وزیر اعظم نے سر گنگا رام اسپتال جاکر جناب شیبو سورین جی کو خراج عقیدت پیش کیا
August 04th, 02:17 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے جناب شیبو سورین جی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج سر گنگا رام اسپتال کا دورہ کیا۔وزیراعظم نے جناب شیبوسورین جی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا
August 04th, 10:27 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب شیبوسورین جی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا۔ جناب مودی نے قبائلی برادریوں، غریبوں اور محروم طبقات کو بااختیار بنانے کے لیے اُن کے جذبے کو سراہا۔وزیر اعظم نے جناب ہیمنت سورین کو جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی
November 28th, 07:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب ہیمنت سورین کو جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی۔جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
November 26th, 05:21 pm
جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین اور منتخب ایم ایل اے محترمہ کلپنا سورین نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
July 15th, 12:12 pm
جھارکھنڈ کے وزیر اعلی جناب ہیمنت سورین نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔