Today, India is becoming the key growth engine of the global economy: PM Modi
December 06th, 08:14 pm
In his address at the Hindustan Times Leadership Summit, PM Modi highlighted India’s Quarter-2 GDP growth of over 8%, noting that today’s India is not only transforming itself but also transforming tomorrow. Criticising the use of the term “Hindu rate of growth,” he said India is now striving to shed its colonial mindset and reclaim pride across every sector. The PM appealed to all 140 crore Indians to work together to rid the country fully of the colonial mindset.Prime Minister Shri Narendra Modi addresses the Hindustan Times Leadership Summit 2025 in New Delhi
December 06th, 08:13 pm
In his address at the Hindustan Times Leadership Summit, PM Modi highlighted India’s Quarter-2 GDP growth of over 8%, noting that today’s India is not only transforming itself but also transforming tomorrow. Criticising the use of the term “Hindu rate of growth,” he said India is now striving to shed its colonial mindset and reclaim pride across every sector. The PM appealed to all 140 crore Indians to work together to rid the country fully of the colonial mindset.India has proven that Democracy can deliver: PM Modi’s statement to the media ahead of Winter Session of Parliament
December 01st, 10:15 am
In his remarks before the start of the Winter Session of Parliament, PM Modi stated that India has consistently demonstrated the vibrancy and spirit of its democratic traditions. He urged all political parties to centre the session on national interest through constructive debates. He affirmed that the House will play a vital role in infusing new energy into the country’s journey towards new heights. The PM also extended his congratulations to the new Hon’ble Chairman of the Upper House.Prime Minister Shri Narendra Modi's remarks at the beginning of the Winter Session of 2025
December 01st, 10:00 am
In his remarks before the start of the Winter Session of Parliament, PM Modi stated that India has consistently demonstrated the vibrancy and spirit of its democratic traditions. He urged all political parties to centre the session on national interest through constructive debates. He affirmed that the House will play a vital role in infusing new energy into the country’s journey towards new heights. The PM also extended his congratulations to the new Hon’ble Chairman of the Upper House.بھوٹان کے عزت مآب چوتھے شاہ کے 70ویں یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 11th, 12:00 pm
آج کا دن بھوٹان کے لیے، بھوٹان کے شاہی خاندان کے لیے، اور ان تمام لوگوں کے لیے جو عالمی امن میں یقین رکھتے ہیں، انتہائی اہم ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی بھوٹان کے تھمپو میں چانگلی متھانگ سلیبریشن گراؤنڈ میں ایک اجتماع سے خطاب کیا
November 11th, 11:39 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھوٹان کے تھمپو میں چانگلی میتھانگ سلیبریشن گراؤنڈ میں ایک اجتماع سے خطاب کیا ۔ وزیر اعظم نے بھوٹان کے بادشاہ ، عزت مآب جگمے کھیسر نامگیئل وانگچک اور چوتھے بادشاہ عزت مآب ، جگمے سنگے وانگچک کو دلی مبارکباد پیش کی ۔ اس موقع پر شاہی خاندان کے معزز اراکین ، بھوٹان کے وزیر اعظم عزت مآب جناب شیرنگ توبگے اور دیگر معزز شخصیات موجود تھیں ۔وزیراعظم نے میک ان انڈیا پہل کی 11 ویں سالگرہ کی اہمیت کو اجاگر کیا
September 25th, 01:01 pm
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج میک ان انڈیا پہل کی 11 ویں سالگرہ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ہندوستان کے اقتصادی منظرنامے اور کاروباری ماحولیاتی نظام پر اس کے تبدیلی والے اثرات کا جشن بھی منایا۔میزورم میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 13th, 10:30 am
میزورم کے گورنر وی کے سنگھ جی، وزیر اعلیٰ جناب لال دُہاوما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب اشونی ویشنو جی، حکومت میزوم کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور دیگر منتخبہ نمائندگان، اور میزورم کے شاندار عوام کو میرا سلام۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آئیزول، میزرم میں 9000 کروڑ روپے سے زائد کے بقدر کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
September 13th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میزورم کے آئیزول میں 9000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ یہ پروجیکٹس ریلوے، روڈ ویز، توانائی، کھیل کود سمیت متعدد شعبوں کی ضرورتوں کو پورا کریں گے۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے نیلے پہاڑوں کی خوبصورت سرزمین کے نگراں بھگوان پاتھیان کے سامنے سر خم کیا۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ میزورم کے لینگپوئی ہوائی اڈے پر موجود تھے اور خراب موسم کی وجہ سے آئیزول میں لوگوں کے ساتھ شامل نہیں ہو سکے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ان حالات کے باوجود انہوں نے اس وسیلے کے ذریعہ عوام کی محبت کو محسوس کیا۔وزیر اعظم نے جی ایس ٹی اصلاحات کو ایم ایس ایم ای کی ترقی اور مینوفیکچرنگ کی توسیع کے لیےقابل عمل قرار دیا
September 04th, 08:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کے مائیکرو، سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایم ایس ایم ای) کو بااختیار بنانے کے لیے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا، جو کہ روزگار کی تخلیق، اختراعات اور اقتصادی توسیع میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ برسوں میں، حکومت نے ایم ایس ایم ایز کے لیے قرض تک رسائی کو آسان بنانے، مارکیٹ کے روابط کو بڑھانے اور آپریشنل بوجھ کو کم کرنے کے لیے کئی اصلاحات نافذ کی ہیں۔ NextGenGST# پہل کے تحت تازہ ترین جی ایس ٹی اصلاحات اس سفر میں ایک اہم قدم ہیں۔اگلی نسل کی جی ایس ٹی اصلاحات ڈیری کسانوں کو بااختیار بنائیں گی اور دیہی معیشت کو مضبوط کریں گی: وزیراعظم
September 04th, 08:43 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کے ڈیری کسانوں اور دیہی معیشت کے تئیں حکومت کی غیر متزلزل وابستگی کا اعادہ کیا، اور غذائی تحفظ کو یقینی بنانے اور جامع ترقی کو آگے بڑھانے میں ان کے اہم کردار کو تسلیم کیا۔پریفیکچرس کے گورنروں کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیر اعظم کے اظہارِ خیال کا اردو ترجمہ
August 30th, 08:00 am
میں اس کمرے میں ، سےتاما کی رفتار ، میاگی کی لچک ، فوکوکا کی تحریک اور نارا کے ورثے کو محسوس کر سکتا ہوں ۔ آپ سب کے پاس کماموٹو کی گرم جوشی ، ناگانو کی تازگی ، شیزوکا کی خوبصورتی اور ناگاساکی کی دھڑکن ہے ۔ آپ سب ماؤنٹ فُوجی کی طاقت اور ساکورا کے جذبے کو مجسم بناتے ہیں ۔ آپ سب مل کر جاپان کو لازوال بناتے ہیں ۔کابینہ نے کرناٹک ، تلنگانہ ، بہار اور آسام کو فائدہ پہنچانے والے 3 پروجیکٹوں کی ملٹی ٹریکنگ اور کچھ ، گجرات کے دور دراز علاقوں کو مربوط کرنے کے لیے ایک نئی ریل لائن کو منظوری دی
August 27th, 04:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ریلوے کی وزارت کے 4 پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے جن کی کل لاگت تقریبا 12،328کروڑ روپے ہے۔ ان منصوبوں میں شامل ہیں:ہندوستانی معیشت ریکارڈ توڑ رہی ہے – پی ایم مودی نے ترقی کے شاندار سنگ میل شیئر کئے
August 21st, 09:25 pm
پی ایم مودی نے کہا کہ ہندوستان کی تیز رفتار اقتصادی ترقی عالمی شناخت حاصل کر رہی ہے اور 140 کروڑ ہندوستانیوں کی اجتماعی طاقت کی عکاسی کرتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ملک کی ترقی کا سفر اعتماد، لچک اور نئے مواقع سے نشان زد ہے۔Cabinet approves development of Green Field Airport at Kota-Bundi (Rajasthan) at an estimated cost of Rs.1507.00 Crore
August 19th, 03:13 pm
The Cabinet Committee on Economic Affairs chaired by PM Modi has approved the development of Green Field Airport at Kota-Bundi in Rajasthan worth Rs.1507.00 Crore. The project aimed at addressing the anticipated traffic growth in the region includes construction of a Terminal Building spanning an area of 20,000 sqm capable of handling 1000 Peak Hour Passengers (PHP).تمل ناڈو کے توتوکُڈی میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پروزیر اعظم کے خطاب کامتن
July 26th, 08:16 pm
تمل ناڈو کے گورنر آر این روی جی، کابینہ میں میرے ساتھی کِنْجَرَپُو رام موہن نائیڈو جی، ڈاکٹر ایل مرگن جی، تمل ناڈو کے وزیر تَنگم ٹینَّرسُو جی، ڈاکٹر ٹی آر بی راجہ جی، پی گیتا جیون جی، انیتا آر رادھا کرشنن جی، رکن پارلیمنٹ کنموتھی جی، تمل ناڈو بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اور ہمارے ایم ایل اے نینار ناگیندرن جی اور تمل ناڈو کے میرے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے توتوکوڈی میں 4800 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کام کا سنگ بنیاد ، افتتاح اور انہیں قوم کے نام وقف کیا
July 26th, 07:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے توتوکوڈی میں 4800 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ متعدد شعبوں میں تاریخی منصوبوں کا ایک سلسلہ جو علاقائی رابطے کو نمایاں طور پر بڑھائے گا، لاجسٹک کارکردگی کو فروغ دے گا، صاف توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرے گا اور پورے تمل ناڈو میں شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنائے گا۔ کارگل وجے دیوس کے موقع پر، جناب مودی نے کارگل کے بہادر فوجیوں کو خراج عقیدت اور بہادر جانبازوں کو سلام اور ملک کے لیے قربانی دینے والے شہیدوں کو دلی خراج عقیدت پیش کیا ۔بھارت – برطانیہ وژن 2035
July 24th, 07:12 pm
بھارت اور برطانیہ کے وزرائے اعظم نے 24 جولائی 2025 کو لندن میں اپنی میٹنگ کے دوران نئے بھارت-برطانیہ وژن 2035 کی توثیق کی جو کہ ایک احیاء شدہ شراکت کی مکمل صلاحیت کو واشگاف کے لیے ان کے مشترکہ عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ یہ اولوالعزم اور مستقبل پر مرکوز معاہدہ دونوں ممالک کی باہمی ترقی، خوشحالی اور تیز رفتار عالمی تبدیلی کے وقت ایک خوشحال، محفوظ اور پائیدار دنیا کی تشکیل کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کی نشاندہی کرتا ہے۔وزیر اعظم نے 48ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
June 25th, 09:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صبح ساؤتھ بلاک میں منعقد آئی سی ٹی پر مبنی ملٹی ماڈل پلیٹ فارم ’پراگتی‘ کی 48ویں میٹنگ کی صدارت کی جس کا مقصد مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی کوششوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے آپسی تال میل کے ساتھ سرکاری کاموں کو وقت پر کام مکمل کرنا ہے ۔وزیراعظم نے نئی دہلی میں پی ایم میوزیم اور لائبریری)پی ایم ایم ایل) سوسائٹی کی 47 ویں سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت کی
June 23rd, 09:35 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے تین مورتی بھون میں پی ایم میوزیم اور لائبریری(پی ایم ایم ایل) سوسائٹی کی 47 ویں سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت کی۔