وزیر اعظم نے ہیروز ایکر میموریل پر نمیبیا کے بانی اور پہلے صدر ڈاکٹر سیم نوجوما کو خراج عقیدت پیش کیا
July 09th, 07:42 pm
وزیر اعظم نے ڈاکٹر سیم نجوما کو ایک بصیرت افروز رہنما کے طور پر یاد کیا جنہوں نے اپنی زندگی نمیبیا کی آزادی کی جدوجہد کے لیے وقف کر دی۔ آزاد نمیبیا کے پہلے صدر کے طور پر، ڈاکٹر نوجوما نے ملک سازی میں متاثر کن شراکت کی۔ ان کی میراث دنیا بھر کے لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔