھانے سے گریز نہیں کرتی : وزیر اعظم مودی کا ہندوستان ٹائمز کو دیا گیا انٹرویو
August 12th, 08:28 pm
ہندوستان کی مضوبط خارجہ پالیسی نے اس امر کو یقینی بنایا ہے کہ ہمارے پڑوسی ممالک اگر قدرتی آفات کا شکار ہوں تو ہندوستان وہاں سب سے پہلے مدد کے لئے پہنچے۔ ہندوستان ٹائمز سے بات چیت کے دوران وزیر اعظم مودی نے ہندوستان کی بدلتی ہوئی خارجہ پالیسی، حکومت کی اسکیموں اور حصولیابیوں اور 2019 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل سیاسی منظر نامے پر روشنی ڈالی۔وسیع تر مسائل پر وزیر اعظم کے ذریعہ دیے گئے انٹرویو کا مکمل متن درج ذیل ہے:PM Modi addresses Hindustan Times Leadership Summit
November 30th, 10:30 am
At the Hindustan Times Leadership Summit, PM Narendra Modi today said that creating a corruption free, citizen centric and development friendly ecosystem was the priority for the Government. Speaking about demonization, the PM mentioned how it brought a behavioural change in the society and helped move towards a formal economy. He termed GST as a vital move and said it was aimed at ensuring transparency in the system.Text of the speech at HT Leadership Summit
December 04th, 02:57 pm
PM addresses HT Leadership Summit
December 04th, 12:26 pm
Full text of PM Narendra Modi's HT interview
April 09th, 01:57 pm
Full text of PM Narendra Modi's HT interview