Prime Minister’s visit to the United Arab Emirates
May 15th, 03:59 pm
During PM Modi's official visit to the United Arab Emirates, he held discussions with UAE President HH Sheikh Mohammed bin Zayed Al Nahyan. The PM reaffirmed India’s strong condemnation of the attacks on the UAE and also conveyed India’s position in favour of ensuring safe transit passage through the Strait of Hormuz. The two leaders reviewed the entire gamut of bilateral relations and welcomed the deepening of the Comprehensive Strategic Partnership across multiple sectors.List of Outcomes: Prime Minister’s Visit to the UAE
May 15th, 03:46 pm
The state visit of PM Modi to the UAE resulted in the signing of several MoUs and agreements. These cover areas such as petroleum, oil, defence, ship repair, maritime cooperation and supercomputing. A major announcement included the Abu Dhabi Investment Authority (ADIA) and India’s NIIF exploring investments of up to US$ 1 billion in India’s infrastructure sector.PM Modi arrives in the UAE
May 15th, 01:31 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived in Abu Dhabi, UAE. He was warmly received by UAE President His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan.Prime Minister’s Departure Statement ahead of his visit to the UAE, Netherlands, Sweden, Norway, and Italy
May 15th, 07:56 am
PM Modi is embarking on a five-nation visit to the UAE, the Netherlands, Sweden, Norway and Italy from 15-20 May 2026. During the visit, he will meet various Heads of State and hold discussions to further strengthen partnerships across key sectors. Highlights of the visit include his participation in the European Round Table for Industry in Sweden and the 3rd India-Nordic Summit in Oslo.وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات، ہالینڈ، سویڈن، ناروے اور اٹلی کا دورہ (15 - 20 مئی 2026)
May 11th, 09:00 pm
پی ایم مودی 15 مئی سے 20 مئی 2026 تک متحدہ عرب امارات، ہالینڈ، سویڈن، ناروے اور اٹلی کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ہالینڈ میں وزیر اعظم شاہ ولیم الیگزینڈر سے ملاقات کریں گے اور وزیر اعظم روب جیٹن سے بات چیت کریں گے۔ سویڈن میں وہ وزیر اعظم کرسٹرسن سے بات چیت کریں گے۔ ناروے میں، وہ کنگ ہیرالڈ پنجم سے ملاقات کریں گے اور وزیر اعظم جوناس گہر اسٹور کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔ بعد ازاں وہ وزیر اعظم جارجیا میلونی سے بات چیت کے لیے اٹلی جائیں گے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر سے بات کی
March 17th, 10:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے بات کی اور عید کی پیشگی مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر النہیان نے مغربی ایشیا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات پر ہونے والے تمام حملوں کی شدید مذمت کا اعادہ کیا جس کے نتیجے میں معصوم جانوں کا ضیاع ہوا اور شہری بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا۔ وزیراعظم اور متحدہ عرب امارات کے صدر نے آبنائے ہرمز کے ذریعے محفوظ اور بلا روک ٹوک نیویگیشن کو یقینی بنانے کی اہمیت پر اتفاق کیا۔ جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ملک خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کی جلد بحالی کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے بات چیت کی
March 01st, 11:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے بات کیابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان کا دورۂ بھارت
February 19th, 05:45 pm
ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زائد النہیان 19 فروری کو دہلی میں منعقدہ اے آئی امپیکٹ سمٹ میں شرکت کی غرض سے 18سے 19 فروری 2026 تک بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔ یہ ان کا بھارت کا دوسرا سرکاری دورہ ہے، اس سے قبل وہ ستمبر 2024 میں بھارت کا دورہ کیا تھا۔نتائج کی فہرست: متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان کا بھارت کا دورہ
January 19th, 08:23 pm
حکومت گجرات، جمہوریہ بھارت اور متحدہ عرب امارات کی وزارت سرمایہ کاری کے درمیان دھولیرا میں خصوصی سرمایہ کاری خطے کی ترقی کے لیے سرمایہ کاری تعاون پر لیٹر آف انٹینٹمشترکہ بیان: متحدہ عرب امارات کے صدر، عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان کا بھارت کا دورہ
January 19th, 08:10 pm
بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دعوت پر، متحدہ عرب امارات کے صدر، عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے 19 جنوری 2026 کو بھارت کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ گذشتہ دس برسوں میں عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان کا بھارت کا پانچواں دورہ تھا اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے طور پر بھارت کا تیسرا سرکاری دورہ تھا۔وزیرِاعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا استقبال کیا
January 19th, 05:05 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے صدر،عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کا استقبال کیا۔دنیا نے جموں و کشمیر میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی۔
April 24th, 03:29 pm
22 اپریل 2025 کو پہلگام، جموں و کشمیر میں ہونے والے خوفناک دہشت گردانہ حملے، جس میں معصوم جانیں گئیں، نے عالمی رہنماؤں کی یکجہتی کی ایک مضبوط لہر کو جنم دیا ہے۔ پی ایم مودی نے عالمی حمایت کے لیے اظہار تشکر کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہندوستان دہشت گردوں اور ان کے پشت پناہوں کا زمین کے آخر تک پیچھا کرے گا۔وزیر اعظم نے دبئی کے ولی عہد شہزادہ ، نائب وزیر اعظم اور متحدہ عرب امارات کے وزیر دفاع کا استقبال کیا
April 08th, 05:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دبئی کے ولی عہد شہزادہ ، نائب وزیر اعظم اور متحدہ عرب امارات کے وزیر دفاع عزت مآب شیخ حمدان بن محمد بن راشد المخطوم کا استقبال کیا ۔مشترکہ بیان: وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کا دورہ (13-14 فروری 2024)
February 14th, 10:23 pm
دونوں رہنماؤں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ پچھلے نو برسوں میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا یو اے ای کایہ ساتواں دورہ ہے۔ وزیر اعظم نے آخری بار یکم دسمبر 2023 کو دبئی میں سی او پی 28، یو این ایف سی سی سی کانفرنس میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تھا، جہاں انہوں نے اس موقع پر متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی تھی۔ اس دورے کے دوران، ہندوستان نے سی او پی فار ایکشن کی رہنمائی کرنے اور متحدہ عرب امارات اتفاق رائے پر پہنچنے کے لیے سی او پی 28 کی صدارت کی تعریف کی۔ وزیر اعظم نے سی او پی 28 کے ٹرانسفارمنگ کلائمیٹ فنانس کے موضوع پر صدارتی اجلاس میں شرکت کی اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے ساتھ مل کر سربراہی اجلاس کے موقع پر 'گرین کریڈٹ پروگرام' کے حوالے سے اعلیٰ سطحی تقریب کی مشترکہ میزبانی کی۔ دونوں لیڈروں نے عزت مآب صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران بھارت چار دونوں کو بھی اجاگر کیا۔ اُن کا آخری دورہ 9-10 جنوری 2024 کو ہوا، جس میں انہوں نے مہمان خصوصی کے طور پر وائبرنٹ گجرات گلوبل سمٹ کے 10ویں ایڈیشن میں شرکت کی، جس کے دوران انہوں نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ہمراہ سرمایہ کاری میں تعاون سے متعلق کئی مفاہمت ناموں کے تبادلوں کا مشاہدہ کیا۔ابوظہبی، متحدہ عرب امارات میں بی اے پی ایس ہندو مندر کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 14th, 07:16 pm
شری سوامی نارائن جئے دیو، عزت مآب شیخ نہیان المبارک، محترم مہنت سوامی جی مہاراج، ہندوستان، متحدہ عرب امارات اور دنیا کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے مہمانوں، اور دنیا کے کونے کونے سے اس تقریب سے وابستہ میرے بھائیو اور بہنو!PM Modi inaugurates BAPS Hindu Mandir in Abu Dhabi, UAE
February 14th, 06:51 pm
Prime Minister Narendra Modi inaugurated the BAPS Hindu Mandir in Abu Dhabi, UAE. The PM along with the Mukhya Mahant of BAPS Hindu Mandir performed all the rituals. The PM termed the Hindu Mandir in Abu Dhabi as a symbol of shared heritage of humanity.متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی میں ‘اہلاً مودی’ تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 13th, 11:19 pm
آج ابوظہبی میں آپ لوگوں نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ آپ لوگ متحدہ عرب امارات کے کونے کونے اور ہندوستان کی مختلف ریاستوں سے آئے ہیں، لیکن سب کے دل جڑے ہوئے ہیں۔ اس تاریخی اسٹیڈیم میں دل کی ہر دھڑکن کہہ رہی ہے – ہندوستان-یو اے ای دوستی زندہ باد! ہر سانس کہہ رہی ہے – ہندوستان-یو اے ای دوستی زندہ باد! ہر آواز کہہ رہی ہے – ہندوستان-یو اے ای دوستی زندہ باد! بس... اس لمحے کو جینا ہے... اسے بھرپور طریقے سے جینا ہے۔ آج وہ یادیں بچا کر رکھنی ہیں ، جو زندگی بھر آپ کے ساتھ رہنے والی ہیں۔ یادیں جو زندگی بھر میرے ساتھ رہیں گی۔متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی کمیونٹی تقریب – ‘‘اھلاًمودی’’ میں وزیر اعظم کی بات چیت
February 13th, 08:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی کمیونٹی سے ‘اھلاً مودی’ پروگرام میں خطاب کیا، جو کہ متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی کمیونٹی کی طرف سے ان کے اعزاز میں منعقد کیا گیا تھا۔ اس تقریب میں 7 امارات سے ہندوستانی تارکین وطن نے شرکت کی اور اس میں تمام کمیونٹیز کے ہندوستانی شامل تھے۔ سامعین میں اماراتی بھی شامل تھے۔PM Modi arrives in Abu Dhabi, UAE
February 13th, 05:47 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived in Abu Dhabi, UAE. He was warmly received by UAE President HH Mohamed bin Zayed Al Nahyan at the airport.Prime Minister’s meeting with President of the UAE
February 13th, 05:33 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived in Abu Dhabi on an official visit to the UAE. In a special and warm gesture, he was received at the airport by the President of the UAE His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, and thereafter, accorded a ceremonial welcome. The two leaders held one-on-one and delegation level talks. They reviewed the bilateral partnership and discussed new areas of cooperation.