Governor of Gujarat meets the Prime Minister
June 25th, 10:50 pm
Governor of Gujarat, Shri Acharya Devvrat met with the Prime Minister Shri Narendra Modi, today.وزیر اعظم نے نیتی آیوگ کی گیارہویں گورننگ کونسل کی میٹنگ کی صدارت کی
June 11th, 08:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون کلچرل سینٹر ، نئی دہلی میں نیتی آیوگ کی 11 ویں گورننگ کونسل میٹنگ کی صدارت کی ۔ اس سال کا موضوع 'وکست بھارت@2047 کے لیے جامع انسانی ترقی' تھا ۔ اس میں 28 ریاستوں اور 5 مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی نمائندگی کرنے والے وزرائے اعلی ، لیفٹیننٹ گورنر اور منتظمین نے شرکت کی ۔ یہ پہلا موقع تھا جب تمام 28 ریاستوں کے وزرائے اعلی نے نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی میٹنگ میں شرکت کی ۔ہریانہ کے گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات
May 02nd, 12:46 pm
ہریانہ کے گورنر پروفیسر آشم کمار گھوش نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔تلنگانہ کےگورنر نے وزیراعظم سے ملاقات کی
April 10th, 01:40 pm
تلنگانہ کے گورنر جناب شیو پرتاپ شکلا نے وزیراعظم جناب نریندر مودی سے آج ملاقات کی ہے۔وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:اتراکھنڈ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
April 08th, 06:41 pm
اتراکھنڈ کے گورنر لیفٹیننٹ جنرل گرمیت سنگھ (سبکدوش) نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔مغربی بنگال کے گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات
April 02nd, 01:16 pm
مغربی بنگال کے گورنر جناب آر این روی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔بہار کے گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات
March 25th, 06:15 pm
بہار کے گورنر، جناب سید عطا حسنین نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔مہاراشٹر کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
March 25th, 12:40 pm
مہاراشٹر کے گورنر جناب جشنو دیو ورما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔ناگالینڈ کے گورنر نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی
March 24th, 02:09 pm
ناگالینڈ کے گورنر جناب نند کشور یادو نے نئی دلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔مدھیہ پردیش کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
March 18th, 07:12 pm
مدھیہ پردیش کے گورنر جناب منگو بھائی پٹیل نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔اوڈیشہ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
March 16th, 12:46 pm
اڈیشہ کے گورنر ڈاکٹر ہری بابو کمبھم پتی نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ہماچل پردیش کے گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات
December 13th, 11:11 am
ہماچل پردیش کے گورنر جناب شیو پرتاپ شکلا نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے جناب سوراج کوشل جی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا
December 04th, 06:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب سوراج کوشل جی کے انتقال پررنج وغم کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ جناب سوراج کوشل جی نے بطور وکیل اور ایک ایسے شخص کے طور پر نمایاں مقام حاصل کیا جو کمزور طبقے کی زندگی بہتر بنانے کے لیے قانونی پیشے کا استعمال کرنے میں یقین رکھتے تھے۔ جناب مودی نے کہا کہ‘‘وہ بھارت کے سب سے کم عمر گورنر بنے اور اپنے گورنرکی مدت کے دوران میزورم کے عوام پر دیرپا اثر ات مرتب کئے۔ رکن پارلیمنٹ کے طور پر ان کی دوراندیشی بھی قابلِ ذکر تھی’’۔سکم کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
November 04th, 01:33 pm
سکم کے گورنر جناب اوم پرکاش ماتھر نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔تریپورہ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
October 10th, 06:08 pm
تریپورہ کے گورنر جناب اندرسین ریڈی نلو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔راجستھان کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
September 08th, 02:11 pm
راجستھان کے گورنر جناب ہری بھاؤ بگاڈے نے آج نئی دلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔پریفیکچرس کے گورنروں کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیر اعظم کے اظہارِ خیال کا اردو ترجمہ
August 30th, 08:00 am
میں اس کمرے میں ، سےتاما کی رفتار ، میاگی کی لچک ، فوکوکا کی تحریک اور نارا کے ورثے کو محسوس کر سکتا ہوں ۔ آپ سب کے پاس کماموٹو کی گرم جوشی ، ناگانو کی تازگی ، شیزوکا کی خوبصورتی اور ناگاساکی کی دھڑکن ہے ۔ آپ سب ماؤنٹ فُوجی کی طاقت اور ساکورا کے جذبے کو مجسم بناتے ہیں ۔ آپ سب مل کر جاپان کو لازوال بناتے ہیں ۔وزیر اعظم ہند کا جاپان کے صوبوں کے گورنروں کے ساتھ تبادلۂ خیال
August 30th, 07:34 am
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جاپان کے مختلف صوبوں کے گورنروں سے ملاقات کی۔ اس بات چیت میں سولہ گورنروں نے شرکت کی۔وزیر اعظم نے ناگالینڈ کے گورنر تھیرو لا گنیشن جی کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا
August 15th, 08:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ناگالینڈ کے گورنر تھیرو لا گنیشن جی کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا۔ جناب مودی نے ان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ایک کلی طور پر وقف محب وطن قرار دیا جنہوں نے اپنی زندگی خدمت اور تعمیر ملک کے لیے وقف کردی۔گوا کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
August 04th, 05:04 pm
گوا کے گورنر جناب پوسا پتی اشوک گجپتی راجو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔