وزیراعظم نے برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں،2022 میں ویٹ لفٹنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پرگردیپ سنگھ کو مبارکباد دی ہے
August 04th, 08:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں،سی ڈبلیو جی 2022 میں ویٹ لفٹنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر گردیپ سنگھ کو مبارکباددی ہے۔