سورت، گجرات میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 05th, 04:30 pm
گجرات کے مقبول وزیرِ اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی سی آر پاٹل، ریاست کے نائب وزیرِ اعلیٰ بھائی ہرش سنگھوی، گجرات بی جے پی کے صدر جگدیش وشوکرما جی، یہاں موجود دیگر وزراء، عوامی نمائندگان، اور یہاں موجود سورت کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے شہر سورت میں 18800 کروڑ روپے سے زائد کے بقدر کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
June 05th, 04:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سورت، گجرات میں کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے گجرات کے لوگوں کی غیر متزلزل حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے تبصرہ کیا، بلدیاتی انتخابات کے بعد، میں پہلی مرتبہ سورت کا دورہ کر رہا ہوں۔ سورت سے، میں پورے گجرات کے لوگوں کو سلام اور مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔وزیر اعظم نے طاقت اور استطاعت کی ہم آہنگی پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا
May 13th, 10:44 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مئی 1998 میں پوکھرن میں ہندوستان کے تاریخی جوہری تجربات کو آج یاد کرتے ہوئے انہیں ہمارے ملک کے عزم کا فیصلہ کن لمحہ قرار دیا ۔ جناب نریندر مودی نے کہا ، 11 مئی کے تجربات کے بعد ، پوری دنیا نے ہندوستان پر دباؤ ڈالا ، لیکن ہم نے دکھادیا کہ کوئی بھی طاقت ہندوستان کو جھکا نہیں سکتی ہے۔وزیراعظم نے گڈ فرائیڈے کے موقع پر ہم آہنگی اور ہمدردی کی اقدار کو اجاگر کیا
April 03rd, 09:38 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ گڈ فرائیڈے ہمیں حضرت عیسیٰ مسیحؑ کی قربانی کی یاد دلاتا ہے۔Previous govts have for decades neglected the fishermen community. But now the NDA govt is progressing and boosting them to unlimited capabilities: PM
March 11th, 01:00 pm
Addressing the Golden Jubilee celebrations of the Akhila Kerala Dheevara Sabha, Prime Minister Narendra Modi said the occasion marked a historic milestone as the organisation completed 50 years of service to the fishermen community. Congratulating the members and fishermen across Keralam, the PM iterated, “For five decades, this organisation has worked continuously to protect the rights of fishermen. This journey reflects your hard work, dedication and spirit of service.”PM Modi addresses Akhila Kerala Dheevara Sabha’s Golden Jubilee celebrations
March 11th, 12:30 pm
Addressing the Golden Jubilee celebrations of the Akhila Kerala Dheevara Sabha, Prime Minister Narendra Modi said the occasion marked a historic milestone as the organisation completed 50 years of service to the fishermen community. Congratulating the members and fishermen across Keralam, the PM iterated, “For five decades, this organisation has worked continuously to protect the rights of fishermen. This journey reflects your hard work, dedication and spirit of service.”وزیرِ اعظم نے دیونیموری باقیات کی نمائش کا افتتاح کرنے پر سری لنکا کے صدر کا شکریہ ادا کیا
February 05th, 10:45 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے گنگارامایا مندر، کولمبو میں دیونیموری باقیات کی نمائش کا افتتاح کرنے پر سری لنکا کے صدر، محترم جناب انورا کمارا دسنائکے کا شکریہ ادا کیا۔