وزیر اعظم 24 اپریل کو بہار کا دورہ کریں گے
April 23rd, 06:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 24 اپریل کو بہار کا دورہ کریں گے۔ وہ مدھوبنی جائیں گے اور صبح تقریبا 11:45 بجے وہ قومی پنچایتی راج دن کے موقع پر ایک پروگرام میں حصہ لیں گے۔ وہ 13,480 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح ، سنگ بنیاد اور قوم کے نام وقف کریں گے اور اس موقع پر مجمع سے خطاب کریں گے۔Only development can rid Bihar of all it's problems: PM Modi in Gopalganj
October 30th, 02:00 pm
By asking for old days, does Nitish Kumar want days of kidnappings, crimes against dalits & women back? - PM Modi in Bihar
October 30th, 12:19 pm