Rozgar Mela reflects our Government’s commitment to empowering the Yuva Shakti with new opportunities: PM Modi
May 23rd, 11:15 am
At the 19th Rozgar Mela, PM Modi distributed over 51,000 appointment letters and said India’s growing investments, global partnerships and expanding sectors are creating new opportunities for the youth. He highlighted rising opportunities across technology, manufacturing, startups, defence, infrastructure and public service as India moves towards the vision of Viksit Bharat.PM Modi distributes more than 51,000 appointment letters to the newly appointed youth in Government Under Rozgar Mela
May 23rd, 11:00 am
At the 19th Rozgar Mela, PM Modi distributed over 51,000 appointment letters and said India’s growing investments, global partnerships and expanding sectors are creating new opportunities for the youth. He highlighted rising opportunities across technology, manufacturing, startups, defence, infrastructure and public service as India moves towards the vision of Viksit Bharat.India-Italy Joint Declaration
May 20th, 10:28 pm
At the invitation of Italian PM Giorgia Meloni, PM Modi paid an official visit to Italy on 19-20 May 2026. The two leaders decided to elevate India-Italy relations to the level of a Special Strategic Partnership. They reaffirmed their commitment to further expand cooperation across all sectors and continue close high-level consultations on key global and regional developments. PM Modi invited PM Meloni to visit India at a mutually convenient time.وزیراعظم نے سویڈن کی منتخب کمپنیوں کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی
May 17th, 11:16 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 17 مئی 2026 کو سویڈن کی ولی عہد شہزادی رائل ہائینس وکٹوریا اور سویڈن کے وزیراعظم جناب الف کرسٹرسن کے ساتھ سویڈن کی منتخب کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کے ساتھ بات چیت کی۔بھارت – نیڈرلینڈس کلیدی شراکت داری کا لائحہ عمل (2026-2030)
May 17th, 03:15 am
وزیر اعظم ہند جناب نریندر مودی اور نیڈرلینڈس کے وزیر اعظم جناب روب جیٹن نے 16 مئی 2026 کو ہیگ میں منعقدہ میٹنگ کے دوران مرکوز، معینہ مدت کی پہل قدمیوں اور مشترکہ عملی منصوبوں پر عمل کرکے، بھارت – نیڈرلینڈس باہمی تعلقات کو کلیدی شراکت داری کی سطح پر لے جانے پر اتفاق کیا۔ اس مقصد کے لیے، بھارت اور نیڈرلینڈس نے آئندہ 5 برسوں (2026-2030) کے لیے بھارت –نیدرلینڈس کلیدی شراکت داری کا لائحہ عمل اپنایا۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا دورۂ نیدرلینڈس
May 17th, 02:47 am
بھارت – نیدرلینڈس کلیدی شراکت داری کا لائحہ عمل [2026-2030]Just as the Netherlands is known for tulips, India is known for the lotus: PM Modi in The Hague
May 16th, 01:30 pm
Addressing a massive community programme in The Hague, Netherlands, PM Modi praised the Indian diaspora for its contributions to Dutch society and for serving as a living bridge between India and the Netherlands. He highlighted the sporting linkages that contribute to close people-to-people ties between the two countries. He also called upon the diaspora to actively contribute to India's journey towards Viksit Bharat.Prime Minister addresses the Indian Diaspora in the Netherlands
May 16th, 01:20 pm
Addressing a massive community programme in The Hague, Netherlands, PM Modi praised the Indian diaspora for its contributions to Dutch society and for serving as a living bridge between India and the Netherlands. He highlighted the sporting linkages that contribute to close people-to-people ties between the two countries. He also called upon the diaspora to actively contribute to India's journey towards Viksit Bharat.Prime Minister’s Departure Statement ahead of his visit to the UAE, Netherlands, Sweden, Norway, and Italy
May 15th, 07:56 am
PM Modi is embarking on a five-nation visit to the UAE, the Netherlands, Sweden, Norway and Italy from 15-20 May 2026. During the visit, he will meet various Heads of State and hold discussions to further strengthen partnerships across key sectors. Highlights of the visit include his participation in the European Round Table for Industry in Sweden and the 3rd India-Nordic Summit in Oslo.وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات، ہالینڈ، سویڈن، ناروے اور اٹلی کا دورہ (15 - 20 مئی 2026)
May 11th, 09:00 pm
پی ایم مودی 15 مئی سے 20 مئی 2026 تک متحدہ عرب امارات، ہالینڈ، سویڈن، ناروے اور اٹلی کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ہالینڈ میں وزیر اعظم شاہ ولیم الیگزینڈر سے ملاقات کریں گے اور وزیر اعظم روب جیٹن سے بات چیت کریں گے۔ سویڈن میں وہ وزیر اعظم کرسٹرسن سے بات چیت کریں گے۔ ناروے میں، وہ کنگ ہیرالڈ پنجم سے ملاقات کریں گے اور وزیر اعظم جوناس گہر اسٹور کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔ بعد ازاں وہ وزیر اعظم جارجیا میلونی سے بات چیت کے لیے اٹلی جائیں گے۔کینیڈا کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
March 02nd, 11:40 am
گزشتہ سال کینیڈا میں جی-7 کے اجلاس میں انہوں نے میرا اور میرے وفد کا پرتپاک استقبال کیا تھا ۔ آج اسی پیار کے ساتھ ان کا استقبال کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے ۔ دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہیں جن کے سی وی میں دو ممالک کی سینٹرل بینکنگ لیڈر شپ لکھی ہوئی ہو ۔Towards 2030: A Joint India-European Union Comprehensive Strategic Agenda
January 27th, 06:48 pm
The Joint India-EU Comprehensive Strategic Agenda, endorsed at the 16th India-EU Summit held on 27 January 2026 in New Delhi, aims to further reinforce the strategic partnership by broadening, deepening and better coordinating EU-India cooperation to deliver mutually beneficial, concrete and transformative outcomes for both partners and for the wider world.India - EU Joint Statement on the State Visit of European Council President and European Commission President to India and the 16th India-EU Summit
January 27th, 06:15 pm
At the invitation of PM Modi, European Council President António Costa and European Commission President Ursula von der Leyen paid a State Visit to India as Chief Guests for the 77th Republic Day of India. During the visit, the leaders hailed the successful conclusion of negotiations on the landmark India–EU FTA and adopted the “Towards 2030: India–EU Joint Comprehensive Strategic Agenda.”بھارت منڈپم، نئی دہلی میں منعقدہ انڈیا-یورپی یونین بزنس فورم سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 27th, 04:32 pm
مجھے انڈیا-یورپی یونین بزنس فورم میں شرکت کرنے پر بہت ہی خوشی ہو رہی ہے۔ یورپی یونین کونسل اور کمیشن کے صدور کا ہندوستان کا یہ دورہ کوئی سادہ سفارتی دورہ نہیں ہے۔ یہ ہندوستان-یورپی یونین تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز ہے۔پہلی بار، یوروپی یونین کے قائدین، ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی کے طور پر ان کی شرکت، ہندوستان اور یوروپی یونین کے درمیان ہندوستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ایف ٹی اے کا اختتام، اور آج اتنے بڑے سی ای اوز کے ساتھ انڈیا یورپی یونین بزنس فورم کا انعقاد، یہ تمام کامیابیاں دنیا کی دو سب سے بڑی طاقتوں کے درمیان ہونے والی بے مثال صف بندی کی علامت ہیں۔نئی دہلی میں انڈیا-ای یو بزنس فورم سے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کاخطاب
January 27th, 04:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں انڈیا-یورپی یونین بزنس فورم سے خطاب کیا ۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ہندوستان-یورپی یونین (ای یو) بزنس فورم میں شرکت پر خوشی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ یوروپی یونین کونسل اور کمیشن کے صدور کا ہندوستان کا دورہ کوئی عام سفارتی دورہ نہیں ہے، بلکہ یہ ہندوستان-یورپی یونین کے تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز ہے ۔ جناب مودی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ پہلی بار ، یوروپی یونین کے رہنما ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر شامل ہوئے ، ہندوستان اور یوروپی یونین نے ہندوستان کی تاریخ کا سب سے بڑا آزاد تجارتی معاہدہ کیا اور آج متعدد سی ای اوز کی موجودگی کے ساتھ ہندوستان-یورپی یونین بزنس فورم اتنے بڑے پیمانے پر منعقد کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ حصولیابیاں دنیا کی دو سب سے بڑی جمہوری طاقتوں کے درمیان بے مثال شراکت کی علامت ہیں۔پہلے ووٹ سے اسٹارٹ اپ انڈیا تک، پی ایم مودی نے من کی بات میں ہندوستان کے نوجوانوں کا جشن منایا
January 25th, 11:30 am
نیشنل ووٹرس ڈے کے موقع پر اس سال کی پہلی من کی بات میں پی ایم مودی نے ووٹنگ کی اہمیت پر زور دیا اور انتخابی عمل میں شامل ہر ایک کی تعریف کی۔ انہوں نے سٹارٹ اپس، پانی کے تحفظ، معیار، ثقافت اور تہواروں اور صفائی جیسے اہم موضوعات پر بھی توجہ دی۔ وزیر اعظم نے آئندہ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ پر روشنی ڈالی، جو اگلے مہینے منعقد ہونے والی ہے، جس میں دنیا بھر سے ماہرین شرکت کریں گے۔وزیر اعظم 23 جنوری کو کیرالہ کا دورہ کریں گے
January 22nd, 02:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 23 جنوری 2026 کو کیرالہ کا دورہ کریں گے ۔ وزیر اعظم ترواننت پورم میں صبح تقریبا 10:45 بجے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، افتتاح کریں گے اور جھنڈی دکھائیں گے۔وہ اس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے ۔اسٹارٹ اپ انڈیا کے دس سال مکمل ہونے کے پروگرام کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 16th, 01:30 pm
آج ہم سب یہاں ایک بہت ہی خاص موقع پر جمع ہوئے ہیں ۔ میں اپنے سامنے ایک نئے اور ترقی پذیر ہندوستان کا مستقبل دیکھ رہا ہوں جس میں ‘نیشنل اسٹارٹ اپ ڈے’ کے اس موقع پر ، اسٹارٹ اپ کے بانیوں اور اختراع کاروں کا یہ گروپ شامل ہے۔ ابھی مجھے اسٹارٹ اپس کی دنیا کے کچھ لوگوں کو ، ان کی کچھ کامیابیوں کو ، ان کے تجربات کو دیکھنے اور کچھ ساتھیوں کو سننے کا موقع ملا ۔ زراعت ، مالیاتی ٹکنالوجی، موبلٹی سیکٹر ، صحت اور پائیداری کے شعبے میں کام کرنے والے اسٹارٹ اپس ، آپ کے خیالات صرف مجھے ہی نہیں بلکہ سب کو متاثر کرنے والے ہیں ۔ لیکن میرے لیے جو چیز زیادہ اہم ہے وہ آپ کا اعتماد اور آپ کے عزائم ہیں جنہوں نے مجھے متاثر کیا ۔ آج 10 سال پہلے وگیان بھون میں 500 سے 700 نوجوانوں کے ایک گروپ نے یہ پروگرام شروع کیا تھا ، رتیش یہاں بیٹھے ہیں، تب یہ ان کی شروعات تھی۔ اور ان نئے لوگوں کے تجربے کو سن کر جو اس وقت اسٹارٹ اپ کی دنیا میں قدم رکھ رہے تھے، اور مجھے ایک بیٹی یاد آتی ہے جو کارپوریٹ کی دنیا میں اپنی نوکری چھوڑ کر اسٹارٹ اپ کی طرف جا رہی تھی ۔ تو نوکری چھوڑنے کے بعد وہ اپنی ماں سے ملنے کولکتہ گئی اور اس نے اپنی ماں کو بتایا کہ میں نے نوکری چھوڑ دی ہے ، تو ماں نے کہا ، کیوں ؟ یہ سب اس نے اس دن وگیان بھون میں بیان کیا تھا، اس لیے اس نے کہا نہیں ، ابھی میں ایک اسٹارٹ اپ شروع کرنا چاہتی ہوں ، اس لیے اس کی ماں نے اسے جو بتایا تھا ، اس نے بیان کیا تھا ، اس نے کہا تھا-سروناش، تم تباہی کی راہ پر کیوں جا رہی ہو ۔ اسٹارٹ اپس کے بارے میں یہ سوچ ہمارے ملک میں تھی اور جہاں سے ہم آج پہنچے ہیں ، آج وگیان بھون سے بھارت منڈپم میں جگہ نہیں ہے ، اور میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے اس ایک ہفتے میں دوسری بار ملک کے نوجوانوں سے ملنے کا موقع مل رہا ہے۔ ابھی تو 12 جنوری کو یوم نوجوان کے موقع پر میں ڈھائی گھنٹے تک ملک بھر سے تقریباً 3000 نوجوانوں کو سن رہا تھا اور ان کے ساتھ بیٹھا تھا ۔ اور آج مجھے آپ سب کی بات سننے اور اپنے ملک کے نوجوانوں کو ، ان کی طاقت کو دیکھنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے ۔جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز کے ساتھ مشترکہ پریس میٹنگ کے دوران وزیر اعظم کے تبصر ے کا متن
January 12th, 12:49 pm
آج سوامی وویکانند جینتی کے موقع پر چانسلر میرز کا ہندوستان میں خیرمقدم کرنا میرے لیے خاص خوشی کی بات ہے۔ یہ ایک خوش کن اتفاق ہے کہ سوامی وویکانند نے ہندوستان اور جرمنی کے درمیان فلسفے، علم اور روح کا ایک پل بنایا۔ چانسلر میرز کا آج کا دورہ اس پل کو نئی توانائی، نیا اعتماد اور نئی توسیع فراہم کرتا ہے۔ بطور چانسلر ان کا یہ دورہ نہ صرف ہندوستان بلکہ ایشیا کا پہلا دورہ ہے۔ یہ اس بات کا ایک مضبوط ثبوت ہے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو کتنی اہمیت دیتے ہیں۔ میں ان کی ذاتی توجہ اور عزم کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ہندوستان جرمنی کے ساتھ اپنی دوستی اور شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ گجرات میں ہم کہتے ہیں،’’ آوکارو مٹھو آپجے ری‘‘، یعنی پیار اور گرمجوشی کے ساتھ استقبال کرنا۔اسی جذبے کے ساتھ ہم چانسلر میرز کا ہندوستان میں تہہ دل سے خیرمقدم کرتے ہیں۔ہندوستان-اردن کاروباری اجلاس کے دوران وزیر اعظم کے بیان کا متن
December 16th, 12:24 pm
دنیا میں کئی ممالک کی سرحدیں ملتی ہیں ، کئی ممالک کے بازاربھی ملتے ہیں ۔ لیکن ہندوستان اور اردن کے درمیان تعلقات ایسے ہیں، جہاں تاریخی اعتماد اور مستقبل کے اقتصادی مواقع ایک ساتھ ملتے ہیں ۔