Ending TMC’s Maha Jungle Raj and bringing BJP’s good governance is essential: PM Modi in Singur, West Bengal
January 18th, 03:35 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Singur, Hooghly, where he said the overwhelming public enthusiasm reflected Bengal’s resolve for real poriborton and an end to 15 years of what he termed as Maha Jungle Raj. Calling upon the people to take a pledge for change, he led the crowd in the slogan, “Paltaano Dorkar… Chai BJP Shorkar.”PM Modi addresses a massive public rally in Singur, Hooghly, West Bengal
January 18th, 03:32 pm
PM Modi addressed a massive public rally in Singur, Hooghly, where he said the overwhelming public enthusiasm reflected Bengal’s resolve for real poriborton and an end to 15 years of what he termed as Maha Jungle Raj. Calling upon the people to take a pledge for change, he led the crowd in the slogan, “Paltaano Dorkar… Chai BJP Shorkar.”نئی دہلی میں ایم ایس سوامی ناتھن صد سالہ بین الاقوامی کانفرنس میں وزیراعظم کےخطاب کا متن
August 07th, 09:20 am
میرے کابینہ کے ساتھی شیوراج سنگھ چوہان جی، ایم ایس سوامی ناتھن ریسرچ فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ڈاکٹر سومیا سوامی ناتھن جی، نیتی آیوگ کے رکن ڈاکٹر رمیش چند جی، میں دیکھ رہا ہوں کہ سوامی ناتھن جی کے کنبے کے سبھی افرادیہاں موجود ہیں، میں انہیں بھی سلام کرتا ہوں۔ تمام سائنسدانوں، دیگر معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’ایم ایس سوامیناتھن صد سالہ بین الاقوامی کانفرنس‘ سے خطاب کیا
August 07th, 09:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں آئی سی اے آر پُوسہ میں ایم ایس سوامیناتھن صد سالہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا اوراس سے خطاب کیا۔ پروفیسر ایم ایس سوامیناتھن کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نے انہیں ایک دور اندیش رہنما قرار د دیا، جن کی خدمات کسی ایک دور تک محدود نہیں ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ پروفیسر سوامیناتھن ایک عظیم سائنسداں تھے جنہوں نے سائنس کو عوامی خدمت کے ایک ذریعہ میں تبدیل کیا۔ جناب مودی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ پروفیسر سوامیناتھن نے قوم کی خوراک کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پروفیسر سوامیناتھن نے ایک ایسا شعور جگایا جو آنے والی صدیوں تک بھارت کی پالیسیوں اور ترجیحات کی رہنمائی کرتا رہے گا۔ انہوں نے سوامیناتھن کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر تمام لوگوں کو نیک تمنائیں بھی پیش کیں۔انتیس جون2025 کو ’من کی بات‘ کی 123 ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 29th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار۔ ’من کی بات‘ میں خوش آمدید۔۔۔ آپ سب کو سلام۔ اس وقت آپ سبھی کو یوگا کی توانائی اور ’بین الاقوامی یوم یوگا‘ کی یادوں سے بھرے ہوں گے۔ اس بار بھی 21 جون کو ملک اور دنیا بھر کے کروڑوں لوگوں نے ’بین الاقوامی یوم یوگا‘ میں حصہ لیا۔ کیا آپ کو یاد ہے، یہ 10 سال پہلے شروع ہوا تھا۔ اب، ان 10 برسوں میں، یہ تقریب ہر گزرتے سال کے ساتھ عظیم الشان ہوتی جا رہی ہے۔ یہ اس کا بھی اشارہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اپنی روزمرہ زندگی میں یوگا کو اپنا رہے ہیں۔ ہم نے اس بار ’یوگا ڈے‘ کی بہت سی پرکشش تصاویر دیکھی ہیں۔ وشاکھاپٹنم کے ساحل پر تین لاکھ لوگوں نے ایک ساتھ یوگا کیا۔ وشاکھاپٹنم سے ہی ایک اور حیرت انگیز منظر سامنے آیا۔۔۔ دو ہزار سے زیادہ آدیواسی طالب علموں نے 108 منٹ تک 108 سوریہ نمسکار کیے۔ تصور کریں کہ کتنا نظم و ضبط، کتنی لگن رہی ہوگی! ہمارے بحری جہازوں پر بھی یوگا کی ایک شاندار جھلک دیکھی گئی۔ تلنگانہ میں تین ہزار معذور ساتھیوں نے ایک ساتھ یوگا کیمپ میں حصہ لیا۔بھارت ٹیکس 2025 میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
February 16th, 04:15 pm
آج بھارت منڈپم بھارت ٹیکس کے دوسرے ایونٹ کا گواہ بن رہا ہے۔ اس میں ہماری روایات کے ساتھ ساتھ ترقی یافتہ بھارت کے امکانات بھی نظر آتے ہیں۔ یہ ملک کے لیے اطمینان کی بات ہے کہ ہم نے جو بیج لگایا ہے وہ تیز رفتاری سے برگد کا درخت بننے کی راہ پر بڑھ رہا ہے۔ بھارت ٹیکس اب ایک میگا گلوبل ٹیکسٹائل ایونٹ بن رہا ہے۔ اس بار ویلیو چین کا پورا اسپیکٹرم، اس سے وابستہ 12 گروپ یہاں حصہ لے رہے ہیں۔ لوازمات، ملبوسات، مشینری، کیمیکلز اور رنگوں کی بھی نمائش کی گئی ہے۔ بھارت ٹیکس دنیا بھر کے پالیسی سازوں ، سی ای اوز اور صنعت کے رہنماؤں کے لیے مصروفیت ، تعاون اور شراکت داری کے لیے ایک بہت مضبوط پلیٹ فارم بنتا جارہا ہے۔ اس ایونٹ کے لیے تمام اسٹیک ہولڈروں کی کاوشیں انتہائی قابل ستائش ہیں، میں اس کے کام میں شامل تمام لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نریندر موودی نے بھارت ٹیکس 2025 سے خطاب کیا
February 16th, 04:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں بھارت ٹیکس 2025 سے خطاب کیا۔ انھوں نے اس موقع پر نمائش کے لیے واک تھرو بھی لیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے بھارت ٹیکس 2025 میں سبھی کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ آج بھارت منڈپم بھارت ٹیکس کا دوسرا ایڈیشن دیکھ رہا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اس تقریب نے ہمارے ورثے کے ساتھ ساتھ وکست بھارت کے امکانات کی ایک جھلک پیش کی ہے، جو بھارت کے لیے فخر کی بات ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت ٹیکس اب ایک میگا گلوبل ٹیکسٹائل ایونٹ بن رہا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ویلیو چین کے سپیکٹرم سے متعلق تمام بارہ برادریاں اس بار اس تقریب کا حصہ بنی ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہاں لوازمات، ملبوسات، مشینری، کیمیکلز اور رنگوں کی نمائشیں بھی منعقد کی گئیں۔ وزیر اعظم نے اس بات کو اجاگر کیا کہ بھارت ٹیکس دنیا بھر کے پالیسی سازوں ، سی ای اوز اور صنعت کے رہنماؤں کے لیے مصروفیت ، تعاون اور شراکت داری کے لیے ایک مضبوط پلیٹ فارم بنتا جارہا ہے۔ انھوں نے ایونٹ کے انعقاد میں شامل تمام اسٹیک ہولڈروں کی کاوشوں کو سراہا۔نئی دہلی میں پہلے بوڈو لینڈ مہوتسو کے افتتاح کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا اردو ترجمہ
November 15th, 06:32 pm
آج کارتک پورنیما کا مبارک موقع ہے اور دیو دیوالی منائی جا رہی ہے۔ میں اس تہوار پر ملک کے سبھی لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس دن گرو نانک دیو جی کے 555ویں پرکاش پرو کو بھی منایا جاتا ہے۔ میں پورے ملک کو، خاص طور پر دنیا بھر کے ہمارے سکھ بھائیوں اور بہنوں کو اس اہم دن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس کے علاوہ، پورا ملک جنجاتیہ گورو دیوس منا رہا ہے۔ آج صبح، میں نے جموئی، بہار میں بھگوان برسا منڈا کے 150ویں یوم پیدائش کی تقریب میں شرکت کی، اور اب آج شام ہم یہاں پہلے بوڈو مہوتسو کا افتتاح کر رہے ہیں۔ بوڈو کمیونٹی کے لوگ پہلے بوڈولینڈ فیسٹیول میں حصہ لینے کے لیے آسام سمیت مختلف ریاستوں سے جمع ہوئے ہیں۔ میں یہاں موجود تمام بوڈو دوستوں کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، جو امن، ثقافت اور خوشحالی کے نئے دور کا جشن منانے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں پہلے بوڈولینڈ مہوتسو کا افتتاح کیا
November 15th, 06:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پہلے بوڈو لینڈ مہوتسو کا افتتاح کیا، جو کہ امن کو برقرار رکھنے اور ایک متحرک بوڈو سوسائٹی کی تعمیر کے لیے زبان، ادب اور ثقافت پر دو روزہ میگا ایونٹ ہے۔وزیر اعظم 16 فروری کو دہلی کے میجردھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں آدی مہوتسو کاافتتاح کریں گے
February 15th, 08:51 am
وزیر اعظم ملک کی قبائلی آبادی کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کرنے میں سب سے آگے رہے ہیں اسی کے ساتھ ساتھ ملک کی ترقی اور خوشحالی میں ان کے کردار کے حوالے سے بھی وہ ان کا احترام ملحوظ رکھتے ہیں ۔ قبائلی ثقافت کو قومی اسٹیج پر سا منے لانے کی ایک کوشش کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 فروری کو دہلی کے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں صبح 10:30 بجے ’’آدی مہوتسو‘‘ کا افتتاح کریں گے۔وزیر اعظم نے ہینڈ لوم کے قومی دن کے موقع پر ہندوستان کی بھرپور ثقافتی تنوع کو خراج تحسین پیش کیا
August 07th, 02:24 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہینڈلوم کے قومی دن کے موقع پر ہندوستان کی ثقافتی تنوع اور ہندوستان کی فنکارانہ روایات کو منانے کے لیے کام کرنے والے تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اسٹارٹ اپس کی دنیا سے وابستہ تمام نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ہینڈلوم اسٹارٹ اپ گرینڈ چیلنج میں حصہ لیں۔For us, MSME means- Maximum Support to Micro Small and Medium Enterprises: PM Modi
June 30th, 10:31 am
PM Modi participated in the ‘Udyami Bharat’ programme. To strengthen the MSME sector, in the last eight years, the Prime Minister said, the government has increased the budget allocation by more than 650%. “For us, MSME means - Maximum Support to Micro Small and Medium Enterprises”, the Prime Minister stressed.PM participates in ‘Udyami Bharat’ programme
June 30th, 10:30 am
PM Modi participated in the ‘Udyami Bharat’ programme. To strengthen the MSME sector, in the last eight years, the Prime Minister said, the government has increased the budget allocation by more than 650%. “For us, MSME means - Maximum Support to Micro Small and Medium Enterprises”, the Prime Minister stressed.Taxpayer is respected only when projects are completed in stipulated time: PM Modi
June 23rd, 01:05 pm
PM Modi inaugurated 'Vanijya Bhawan' and launched the NIRYAT portal in Delhi. Referring to the new infrastructure of the Ministry, the Prime Minister said that this is also time to renew the pledge of ease of doing business and through that ‘ease of living’ too. Ease of access, he said, is the link between the two.PM inaugurates 'Vanijya Bhawan' and launches NIRYAT portal
June 23rd, 10:30 am
PM Modi inaugurated 'Vanijya Bhawan' and launched the NIRYAT portal in Delhi. Referring to the new infrastructure of the Ministry, the Prime Minister said that this is also time to renew the pledge of ease of doing business and through that ‘ease of living’ too. Ease of access, he said, is the link between the two.وزیر اعظم نے ہتھکرگھا کے قومی دن کے موقع پر مقامی ہینڈلوم کی مصنوعات کی حمایت کرنے پر زور دیا ہے
August 07th, 01:39 pm
نئی دہلی،7 اگست 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہینڈلومس ہندوستان کی تنوع اور بیشمار بنکروں اور دستکاروں کی تنوع اور ہنرمندی کا ا ٓشکار ہیں۔ اور انھوں نے ہینڈلوم کی مقامی مصنوعات کے حمایت کرنے پر زور دیا۔مدھیہ پردیش میں پردھان منتری غریب کلیان انیہ یوجنا کے مستفدین کے ساتھ بات چیت کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
August 07th, 10:55 am
مدھیہ پردیش کے گورنر اور میرے بہت پرانے شناسا جناب منگو بھائی پٹیل ، جنہوں نے اپنی پوری زندگی قبائل کی بہبود میں ، درج فہرست ذات سماج کی ترقی کےلئے انہوں نے اپنی پوری زندگی کھپا دی۔ایسے مدھیہ پردیش کے گورنر جناب منگو بھائی! وزیر اعلیٰ جناب شیو راج سنگھ، ریاستی حکومت کے تمام دیگر وزراء، ممبران پارلیمنٹ ، ساتھ ہی ممبران اسمبلی اور مدھیہ پردیش کے الگ الگ حصوں سے جڑے تمام بہنوں اور بھائیوں!وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش میں پردھان منتری غریب کلیان انّ یوجنا(پی ایم جی کے اے وائی) کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی
August 07th, 10:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آج مدھیہ پردیش میں پردھان منتری غریب کلیان انّ یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی) کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی۔ ریاستی سرکار کے ذریعے اسکیم کے بارے میں مزید ا ٓگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک بڑی مہم جاری ہے تاکہ کوئی بھی اہل شخص چھوٹ نہ جائے۔ ریاست 7 اگست 2021 کو پردھان منتری غریب کلیان انّ یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی ) کے دن کے طور پر منا رہا ہے۔ اس موقع پر مدھیہ پردیش کے گورنر اور وزیراعلیٰ بھی موجود تھے۔مدھیہ پردیش میں اس اسکیم سے تقریباً پانچ کروڑ مستفیدین فائدہ اٹھا رہے ہیں۔’من کی بات‘ حساس اور مثبت فکر کا حامل ہے۔ اس کا ایک جامع کردار ہے: وزیر اعظم مودی
July 25th, 09:44 am
من کی بات کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس کے لئے بھارتی دستے کے ساتھ بات چیت کا تذکرہ کیا اور اہل وطن سے ان کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔ امرت مہوتسو کے بارے میں بات کرتے ہوئے، وزیر اعظم مودی نے ایک خصوصی ویب سائٹ کا ذکر کیا، جہاں ملک بھر کے شہری اپنی آواز میں قومی ترانہ ریکارڈ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے ملک کے مختلف علاقوں کی چند ترغیباتی داستانیں ساجھا کیں،آبی تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کیا ، وغیرہ۔Bihar’s politics has become ‘people-centric’ since NDA assumed power in the state and centre: PM Modi in Bhagalpur
April 11th, 10:31 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a large public meeting in Bhagalpur, Bihar today.