وزیراعظم نے گماکا کے معروف علمبردار اورپدم شری ایوارڈ یافتہ ایچ آرکیشو کے انتقال پرتعزیت کا اظہارکیاہے
December 21st, 11:05 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے معروف گماکا علمبردار اورپدم شری ایوارڈ سے سرفراز ایچ آرکیشومورتی کے انتقال پراپنی گہری تعزیت کا اظہارکیاہے ۔