وزیر اعظم نے نوراتری کے دوران ماتا رانی کی نو مقدس شکلوں کی پوجا پر روشنی ڈالی

April 05th, 09:02 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے دوران ماتا رانی کی نو مقدس شکلوں کی پوجا پر روشنی ڈالی، اور ایک بھجن بھی مشترک کیا۔

وزیر اعظم نے نوراتری کے چھٹے دن دیوی کاتیانی سے دعا کی

October 08th, 09:07 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے چھٹے دن دیوی کاتیانی سے دعا کی ہے۔