نوی ممبئی میں سری گروتیغ بہادر جی کے 350 ویں یوم شہادت کے موقع پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم کے اظہار خیال کامتن
March 01st, 06:28 pm
جو بولے سو نہال، ست سری اکال! آج، ہم ہند دی چادر سری گرو تیغ بہادر صاحب جی کے 350ویں یومِ شہادت کو یاد کر رہے ہیں۔ اس یومِ شہادت پر سبھی حاضرین کو میرا سلام۔PM Modi addresses 350th Shaheedi Samagam of Sri Guru Teg Bahadur Ji; highlights initiatives for the Sikh community and social unity
March 01st, 06:00 pm
PM Modi addressed the 350th Martyrdom Year (Shaheedi Samagam) of ‘Hind di Chadar’ Sri Guru Teg Bahadur Sahib Ji. Paying his respects, the PM stated that today we all remember the great Guru on this significant anniversary and expressed that it is a matter of great fortune to be part of such a historic and sacred event.لوک سبھا میں وندے ماترم کے 150 سال پر خصوصی بحث کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 08th, 12:30 pm
میں آپ کا اور ایوان کے تمام معزز اراکین کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ہم نے اس اہم موقع پر ایک اجتماعی بحث کا راستہ اختیار کیا ہے۔ وہ منتر، وہ جے گھوش جس نے ملک کی آزادی کی تحریک کو توانائی بخشی، تحریک دی، قربانی اور تپسیا کا راستہ دکھایا، اُس ’وندے ماترم‘ کو اس مقدس ایوان میں یاد کرنا ہم سب کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے اور ہمارے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ وندے ماترم کے 150 برس کے موقع کے ہم گواہ بن رہے ہیں۔ یہ ایک ایسا دور ہے جو ہمارے سامنے تاریخ کے بے شمار واقعات کو لے کر آتا ہے۔ اگر ہم سب مل کر اس کا صحیح استعمال کریں تو یہ بحث نہ صرف اس ایوان کی عزم و وابستگی کو ظاہر کرے گی بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی، نسل در نسل، یہ ایک درس کا باعث بن سکتی ہے ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا میں قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے کے موقع پر خصوصی بحث کاآغاز کیا
December 08th, 12:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج لوک سبھا میں قومی گیت ‘‘وندے ماترم’’ کے 150 سال مکمل ہونےکے موقع پر منعقدہ خصوصی بحث سے خطاب کیا۔وزیر اعظم نے اس اہم موقع پر اجتماعی بحث کا راستہ منتخب کرنے پر ایوان کے تمام معزز اراکین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وندے ماترم ایک ایسا منتر اور پکار تھی،جس نے ملک کی تحریک آزادی کو توانائی اور تحریک بخشی ، قربانی اور حوصلہ کا راستہ دکھایا ، آج اسے یاد کرنا ایوان کےتمام اراکین کیلئے ایک بڑے اعزاز کی بات ہے ۔ جناب مودی نے اس بات کو اجاگر کیا کہ یہ فخر کی بات ہے کہ ملک وندے ماترم کے 150 سال کے تاریخی موقع کا گواہ بن رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ دور تاریخ کے بے شمار واقعات کو ہمارے سامنے لے کرآیا ہے ۔ وزیر اعظم نے زور دے کر کہا کہ یہ بحث نہ صرف ایوان کے عزم کی عکاسی کرے گی بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے تعلیم کے ذریعہ کے طور پر بھی کام کر سکتی ہے ، اگر سب مل کر اس کا اچھا استعمال کریں ۔کروشیتر میں شری گرو تیغ بہادر جی کے 350 ویں یوم شہادت کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 25th, 04:40 pm
ہریانہ کے گورنر اسیم گھوش جی ، مقبول وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی جی ، میرے مرکزی کابینہ کے ساتھی منوہر لال جی ، راؤ اندرجیت سنگھ جی ، کرشن پال جی ، ہریانہ ایس جی پی سی کے صدر جگدیش سنگھ جھینڈا جی ، اور دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے کروکشیتر میں شری گرو تیغ بہادر جی کے 350ویں شہیدی دِوس کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کیا
November 25th, 04:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے کروکشیتر میں سری گرو تیغ بہادر جی کے 350ویں شہیدی دِوس کی یاد میں ایک تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج کا دن ہندوستان کی وراثت کے ایک شاندار سنگم کے طور پر آیا ہے۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ صبح میں وہ رامائن کے شہر ایودھیا میں تھے اور اب وہ گیتا کے شہر کروکشیتر میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سبھی شری گرو تیغ بہادر جی کو ان کے 350ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے تقریب میں سنتوں اور معزز افراد کی موجودگی کو تسلیم کیا اور سب کو اپنے عقیدت مندانہ سلام کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے سری گرو تیغ بہادر جی کے 350 ویں شہیدی دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا
November 25th, 09:56 am
سری گرو تیغ بہادر جی کے 350 ویں شہیدی دیوس کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ان کی بے مثال ہمت اور عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔وزیر اعظم نے پرکاش پرب کے موقع پر شری گرو تیغ بہادر کو خراج عقیدت پیش کیا
April 18th, 12:26 pm
وزیراعظم نے آج پرکاش پرب کے موقع پر شری گرو تیغ بہادر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ شری گرو تیغ بہادر کی زندگی جرات اور ہمدردانہ خدمت کی علامت ہے جو ناانصافی کے خلاف لڑنے میں غیر متزلزل تھے۔وزیر اعظم نے شری گرو تیغ بہادر جی کو ان کے یوم شہادت کے موقع پر سلام عقیدت پیش کیا
December 06th, 08:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو تیغ بہادر جی کو ان کے یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انصاف، مساوات اور انسانیت کے تحفظ کی اقدار کے لیے شری گرو تیغ بہادر جی کی بے مثال شجاعت اور قربانی کو یاد کیا۔BJP is emphasizing the true social empowerment of Dalits and OBC: PM Modi in Patiala, Punjab
May 23rd, 05:00 pm
Ahead of the impending Lok Sabha elections in 2024, Prime Minister Narendra Modi addressed a powerful rally amid a passionate welcome by the people of Patiala, Punjab. PM Modi began his address by paying rich tributes to the land of ‘Guru Tegh Bahadur.’ He said, “After the five phases of voting, the message of the people of India resonates with ‘Fir ek Baar, Modi Sarkar’.” He urged Punjab to vote for the BJP to ensure a ‘Viksit Bharat.’Passionate welcome for PM Modi in Patiala as he addresses a powerful rally in Punjab
May 23rd, 04:30 pm
Ahead of the impending Lok Sabha elections in 2024, Prime Minister Narendra Modi addressed a powerful rally amid a passionate welcome by the people of Patiala, Punjab. PM Modi began his address by paying rich tributes to the land of ‘Guru Tegh Bahadur.’ He said, “After the five phases of voting, the message of the people of India resonates with ‘Fir ek Baar, Modi Sarkar’.” He urged Punjab to vote for the BJP to ensure a ‘Viksit Bharat.’وزیراعظم نے شری گرو تیغ بہادر جی کے شہیدی دِوَس پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا
December 17th, 01:24 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو تیغ بہادر جی کو ان کے شہیدی دوس کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ آزادی اور انسانی وقار کے لئے شری گرو تیغ بہادر جی کی بے نظیر قربانی نے ہر زمانے میں اپنی چھاپ چھوڑی ہے اور انسانیت کو دیانت داری اور ہمادردی کے ساتھ زندگی گزارنے کی ترغیب دی ہے۔وزیراعظم نے سری گرو تیغ بہادر جی کے یوم شہادت کےموقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا
November 28th, 12:27 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج سری گرو تیغ بہادرجی کے یوم شہادت کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیاہے ۔نئی دہلی میں وزیراعظم کے رہائش گاہ پر ایک سکھ وفد کے مندوبین سے ان کے خطاب کا متن
April 29th, 05:31 pm
نئی دہلی، 29 اپریل، 2022/ این آئی ڈی فاؤنڈیشن کے چیف سرپرست اور چنڈی گڑھ یونیورسٹی کے چانسلر میرے دوست جناب ستنام سنگھ سندھو جی، این آئی ڈی فاؤنڈیشن کے تمام ممبران اور تمام معزز ساتھی! مجھے پہلے بھی آپ میں سے کچھ سے ملنے کا موقع ملتا رہا ہے۔ گرودواروں میں جانا، خدمت میں وقت گزارنا، لنگر لینا، سکھ خاندانوں کے گھروں میں رہنا میری زندگی کا بہت فطری حصہ رہا ہے۔ وقتاً فوقتاً یہاں کے وزیر اعظم کی رہائش گاہ میں سکھ سنتوں کے قدم پڑتے رہتے ہیں اور یہ میری بڑی خوش قسمتی رہی ہے۔ مجھے اکثر ان کی صحبت نصیب ہوتی ہے۔Prime Minister Narendra Modi interacts with Sikh delegation at his residence
April 29th, 05:30 pm
PM Modi hosted a Sikh delegation at 7 Lok Kalyan Marg. Bowing to the great contribution and sacrifices of the Gurus, the PM recalled how Guru Nanak Dev ji awakened the consciousness of the entire nation and brought the nation out of darkness and took it on the path of light.No place for corruption in 'Nawa Punjab', law and order will prevail: PM Modi
February 15th, 11:46 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Jalandhar, Punjab. He said, “Punjab has supported me, given me a lot. I will always be indebted to this place; hence I will always work to uplift the state. It's certain that an NDA will form a government in Punjab. Nawa Punjab, Bhajpa De Naal.”PM Modi campaigns in Punjab’s Jalandhar
February 14th, 04:37 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Jalandhar, Punjab. He said, “Punjab has supported me, given me a lot. I will always be indebted to this place; hence I will always work to uplift the state. It's certain that an NDA will form a government in Punjab. Nawa Punjab, Bhajpa De Naal.”Today, the mantra of the country is – Ek Bharat, Shreshtha Bharat: PM Modi
December 25th, 03:05 pm
Addressing Gurpurab celebrations of Guru Nanak Dev Ji at Gurudwara Lakhpat Sahib in Gujarat via video conferencing, PM Modi said that efforts were being made at every level for the message of Guru Nanak Dev Ji to reach the whole world. The countrymen had been wishing for easy access to Kartarpur Sahib. In 2019, our government completed the work of the Kartarpur Corridor, he added.PM addresses Gurpurab celebrations of Guru Nanak Dev Ji at Gurudwara Lakhpat Sahib, Gujarat
December 25th, 12:09 pm
Addressing Gurpurab celebrations of Guru Nanak Dev Ji at Gurudwara Lakhpat Sahib in Gujarat via video conferencing, PM Modi said that efforts were being made at every level for the message of Guru Nanak Dev Ji to reach the whole world. The countrymen had been wishing for easy access to Kartarpur Sahib. In 2019, our government completed the work of the Kartarpur Corridor, he added.شری گورو تیغ بہادرکے یوم شہادت پر وزیراعظم کا سلام عقیدت
December 08th, 01:52 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے شری گورو تیغ بہادر جی کو ان کے یوم شہادت پرخراج عقیدت پیش کیاہے ۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاہے کہ شری گورو تیغ بہادرجی کی شہادت ہماری تاریخ میں ایک ناقابل فراموش لمحہ ہے ۔ وہ آخری سانس تک انصاف کے لئے لڑتے رہے میں اس دن شری گوروتیغ بہادر کو سلام عقیدت پیش کرتاہوں ۔