ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انڈیا انرجی ویک2026 کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 27th, 10:15 am
مرکزی کابینہ کے میرے ساتھیو، گوا کے وزیر اعلیٰ، دیگر وزراء، سفیرو، سی ای اوز، معزز مہمانوں، اور دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات!انڈیا انرجی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعےوزیر اعظم جناب نریندر مودی کاخطاب
January 27th, 10:08 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انڈیا انرجی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب کے دوران اجتماع سے خطاب کیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب نریندر مودی نے کہا کہ انرجی ویک کے اس نئے ایڈیشن میں تقریباً 125 ممالک کے نمائندے گوا میں جمع ہوئے ہیں ۔ انہوں نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ وہ توانائی کے لحاظ سے محفوظ اور پائیدار مستقبل پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ہندوستان آئے ہیں اور انہوں نے تمام شرکاء کا خیرمقدم کیا ۔وزیرِاعظم نے وشاکھا ریفائنری میں باقیات کو اپ گریڈکرنے سے متعلق سہولت کے آغاز کی ستائش کی
January 06th, 08:50 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج آندھرا پردیش کی وشاکھا ریفائنری میں ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ (ایچ پی سی ایل) کی باقیات کو اپ گریڈ کرنے سے متعلق سہولت (آر یو ایف) کے کامیاب آغاز کی ستائش کی اور اسے توانائی کے تحفظ اور خود کفالت کی جانب بھارت کے سفر میں ایک فیصلہ کن قدم قرار دیا۔کروشیتر میں شری گرو تیغ بہادر جی کے 350 ویں یوم شہادت کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 25th, 04:40 pm
ہریانہ کے گورنر اسیم گھوش جی ، مقبول وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی جی ، میرے مرکزی کابینہ کے ساتھی منوہر لال جی ، راؤ اندرجیت سنگھ جی ، کرشن پال جی ، ہریانہ ایس جی پی سی کے صدر جگدیش سنگھ جھینڈا جی ، اور دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے کروکشیتر میں شری گرو تیغ بہادر جی کے 350ویں شہیدی دِوس کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کیا
November 25th, 04:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے کروکشیتر میں سری گرو تیغ بہادر جی کے 350ویں شہیدی دِوس کی یاد میں ایک تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج کا دن ہندوستان کی وراثت کے ایک شاندار سنگم کے طور پر آیا ہے۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ صبح میں وہ رامائن کے شہر ایودھیا میں تھے اور اب وہ گیتا کے شہر کروکشیتر میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سبھی شری گرو تیغ بہادر جی کو ان کے 350ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے تقریب میں سنتوں اور معزز افراد کی موجودگی کو تسلیم کیا اور سب کو اپنے عقیدت مندانہ سلام کا اظہار کیا۔وزیرِ اعظم نے عوام سے ’گرو چرن یاترا‘ سے جڑنے اور مقدس ’جور صاحب‘ کے درشن کرنے کی اپیل کی
October 22nd, 06:41 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج گرو چرن یاترا کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی اور شری گرو گوبند سنگھ جی اور ماتا صاحب کور جی کی ابدی تعلیمات اور روحانی وراثت کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے اجولا کنبے میں شامل ہونے والی تمام ماؤں اور بہنوں کو مبارکباد دی
September 22nd, 03:46 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اجولا کنبے میں شامل ہونے والی تمام ماؤں اور بہنوں کو مبارکباد دی ہے۔ ‘‘ہماری اس پہل کے ذریعے، نہ صرف وہ اس پوترتہوار پر نئی خوشی کا احساس کریں گی، بلکہ اس سے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ہمارے وعدوں کو مزید تقویت بھی ملے گی’’وزیر اعظم مودی نے کہا۔