وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستانی یونیورسٹیوں کی بڑھتی ہوئی شہرت کی ستائش کی

June 27th, 03:03 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی سطح پر ہندوستانی یونیورسٹیوں کی بڑھتی ہوئی شہرت کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے معیاری تعلیم اور ترقی اور اختراع کے مواقع فراہم کرنے کے حوالے سے حکومت کے عزم کو بھی اجاگر کیا۔

اعلیٰ تعلیم کو بڑھاوا

July 04th, 05:18 pm

وزیر اعظم کے زیر قیادت اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کی کمیٹی نے ہائر ایجوکیشن فائنینسنگ ایجنسی (ایچ ای ایف اے) کے دائرہ کار کی توسیع کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کے بنیادی سرمایے میں 10,000 کروڑ روپئے کے اضافے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے اور 2022 تک تعلیمی نظام اور بنیادی ڈھانچے کی بحالی (رائز)کے لئے اس ایجنسی کو 1,00,000روپئے کی رقم بہم پہنچانے کے لائق بنانے کے لئے کام شروع کر دیا ہے۔