وزیر اعظم نے دہلی کے گوکل پوری علاقہ میں آتشزدگی کے حادثہ میں ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا

March 12th, 07:17 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی کے گوکل پوری علاقہ میں آتشزدگی میں ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔