Honouring the Sikh community’s faith and progress is our responsibility and privilege: PM on the 350th Shaheedi Samagam of Sri Guru Tegh Bahadur Ji
March 01st, 06:28 pm
PM Modi addressed the 350th Martyrdom Year (Shaheedi Samagam) of ‘Hind di Chadar’ Sri Guru Teg Bahadur Sahib Ji. Paying his respects, the PM stated that today we all remember the great Guru on this significant anniversary and expressed that it is a matter of great fortune to be part of such a historic and sacred event.PM Modi addresses 350th Shaheedi Samagam of Sri Guru Teg Bahadur Ji; highlights initiatives for the Sikh community and social unity
March 01st, 06:00 pm
PM Modi addressed the 350th Martyrdom Year (Shaheedi Samagam) of ‘Hind di Chadar’ Sri Guru Teg Bahadur Sahib Ji. Paying his respects, the PM stated that today we all remember the great Guru on this significant anniversary and expressed that it is a matter of great fortune to be part of such a historic and sacred event.وزیر اعظم نے مقدس پرکاش اتسو پر شری گرو گوبند سنگھ جی کو خراج عقیدت پیش کیا
December 27th, 12:06 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پرکاش اتسو کے مقدس موقع پر شری گرو گوبند سنگھ جی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ ہمت، شفقت اور قربانی کی زندہ مثال ہیں۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ ان کی زندگی اور تعلیمات ہمیں سچائی، انصاف، نیکی کے لیے کھڑے ہونے اور انسانی عظمت کے تحفظ کی دتحریک دیتی ہیں۔ شری گرو گوبند سنگھ جی کا نظریہ آنے والی نسلوں کی خدمت اور بے لوث فرض شناسی کی جانب رہنمائی کرتا رہے گا۔دہلی میں ویر بال دیوس پروگرام کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 26th, 01:30 pm
مرکزی کابینہ میں میرے معاونین انپورنا دیوی، ساوتری ٹھاکر، رونیت سنگھ، ہرش ملہوترا ، دہلی حکومت سے آئے ہوئے معزز وزراء،و دیگر قابل احترام شخصیات، ملک کےگوشے گوشے سے یہاں حاضر مہمانان اور پیارے بچوں!وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں ویر بال دیوس کے پروگرام سے خطاب کیا
December 26th, 01:00 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں ’ویر بال دیوس‘ کے موقع پر منعقدہ قومی پروگرام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے ملک بھر سے آئے ہوئے مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور وہاں موجود بچوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ آج پورا ملک ویر بال دیوس منا رہا ہے۔ انہوں نے وندے ماترم کی خوبصورت پیشکش کو سراہتے ہوئے کہا کہ فنکاروں کی محنت اور لگن واضح طور پر ظاہر ہو رہی تھی۔وزیر اعظم نے ویر بال دیوس پر بہادر صاحبزادوں کی قربانی کو یاد کیا
December 26th, 11:21 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویر بال دیوس کے موقع پر بہادر صاحبزادوں کی عظیم قربانی کو یاد کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ دن شجاعت، پختہ اعتماد اور صداقت سے وابستہ ہے۔کروشیتر میں شری گرو تیغ بہادر جی کے 350 ویں یوم شہادت کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 25th, 04:40 pm
ہریانہ کے گورنر اسیم گھوش جی ، مقبول وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی جی ، میرے مرکزی کابینہ کے ساتھی منوہر لال جی ، راؤ اندرجیت سنگھ جی ، کرشن پال جی ، ہریانہ ایس جی پی سی کے صدر جگدیش سنگھ جھینڈا جی ، اور دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے کروکشیتر میں شری گرو تیغ بہادر جی کے 350ویں شہیدی دِوس کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کیا
November 25th, 04:38 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے کروکشیتر میں سری گرو تیغ بہادر جی کے 350ویں شہیدی دِوس کی یاد میں ایک تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج کا دن ہندوستان کی وراثت کے ایک شاندار سنگم کے طور پر آیا ہے۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ صبح میں وہ رامائن کے شہر ایودھیا میں تھے اور اب وہ گیتا کے شہر کروکشیتر میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سبھی شری گرو تیغ بہادر جی کو ان کے 350ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے تقریب میں سنتوں اور معزز افراد کی موجودگی کو تسلیم کیا اور سب کو اپنے عقیدت مندانہ سلام کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے تخت شری ہرمندر جی پٹنہ صاحب میں پرارتھنا کی
November 02nd, 10:10 pm
وزیرِاعظم جناب نریندر مودی نے آج شام تخت شری ہرمندر جی پٹنہ صاحب میں پرارتھنا کی۔وزیرِ اعظم نے عوام سے ’گرو چرن یاترا‘ سے جڑنے اور مقدس ’جور صاحب‘ کے درشن کرنے کی اپیل کی
October 22nd, 06:41 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج گرو چرن یاترا کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی اور شری گرو گوبند سنگھ جی اور ماتا صاحب کور جی کی ابدی تعلیمات اور روحانی وراثت کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے شری گرو گووند سنگھ جی اور ماتا صاحب کور جی کے بے حد مقدس اور قابل احترام 'جوڑے صاحب' کی حفاظت اور مناسب نمائش کے حوالے سے سکھ وفد کے ممتاز اور ماہر ارکان کا ان کی سفارشات کے ساتھ استقبال کیا
September 19th, 04:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سکھ وفد کے ممتاز اور ماہر ارکان کا استقبال کیا، جنہوں نے سری گرو گووند سنگھ جی اور ماتا صاحب کور جی کے انتہائی مقدس اور قابل احترام 'جوڑے صاحب' کی حفاظت اور مناسب نمائش کے حوالے سے اپنی سفارشات پیش کیں ۔ جناب مودی نے کہا کہ مقدس نشانیاں اتنی ہی اہم اور روحانی طور پر قابل احترام ہیں، جتنا کہ 'جوڑے صاحب' شاندار سکھ تاریخ کا حصہ ہیں اور اتنا ہی وہ ہمارے ملک کی ثقافتی اخلاقیات میں اہمیت کے حامل ہیں ۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ مقدس نشانیاں آنے والی نسلوں کو شری گرو گووند سنگھ جی کے دکھائے ہوئے جرات ، راہ مستقیم ، انصاف اور سماجی ہم آہنگی کے راستے پر چلنے کی ترغیب دیں گے ۔گجرات کے داہود میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
May 26th, 11:45 am
گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی، ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو جی، حکومت گجرات کی کابینہ کے میرے تمام ساتھیوں، اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے، اوردیگر تمام معززین اور داہود کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے داہود میں24,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا ، افتتاح کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا
May 26th, 11:40 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے داہود میں 24000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا ، افتتاح کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا ۔حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26 مئی کی خاص اہمیت ہے کیوں کہ اس دن انہوں نے پہلی بار 2014 میں وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا تھا ۔ انہوں نے گجرات کے لوگوں کی غیر متزلزل حمایت اورآشیرواد کا اعتراف کیا ، جنہوں نے انہیں ملک کی قیادت کی ذمہ داری سونپی ۔ وزیر اعظم نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ اس اعتماد اور حوصلہ افزائی نے دن رات ملک کی خدمت کے لیے ان کی لگن کو تقویت دی ہے۔ گزشتہ برسوں کے دوران ، ہندوستان نے ایسے فیصلے لیے ہیں جو بے مثال اور ناقابل تصور تھے ، جو دہائیوں پرانی رکاوٹوں سے آزاد ہو کر ہر شعبے میں آگے بڑھ رہے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج قوم مایوسی اور تاریکی کے دور سے اعتماد اور امید کے نئے دور میں داخل ہورہی ہے ۔آدم پور ایئر بیس پر بہادر فضائی جنگجوؤں اور فوجیوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
May 13th, 03:45 pm
دنیا نے ابھی ابھی اس نعرے کی طاقت دیکھی ہے۔‘‘بھارت ماتا کی جے’’ صرف ایک نعرہ نہیں، یہ اُس ہر سپاہی کی قسم ہے جو بھارت ماتا کی عزت و عظمت کے لیے اپنی جان تک قربان کر دیتا ہے۔ یہ اُس ہر شہری کی آواز ہے جو ملک کے لیے جینا چاہتا ہے، کچھ کر دکھانا چاہتا ہے۔‘‘بھارت ماتا کی جے’’ میدانِ جنگ میں بھی گونجتی ہے اور مشن میں بھی۔جب بھارت کے سپاہی ‘‘بھارت ماتا کی جے’’ بولتے ہیں، تو دشمن کلیجے کانپ جاتے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جانباز فضائی جنگجوؤں اور فوجیوں سے ملاقات کی
May 13th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آدم پور میں ایئر فورس اسٹیشن کا دورہ کیا اور جانباز فضائی جنگجوؤں اور فوجیوں سے ملاقات کی۔ ان سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے ‘بھارت ماتا کی جئے’ کے نعرے کی طاقت کو اجاگر کیا، اس بات پر زور دیا کہ دنیا نے ابھی اس کی طاقت کا مشاہدہ کیا ہے۔ اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ یہ محض ایک نعرہ نہیں ہے بلکہ ایک پختہ حلف ہے جو ہر ایک سپاہی کے ذریعہ لیا گیا ہے جو مادر ہند کے وقار کو برقرار رکھنے کے لئے اپنی جان کو خطرے میں ڈالتا ہے، وزیر اعظم نے کہا کہ یہ نعرہ ہر اس شہری کی آواز ہے جو ملک کے لئے جینا اور بامعنی شراکت کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ 'بھارت ماتا کی جئے' میدان جنگ اور اہم مشن دونوں میں گونجتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ہندوستانی فوجی ’بھارت ماتا کی جئے‘ کا نعرہ لگاتے ہیں تو اس سے دشمن کی ریڑھ کی ہڈی کانپ اٹھتی ہے۔ انہوں نے ہندوستان کی فوجی طاقت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جب ہندوستانی ڈرون دشمن کے قلعہ بندی کو مسمار کرتے ہیں اور جب میزائل درستگی کے ساتھ حملہ کرتے ہیں تو دشمن صرف ایک جملہ سنتا ہے – ‘بھارت ماتا کی جئے’۔ وزیر اعظم مودی نے زور دے کر کہا کہ راتوں کی تاریکی میں بھی ہندوستان آسمان کو روشن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، دشمن کو قوم کے ناقابل تسخیر جذبے کا مشاہدہ کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ جب ہندوستانی افواج جوہری بلیک میلنگ کی دھمکیوں کا مؤثر طریقہ سے جواب دیتی ہیں تو – ‘بھارت ماتا کی جئے’ کا پیغام آسمانوں کی بلندیوں اور دور دور تک گونجتا ہے۔یمنا نگر، ہریانہ میں ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح / سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 14th, 12:00 pm
ہریانہ کے مقبول عام وزیر اعلیٰ جناب نائب سنگھ سینی جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی منوہر لال جی، راؤ اندرجیت سنگھ جی، کرشن پال جی، حکومت ہریانہ کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی اور میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں۔ ہریانہ کے میرے بھائی – بہنا نے مودی کی رام رام۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے یمنا نگر میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
April 14th, 11:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے یمنا نگر میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا۔ ہریانہ کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے، انہوں نے ہریانہ کی مقدس سرزمین کو خراج عقیدت پیش کیا، اسے ماں سرسوتی کی جائے پیدائش، منتر دیوی کا مسکن، پنچ مکھی ہنومان جی کا مقام اور مقدس کپال موچن صاحب کا مقام تسلیم کرتے ہوئے اسے خراج عقیدت پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہریانہ ثقافت، عقیدت اور لگن کا سنگم ہے ‘‘۔ انہوں نے بابا صاحب امبیڈکر کی 135ویں یوم پیدائش پر تمام شہریوں کو دِل کی گہرائیوں سے نیک خواہشات پیش کیں اور بابا صاحب کے ویژن اور حوصلے کو اجاگر کیا ، جو بھارت کے ترقی کے سفر کی رہنمائی کر رہے ہیں۔ریلوے کے مختلف منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 06th, 01:00 pm
تلنگانہ کے گورنر جناب جِشنو دیو ورما جی، اوڈیشہ کے گورنر جناب ہری بابو جی، جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جی، جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جی، تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ جناب ریونت ریڈی جی، اوڈیشہ کے وزیر اعلیٰ جناب موہن چرن مانجھی جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی اشونی ویشنو جی، جی کشن ریڈی جی، ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی، وی سومیا جی، رونیت سنگھ بٹو جی، بندی سنجے کمار جی، دیگر وزراء، اراکین پارلیمنٹ ، راکین اسمبلی اور دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریلوے کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
January 06th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریلوے کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اوران کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے نئے جموں ریلوے ڈویژن کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ایسٹ کوسٹ ریلوے کی رایاگڑا ریلوے ڈویژن عمارت کا سنگ بنیاد بھی رکھا اور تلنگانہ میں چرلاپلی نیو ٹرمینل اسٹیشن کا افتتاح کیا۔وزیر اعظم نے شری گرو گوبند سنگھ جی کو ان کے پرکاش اتسو پر خراج عقیدت پیش کیا
January 06th, 09:33 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو گوبند سنگھ جی کو ان کے پرکاش اتسو پر خراج عقیدت پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کے افکارو خیالات ہمیں ترقی پسند، خوشحال اور ہمدرد معاشرے کی تشکیل کے لئے تحریک دیتے رہیں گے۔