وزیر اعظم نے فوج کے آزمودہ کارہولدار بلدیو سنگھ (سبکدوش) کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
January 08th, 10:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فوج کے آزمودہ کار ہولدار بلدیو سنگھ (سبکدوش) کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ہندوستان کے لیے ان کی متاثر کن خدمات کو آنے والے برسوں تک یاد رکھا جائے گا۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ جرأت اور ہمت کا حقیقی نمونہ، قوم کے تئیں ان کی مستقل مزاجی آنے والی نسلوں کو متاثر کرتی رہے گی۔