وزیر اعظم 15 اپریل کو کرناٹک کا دورہ کریں گے
April 14th, 10:18 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 15 اپریل 2026 کو کرناٹک کا دورہ کریں گے جہاں وہ صبح تقریباً 11 بجے ضلع منڈیا کے سری شیترا آدیچُنچناگیری میں سری گرو بھیراویکیہ مندر کا افتتاح کریں گے اور اس موقع پر منعقدہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ اپنے اس دورے کے دوران وزیراعظم سابق وزیراعظم جناب ایچ ڈی دیوے گوڑا کے ہمراہ ایک کتاب بعنوان سوندریہ لہری اور شیو مہیما استوترم کا مشترکہ اجراء بھی کریں گے۔جناب ایچ ڈی دیوے گوڑا نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
January 29th, 04:25 pm
جناب ایچ ڈی دیوے گوڑا نے آج وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ اہم امور پر جناب ایچ ڈی دیوے گوڑا صاحب کی بصیرت نہایت قابلِ توجہ ہے اور بھارت کی ترقی کے لیے ان کا جذبہ بھی اتنا ہی قابلِ ستائش ہے۔وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جناب ایچ ڈی دیوگوڑا سے ملاقات کی
July 25th, 08:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں 7، لوک کلیان مارگ پر سابق وزیر اعظم جناب ایچ ڈی دیوگوڑا سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا، جے ڈی (ایس) کرناٹک چیف اور ایچ ڈی ریونّاسے ملاقات کی
December 21st, 12:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم جناب ایچ ڈی دیوے گوڑا کے ساتھ ساتھ جے ڈی (ایس) کرناٹک کے چیف جناب ایچ ڈی کمارسوامی اور جناب ایچ ڈی ریونّاسے ملاقات کی۔