کروشیتر میں شری گرو تیغ بہادر جی کے 350 ویں یوم شہادت کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 25th, 04:40 pm
ہریانہ کے گورنر اسیم گھوش جی ، مقبول وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی جی ، میرے مرکزی کابینہ کے ساتھی منوہر لال جی ، راؤ اندرجیت سنگھ جی ، کرشن پال جی ، ہریانہ ایس جی پی سی کے صدر جگدیش سنگھ جھینڈا جی ، اور دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے کروکشیتر میں شری گرو تیغ بہادر جی کے 350ویں شہیدی دِوس کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کیا
November 25th, 04:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے کروکشیتر میں سری گرو تیغ بہادر جی کے 350ویں شہیدی دِوس کی یاد میں ایک تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج کا دن ہندوستان کی وراثت کے ایک شاندار سنگم کے طور پر آیا ہے۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ صبح میں وہ رامائن کے شہر ایودھیا میں تھے اور اب وہ گیتا کے شہر کروکشیتر میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سبھی شری گرو تیغ بہادر جی کو ان کے 350ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے تقریب میں سنتوں اور معزز افراد کی موجودگی کو تسلیم کیا اور سب کو اپنے عقیدت مندانہ سلام کا اظہار کیا۔آندھرا پردیش کے امراوتی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 02nd, 03:45 pm
آج جب میں امراوتی کی اس مقدس سرزمین پر کھڑا ہوں تو مجھے صرف ایک شہر نظر نہیں آتا، میں ایک خواب پورا ہوتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ ایک نئی امراوتی، ایک نیا آندھرا۔ امراوتی وہ سرزمین ہے جہاں روایت اور ترقی ایک ساتھ چلتی ہے۔ جہاں بدھ مت کی وراثت کا امن بھی ہے اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کی توانائی بھی۔ آج یہاں تقریباً 60 ہزار کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کیا گیا ہے۔ یہ منصوبے صرف ٹھوس تعمیرات ہی نہیں ہیں بلکہ یہ آندھرا پردیش کی امنگوں اور ترقی یافتہ ہندوستان کی امیدوں کی مضبوط بنیاد بھی ہیں۔ میں بھگوان ویربھدر، بھگوان امرلنگیشور اور تروپتی بالاجی کے قدموں میں جھکتا ہوں اور آندھرا پردیش کے معزز لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں۔ میں وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو گارو اور پون کلیان جی کو بھی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امراوتی، آندھرا پردیش میں 58,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اورافتتاح کیا
May 02nd, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امراوتی، آندھرا پردیش میں 58,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ امراوتی کی مقدس سرزمین پر کھڑے ہو کر وہ صرف ایک شہر نہیں دیکھ رہے ہیں بلکہ ایک ایک نئی امراوتی، ایک نیا آندھراکا خواب پورا ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں ۔امراوتی ایک ایسی سرزمین ہے جہاں روایت اور ترقی ساتھ ساتھ چلتے ہیں، اپنے بدھ مت کے ورثے کے امن اور ترقی یافتہبھارت کی تعمیر کی توانائی دونوں کو اپناتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج، پراجکٹس کے لیے سنگ بنیادرکھا گیا اور افتتاح کیا گیا ہے، اور یہ پروجیکٹ صرف کنکریٹ ڈھانچے کے بارے میں نہیں ہیں بلکہ آندھرا پردیش کی امنگوں اور ترقی کے لیےبھارت کے وژن کی مضبوط بنیاد ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے بھگوان ویربھدرا، بھگوان امرلنگیشور اور تروپتی بالاجی کی پوجا کرتے ہوئے آندھرا پردیش کے لوگوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ جناب چندرابابو نائیڈو اورنائب وزیر اعلیٰجناب پون کلیان سے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔"تین نئے فوجداری قوانین" کے کامیاب نفاذ کے اعتراف میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 03rd, 12:15 pm
چنڈی گڑھ آ کر مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں اپنے ہی لوگوں میں آ گیا ہوں۔ چنڈی گڑھ کی شناخت شکتی سوروپا ما چنڈیکا کے نام سے جڑی ہوئی ہے۔ ما چنڈی کا مطلب ہے طاقت کی وہ شکل جو سچائی اور انصاف کو قائم کرتی ہے۔ یہ جذبہ انڈین جوڈیشیل کوڈ اور سول ڈیفنس کوڈ کے پورے مسودے کی بنیاد بھی ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب ملک ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، جب کہ آئین کو بنے ہوئے 75 سال ہو چکے ہیں... تب، آئین کی روح سے متاثر انڈین جوڈیشیل کوڈ کا آغاز ہونا ، اس کا عمل میں آنا ، یہ ایک بڑی شروعات ہے۔ یہ ملک کے شہریوں کے لیے ہمارے آئین کے ذریعے تصور کیے گئے نظریات کو پورا کرنے کی ایک اہم کوشش ہے۔ میں صرف لائیو ڈیمو دیکھ رہا تھا کہ ان قوانین کو کیسے نافذ کیا جائے گا اور میں یہاں سب سے گزارش بھی کرتا ہوں کہ وقت نکال کر یہ لائیو ڈیمو دیکھیں۔ قانون کے طالب علم دیکھیں، Bar کے دوست بھی دیکھیں، عدلیہ کے دوست بھی دیکھیں اگر سہولت ہو ،انہیں مبارکباد دیتا ہوں ، اور میں چنڈی گڑھ انتظامیہ سے وابستہ سبھی کو مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےتین نئے فوجداری قوانین کے کامیاب نفاذ کو قوم کے نام وقف کیا
December 03rd, 11:47 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چنڈی گڑھ میں تین انقلابی نئے مجرمانہ قوانین– بھارتیہ نیا ئے سنہتا، بھارتیہ ناگرک سُرکشا سنہتا اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم کے کامیاب نفاذ کو قوم کے نام وقف کیا۔حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے تبصرہ کیا کہ چنڈی گڑھ کی شناخت دیوی ماں چنڈی سے وابستہ ہے، جو کہ طاقت کی ایک شکل ہیں، جو سچائی اور انصاف کو قائم کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہی فلسفہ بھارتیہ نیائے سنہتا اور بھارتیہ ناگرک سُرکشا سنہتا کے پورے فارمیٹ کی بنیاد ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستانی آئین کی روح سے متاثر بھارتیہ نیائے سنہتا کا عمل میں آنا ایک شاندار لمحہ ہے، کیونکہ قوم وکست بھارت کی قرارداد کے ساتھ ساتھ ہندوستانی آئین کے 75 سال کی تکمیل کی یاد منانے کے اہم موڑ پرہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ان نظریات کو پورا کرنے کی طرف ایک ٹھوس کوشش ہے، جن کا تصور ہمارے آئین نے ملک کے شہریوں کے لیے کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ اس کے لائیو مظاہرے سے انہیں ابھی ایک جھلک ملی ہے کہ قوانین کو کس طرح نافذ کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ قوانین کا لائیو ڈیمو دیکھیں۔ انہوں نے تین نئے فوجداری قوانین کے کامیاب نفاذ کے موقع پر تمام شہریوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے چنڈی گڑھ کی انتظامیہ کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو بھی مبارکباد دی۔ضلعی عدلیہ کی قومی کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 31st, 10:30 am
اس پروگرام میں موجود چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ جی، جسٹس جناب سنجیو کھنہ جی، جسٹس بی آر گوی جی، ملک کے وزیر قانون ارجن رام میگھوال جی، اٹارنی جنرل آر وینکٹ رمانی جی، سپریم کورٹ بار کونسل کے چیئرمین کپل سبل جی ، بار کونسل آف انڈیا کے صدر بھائی منن کمار مشرا جی، سپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان، ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان، ڈسٹرکٹ جج صاحبان، دیگر معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں ضلعی عدلیہ کی قومی کانفرنس کا افتتاح کیا
August 31st, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں ضلعی عدلیہ کی قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے سپریم کورٹ آف انڈیا کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کی یاد میں ڈاک ٹکٹ اور سکے کی نقاب کشائی بھی کی۔ سپریم کورٹ آف انڈیا کے زیر اہتمام دو روزہ کانفرنس میں ضلعی عدلیہ سے متعلق مسائل جیسے کہ بنیادی ڈھانچہ اور انسانی وسائل، سب کے لیے جامع عدالتی کمرے، عدالتی سلامتی اور عدالتی فلاح و بہبود، مقدمات کے انتظامات اور عدالتی تربیت ان پر غور و خوض کرنے کے لیے پانچ ورکنگ سیشن منعقد کیے گئے ہیں۔جودھپور میں راجستھان ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی تقریب کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 25th, 05:00 pm
پروگرام میں موجود راجستھان کے گورنر شری ہری بھاؤ کرشن راؤ باگڑے جی، راجستھان کے مقبول عام وزیر اعلیٰ جناب بھجن لال شرما، جسٹس جناب سنجیو کھنہ جی، ملک کے وزیر قانون جناب ارجن رام میگھوال جی، راجستھان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب منندرا موہن سریواستو جی، دیگر تمام معزز جج صاحبان، انصاف کی دنیا کے تمام معززین، خواتین و حضرات !وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جودھپور، راجستھان میں راجستھان ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی تقریبات کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا
August 25th, 04:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے جودھ پور میں راجستھان ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی تقریبات کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے راجستھان ہائی کورٹ میوزیم کا بھی افتتاح کیا۔آسام ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 14th, 03:00 pm
مجھے آج گوہاٹی ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی تقریب کا حصہ بننے اور آپ کے درمیان آکر اس یادگار لمحے کا حصہ بننے پر خوشی ہو رہی ہے۔ گوہاٹی ہائی کورٹ کے 75 سال کا یہ سفر ایک ایسے وقت میں مکمل ہوا ہے جب ملک اپنی آزادی کا 75 واں سال بھی مکمل کر چکا ہے۔ یہ ہمارے لیے اب تک کے اپنے تجربات کو جمع کرنے کا بھی وقت ہے، اور نئے اہداف کے تعین اور ضروری تبدیلیوں کے لیے احتساب کا ایک اہم مرحلہ بھی ہے۔ خاص طور پر، گوہاٹی ہائی کورٹ کی اپنی ایک الگ وراثت ہے، اپنی ایک شناخت ہے۔یہ ایک ایسا ہائی کورٹ ہے، جس کا دائرہ اختیار سب سے بڑا ہے۔ آسام کے ساتھ ساتھ، یہ اروناچل پردیش، میزورم اور ناگالینڈ، یعنی مزید 3 ریاستوں کی خدمت کے لیے بھی ذمہ دار ہیں۔ 2013 تک شمال مشرق کی 7 ریاستیں گوہاٹی ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار میں آتی تھیں۔ اس لیے گوہاٹی ہائی کورٹ کے 75 سال کے اس سفر میں پورے شمال مشرق کا ماضی جڑا ہوا ہے، جمہوری ورثہ جڑا ہے۔ اس موقع پر میں آسام اور شمال مشرق کے تمام لوگوں اور خاص طور پر یہاں کے تجربہ کار قانونی برادری کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے گوہاٹی ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی تقریبات کے موقع پرگوہاٹی کے شریمنتا شنکر دیو کلا شیتر میں ایک پروگرام سے خطاب کیا
April 14th, 02:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شریمنتا شنکر دیو کلا شیتر، گوہاٹی، آسام میں گوہاٹی ہائی کورٹ کی پلاٹینم جوبلی تقریبات کے موقع پر پروگرام سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے آسام پولیس کی طرف سے ڈیزائن کردہ ایک موبائل ایپلی کیشن 'آسام کوپ' کا آغاز کیا۔ یہ ایپ جرائم اور مجرموں کے نیٹ ورک کا پتہ لگانے کے نظام (سی سی ٹی این ایس) اورواہن نیشنل رجسٹر کے ڈیٹا بیس سے ملزمان اور گاڑیوں کی تلاش میں سہولت فراہم کرے گی۔وزیراعظم نریندرمودی 14 ا پریل کو آسام کا دورہ کریں گے
April 12th, 09:45 am
تقریبا دوپہر 12 بجے وزیراعظم ایمس گواہاٹی پہنچیں گے اور اسکے نو تعمیر شدہ کیمپس کا معائنہ کریں گے بعد میں ایک عوامی تقریب میں جناب مودی ایمس گواہاٹی اور دیگر تین میڈیکل کالجز قوم کے نام وقف کریں گے ۔ وزیراعظم آسام میں حفظان صحت کے جدید اختراعی انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور مجاز مستفیدین کو آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا ( اے بی ۔ پی ایم جے اےوائی ) کارڈ تقسیم کرکے آپ کےدوارآیوشمان مہم کا آغاز کریں گے ۔Technology in the judicial system an essential part of Digital India mission: PM
April 30th, 01:55 pm
PM Modi participated in inaugural session of Joint Conference of Chief Ministers of States and Chief Justices of High Courts. He reiterated his vision of use of technology in governance in judiciary. He said that the Government of India considers the possibilities of technology in the judicial system as an essential part of the Digital India mission.PM inaugurates the Joint Conference of CM of the States & Chief Justices of High Courts
April 30th, 10:00 am
PM Modi participated in inaugural session of Joint Conference of Chief Ministers of States and Chief Justices of High Courts. He reiterated his vision of use of technology in governance in judiciary. He said that the Government of India considers the possibilities of technology in the judicial system as an essential part of the Digital India mission.وزیر اعظم 30 اپریل کو وزرائے اعلیٰ اور ہائی کورٹوں کے چیف جسٹسوں کی مشترکہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے
April 29th, 07:02 pm
نئی دہلی، 29/ اپریل 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 اپریل 2022 کو صبح 10 بجے نئی دہلی کے وگیان بھون میں ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور ہائی کورٹوں کے چیف جسٹسوں کی مشترکہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ حاضرین سے خطاب بھی کریں گے۔Rule of Law has been the basis of our civilization and social fabric: PM
February 06th, 11:06 am
PM Modi addressed Diamond Jubilee celebrations of Gujarat High Court. PM Modi said, Our judiciary has always interpreted the Constitution positively and strengthened it. Be it safeguarding the rights of people or any instance of national interest needed to be prioritised, judiciary has always performed its duty.وزیر اعظم نے گجرات ہائی کورٹ کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر تقریب سے خطاب کیا
February 06th, 11:05 am
نئی دہلی۔ 06 فروری وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ گجرات ہائی کورٹ کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے ہائی کورٹ کے قیام کے ساٹھ سال مکمل ہونے پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر قانون و انصاف ، سپریم کورٹ اور گجرات کے ہائی کورٹ کے جج ، اور گجرات کے وزیر اعلی اور قانونی برداری کے ممبران بھی موجود تھے۔وزیر اعظم 6 فروری کو گجرات ہائی کورٹ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب سے خطاب کریں گے
February 04th, 08:09 pm
نئی دہلی ، 04 فروری، 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی 6 فروری، 2021 کو، صبح 10:30 بجے، ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے گجرات ہائی کورٹ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب سے خطاب کریں گے۔ وہ ہائی کورٹ کے قیام کے 60 برس مکمل ہونے کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کریں گے۔Need of the hour is to focus on application of science and technology: PM Modi
May 10th, 12:05 pm
At an event to mark introduction of digital filing as a step towards paperless Supreme Court, PM Narendra Modi emphasized the role of technology. PM urged to put to use latest technologies to provide legal aid to the poor. He added that need of the hour was to focus on application of science and technology.