وزیر اعظم نے آسٹریلیا میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

December 14th, 05:23 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، آسٹریلیا کے بوندی ساحلِ سمندر پر ہوئے خوفناک دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، جس میں یہودیوں کے ہنوکا تہوار کے پہلے دن جشن منارہے لوگوں کو نشانہ بنایا گیا۔

وزیر اعظم نے بنجامن نتن یاہو کو حنوکاہ کی مبارکباد دی

December 25th, 06:27 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو کو حنوکاہ تہوار کی مبارکباد دی ، ساتھ ہی انہوں نے دنیا بھر میں اس تہوار کو منانے افراد کو بھی مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے حنوکاہ کی مبارکباد پیش کی

December 07th, 07:55 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان اور دنیا بھر میں یہودیوں کو حنوکاہ کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اپنے پوسٹ میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو ٹیگ کیا۔