Gen Z & Gen Alpha will lead India to the goal of a Viksit Bharat: PM Modi

December 26th, 01:30 pm

While addressing the national programme marking ‘Veer Baal Diwas’ in New Delhi, PM Modi stated that the Sahibzades broke the boundaries of age and stage and stood like a rock against the cruel Mughal empire. The PM highlighted that the courage and ideals of Mata Gujri, Shri Guru Gobind Singh Ji, and the four Sahibzades continue to give strength to every Indian. He added that India will demonstrate complete liberation from the colonial mindset by 2035.

PM Modi addresses Veer Baal Diwas programme in New Delhi

December 26th, 01:00 pm

While addressing the national programme marking ‘Veer Baal Diwas’ in New Delhi, PM Modi stated that the Sahibzades broke the boundaries of age and stage and stood like a rock against the cruel Mughal empire. The PM highlighted that the courage and ideals of Mata Gujri, Shri Guru Gobind Singh Ji, and the four Sahibzades continue to give strength to every Indian. He added that India will demonstrate complete liberation from the colonial mindset by 2035.

وزیر اعظم 25 نومبر کو کروکشیترکا دورہ کریں گے

November 24th, 12:44 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 25 نومبر کو ہریانہ میں کروکشیتر کا دورہ کریں گے ۔

وزیر اعظم 25 نومبر کو ایودھیا میں شری رام جنم بھومی مندر کا دورہ کریں گے

November 24th, 12:01 pm

یہ پروگرام مارگ شیرش کے مہینے میں شکل پکش کی پنچمی پر ہو گا، جو شری رام کے ابھیجیت مہورت اور ماں سیتا کی ویواہ پنچمی کا موقع بھی ہے، یہ دن ایک مقدس اتفاق کی علامت ہے۔ یہ تاریخ نویں سکھ گرو، گرو تیغ بہادر جی کے یوم شہادت کی بھی نشاندہی کرتی ہے، جنہوں نے 17ویں صدی میں ایودھیا میں بلاتعطل 48 گھنٹے دھیان لگایا۔یہ اس دن کی روحانی اہمیت کو مزید بڑھاتا ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راشٹریہ بال پرسکار ایوارڈ یافتگان کے ساتھ گفتگو کی

December 26th, 09:54 pm

حوصلہ بخش بات چیت کے دوران ، وزیر اعظم نے بچوں کی زندگی کی کہانیاں سنیں اور انہیں اپنی زندگی میں مزید محنت کرنے کی ترغیب دی ۔ کتابوں کی تصنیف کرنے والی ایک بچی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اور اس کی کتابوں پر موصول ہونے والے تبصروں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ، لڑکی نے جواب دیا کہ دوسرے بچوں نے اپنی کتابیں لکھنا شروع کر دی ہیں ۔ جناب مودی نے دوسرے بچوں کو آمادہ کرنے کے لیے ان کی تعریف کی ۔

ویر بال دیوس کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

December 26th, 12:05 pm

آج ہم تیسرے ‘‘ویر بال دیوس’’ تقریب کا حصہ بن رہے ہیں۔ تین سال قبل ہماری حکومت نے ویر صاحب زادوں کی لازوال قربانی کی یاد میں ویر بال دیوس منانا شروع کیا تھا۔ اب یہ دن کروڑوں ہم وطنوں اور پورے ملک کے لیے قومی تحریک تہوار بن گیا ہے۔ اس دن نے ہندوستان کے بہت سے بچوں اور نوجوانوں کو بے مثال ہمت سے بھر دیا ہے! آج ملک کے 17 بچوں کو بہادری، اختراع، سائنس و ٹیکنالوجی، کھیل اور فن و ثقافت جیسے شعبوں میں اعزازات سے نوازا گیا ہے۔ اس سب نے ثابت کردیا ہے کہ ہندوستان کے بچے، ہندوستان کے نوجوان کیا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس موقع پر میں اپنے گروؤں اور بہادروں کے قدموں میں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ میں ایوارڈز جیتنے والے تمام بچوں کو مبارکباد دیتا ہوں، ان کے اہل خانہ کو بھی مبارکباد دیتا ہوں اور ملک کی طرف سے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےنئی دہلی میں ویر بال دیوس پروگرام میں شرکت کی

December 26th, 12:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں منعقدہ ویر بال دیوس پروگرام میں شرکت کی۔ تیسرے ویر بال دیوس کے موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت نے صاحبزادوں کی بے مثال بہادری اور قربانی کی یاد میں ویر بال دیوس شروع کیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ دن اب کروڑوں ہندوستانیوں کے لئے قومی تحریک کا تہوار بن گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس دن نے بہت سے بچوں اور نوجوانوں کو ان کی بے مثال ہمت نے ترغیب دینے کا کام کیا ہے۔ جناب مودی نے ان 17 بچوں کی ستائش کی جنہیں آج بہادری، اختراعات، سائنس اور ٹیکنالوجی، کھیل اور فنون کے شعبوں میں ویر بال ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج کے ایوارڈز یافتگان ہندوستان کے بچوں اور نوجوانوں کی مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی صلاحیت کی علامت ہیں۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر گروؤں اور بہادر صاحبزادوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور ایوارڈ حاصل کرنے والوں اور ان کے اہل خانہ کو بھی مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے شری گرو تیغ بہادر جی کو ان کے پرکاش پرو پر خراج عقیدت پیش کیا

April 11th, 02:23 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو تیغ بہادر جی کو ان کے پرکاش پرو پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

سری گروتیغ بہادر کے 400 ویں پرکاش پرب کی تقریبات کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن

April 22nd, 10:03 am

اسٹیج پر موجود تمام معززین، تقریب میں موجود تمام خواتین و حضرات اور ورچوئل طور پر پوری دنیا سے جڑی تمام معزز شخصیات!

وزیراعظم نے لال قلعہ پر شری گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرو کی تقریبات میں شرکت کی

April 21st, 09:07 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج نئی دہلی میں لال قلعہ پر شری گرو تیغ بہادر کے 400 ویں پرکاش پرو کی تقریبات میں حصہ لیا۔ وزیراعظم نے شری گرو تیغ بہادر جی کو اظہار عقیدت پیش کیا۔وزیراعظم پوجا میں بیٹھے جبکہ 400 راگیوں نےشبد کیرتن پیش کیا۔ اس موقع پر سکھ قیادت نے وزیراعظم کو اعزاز سےنوازا ۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ایک یادگاری سکے اور ڈاک ٹکٹ کا بھی اجرا کیا۔

وزیراعظم21 اپریل کو لال قلعہ پر سری گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرو کی تقریبات میں شرکت کریں گے

April 20th, 10:07 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 21 اپریل 2022 کو رات 9:15 بجے کے قریب نئی دہلی کے لال قلعہ میں سری گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرو کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ اجتماع سے خطاب کریں گے اور اس موقع پر ایک یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ بھی جاری کریں گے۔

ہر ایک کی مکمل نگہداشت اور ٹیکہ لگانا ضروری ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال

April 25th, 11:30 am

ساتھیو، پچھلے دنوں اس بحران سے نمٹنے کے لیے، میری، الگ الگ شعبوں کے ایکسپرٹ کے ساتھ، ماہرین کے ساتھ طویل بات چیت ہوئی ہے ۔ ہماری دوا ساز صنعت کے لوگ ہوں، ویکسین بنانے والے ہوں ، آکسیجن بنانے کے عمل سے منسلک لوگ ہوں یا پھر طبی شعبہ کے جانکار، انہوں نے، اپنے اہم مشورے حکومت کو دیے ہیں۔ اس وقت ، ہمیں اس لڑائی کو جیتنے کے لیے، ماہرین اور سائنسی صلاح کو ترجیح دینی ہے ۔ ریاستی سرکار کی کوششوں کو آگے بڑھانے میں حکومت ہند پوری طاقت سے مصروف عمل ہے۔ ریاستی حکومتیں بھی اپنے فرائض کی ادائیگی کی بھر پور کوششیں کر رہی ہیں۔

شری گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں یومِ پیدائش ( پرکاش پورب ) کی یاد گار کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 08th, 01:31 pm

کمیٹی کے سبھی معزز ارکان اور ساتھیو ، ٍگرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرب کا یہ موقع ایک بہت بڑی خوش قسمتی بھی ہے اور ایک قومی فرض بھی ہے ۔ اس میں ہم اپنا کچھ تعاون دے سکیں ، یہ گرو کِرپا ہم سب پر ہوئی ہے ۔ مجھے خوشی ہے کہ ہم سب ملک کے سبھی شہریوں کو ساتھ لے کر اپنی اِن کوششوں کو آگے بڑھا رہے ہیں ۔

وزیراعظم نے شری گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں سالگرہ (پرکاش پرو) منانے کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی

April 08th, 01:30 pm

نئی دہلی، 8 ؍اپریل 2021 : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج شری گرو تیغ بہادر جی کی 400 ویں سالگرہ (یوم پیدائش) (پرکاش پرو) منانے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی۔

PM pays tributes to Sri Guru Tegh Bahadur Ji on his Shaheedi Diwas

December 19th, 12:05 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has paid tributes to Sri Guru Tegh Bahadur Ji on his Shaheedi Diwas.