وزیراعظم نے، ہندو رِدَے سمراٹ بالاصاحب ٹھاکرے مہاراشٹرسمردھی مہامارگ کے افتتاح کے موقع پر مہاراشٹر کی این ڈی اے سرکار کی ستائش کی
June 05th, 06:18 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ہندو رِدَےسمراٹ بالاصاحب ٹھاکرے مہاراشٹرسمردھی مہامارگ کے افتتاح کی عظیم الشان تقریب کے دوران، بنیادی ڈھانچے پر مبنی ترقی کے تئیں، مہاراشٹر میں این ڈی اے سرکار کے پختہ عزم کی ستائش کی۔