وزیر اعظم نے کشمیری پنڈت برادری کو ہیراتھ پوشتے کی مبارکباد دی

February 15th, 08:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہیراتھ پوشتے تہوار کی مبارکباد دی جو کشمیری پنڈت برادری کی مالامال روایات کی عکاسی کرتا ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’اس مقدس موقع پر، میں سبھی کے لیے تندرستی اور خوشحالی کی دعا کرتا ہوں۔ میری تمنا ہے کہ یہ تہوار کامیابی کے نئے راستے کھولے اور ہر گھر کو مسرت اور آسودگی سے بھردے۔‘‘

وزیر اعظم نے ہیرتھ پوشتے کے موقع پر کشمیری پنڈتوں کو مبارکباد دی

February 25th, 06:16 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہیرتھ پوشتے کے موقع پر کشمیری پنڈتوں کو مبارکباد دی۔