Eminent Malayali Litterateurs Meet PM to Express Gratitude for Renaming State to Keralam
February 27th, 07:34 pm
A group of eminent Malayali litterateurs called upon the Prime Minister today to express their gratitude regarding the renaming of Kerala to Keralam.وزیرِ اعظم نے دیونیموری باقیات کی نمائش کا افتتاح کرنے پر سری لنکا کے صدر کا شکریہ ادا کیا
February 05th, 10:45 am
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے گنگارامایا مندر، کولمبو میں دیونیموری باقیات کی نمائش کا افتتاح کرنے پر سری لنکا کے صدر، محترم جناب انورا کمارا دسنائکے کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم نے سومیہ نرائن پیرومل مند کے پجاریوں سے ملاقات کی
January 23rd, 11:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سومیہ نرائن پیرومل مندر کے قابل احترام پجاریوں سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے مسلح افواج کے یوم پرچم کے موقع پر مسلح افواج کے تئیں اظہار تشکر کیا
December 07th, 10:58 am
وزیر اعظم نے آج مسلح افواج کے یوم پرچم کے موقع پر مسلح افواج کے بہادر مرد و خواتین کے تئیں تہہ دل سے اظہار تشکر کیا ۔وزیر اعظم نے دہلی واقع پربھوٹان کی جانب سے اظہار یکجہتی کا شکریہ ادا کیا
November 11th, 03:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھوٹان کے چوتھے شاہ کی 70 ویں سالگرہ پر منعقدہ پروگرام کے دوران ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کے لیے بھوٹان کے عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ دہلی میں ہونے والے المناک واقعے کے تناظر میں بھوٹان کے لوگوں نے متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے لیے انوکھی دعا کی۔ وزیر اعظم نے ہمدردی اور اتحاد کے اس گہرے عمل کو تسلیم کرتے ہوئے کہا، ‘‘میں اس اظہار یکجہتی کو کبھی نہیں بھولوں گا۔’’وزیر اعظم نے حکومت کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دینے کےاپنے25 ویں سال میں داخل ہونے پر لوگوں سے اظہار تشکر کیا
October 07th, 10:52 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حکومت کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دینے کے 25 ویں سال میں داخل ہوتے ہوئے ہندوستان کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ 2001 میں آج ہی کے دن گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھانے کے بعد سے اپنے سفر کو یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے اور ملک کی ترقی میں حصہ ڈالنے کی ان کی مسلسل کوشش رہی ہے ۔وزیر اعظم نے خطہ دارجلنگ میں بارش اور لینڈ سلائیڈ کے اثرات کے پیشِ نظر تعاون کی یقین دہانی کرائی
October 05th, 04:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دارجلنگ اور آس پاس کے علاقوں کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ، جو شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں ۔وزیرِاعظم نے اپنی سالگرہ پر بے شمار نیک تمناؤں اور دعاؤں کے لیے سب کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 08:27 pm
وزیرِاعظم جناب نریندر مودی نے اپنی 75ویں سالگرہ پر ملک اور بیرون ملک سے موصول ہونے والی بے شمار دعاؤں، نیک تمناؤں اور محبت بھرے پیغامات پر جن شکتی کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ محبت انہیں مضبوط اور باحوصلہ بناتی ہے۔PM Modi expresses gratitude to world leaders for birthday wishes
September 17th, 03:03 pm
The Prime Minister Shri Narendra Modi expressed his gratitude to the world leaders for greetings on his 75th birthday, today.وزیر اعظم نے جناب اوم برلا کو سالگرہ کی مبارکباد دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 09:28 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا کا اپنی 75ویں سالگرہ کی مبارکباد پر شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا، ‘‘یہ آپ کی محبت ہے جو مجھے مسلسل ملک کی خدمت میں مصروف رہنے کی ترغیب دیتی ہے۔’’وزیر اعظم نے یوم پیدائش پر مبارکباد دینے پر نائب صدر جمہوریہ ہند کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 09:22 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن کا اپنی 75ویں سالگرہ کی مبارکباد پر شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا، ‘‘آپ کی نیک تمنائیں ملک کی خدمت کے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔’’وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم پیدائش پر مبارکباد دینے پر صدر جمہوریہ ہند کا شکریہ ادا کیا
September 17th, 09:14 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدرِ جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کا اپنی 75ویں سالگرہ کی مبارکباد پر شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا، ’’140 کروڑ ہم وطنوں کے پیار اور تعاون کے ساتھ ہم ہمیشہ ایک مضبوط، قابل اور آتم نربھر بھارت کی تعمیر کے لیے وقف رہیں گے۔ اس ضمن میں آپ کے افکارونظریات ہمارے لیے نہایت ہی حوصلہ افزا ہیں۔‘‘وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے یوم پیدائش کی نیک خواہشات کے لیے صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا
September 16th, 11:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنی 75 ویں سالگرہ پر فون کال اور گرمجوشی سے مبارکباد دینے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ۔ جناب مودی نے کہا ’’آپ کی طرح، میں بھی بھارت-امریکہ جامع اور عالمی شراکت داری کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہوں۔ ہم یوکرین تنازعہ کے پرامن حل کے لیے آپ کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔