نیرج چوپڑا نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

December 23rd, 03:53 pm

نیرج چوپڑا اور ان کی اہلیہ ہمانی مور نے آج 7 ، لوک کلیان مارگ ، نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔ جناب مودی نے کہا کہیقینا کھیلوں سمیت مختلف مسائل پر ہماری بہت اچھی بات چیت ہوئی! ۔