ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انڈیا انرجی ویک2026 کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 27th, 10:15 am
مرکزی کابینہ کے میرے ساتھیو، گوا کے وزیر اعلیٰ، دیگر وزراء، سفیرو، سی ای اوز، معزز مہمانوں، اور دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات!انڈیا انرجی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعےوزیر اعظم جناب نریندر مودی کاخطاب
January 27th, 10:08 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انڈیا انرجی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب کے دوران اجتماع سے خطاب کیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب نریندر مودی نے کہا کہ انرجی ویک کے اس نئے ایڈیشن میں تقریباً 125 ممالک کے نمائندے گوا میں جمع ہوئے ہیں ۔ انہوں نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ وہ توانائی کے لحاظ سے محفوظ اور پائیدار مستقبل پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ہندوستان آئے ہیں اور انہوں نے تمام شرکاء کا خیرمقدم کیا ۔وزیر اعظم نے گوا کی آزادی کے دن پر مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو یاد کیا
December 19th, 10:35 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ گوا کی آزادی کا دن ملک کو ہندوستان کے قومی سفر کے ایک اہم باب کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے ان لوگوں کے ناقابل تسخیر جذبے کو یاد کیا جنہوں نے ناانصافی کو قبول کرنے سے انکار کردیا تھا اور ہمت اور یقین کے ساتھ آزادی کی جنگ لڑی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ گوا کی ہمہ جہت ترقی کی سمت میں کام کرتے ہوئے ان کی قربانیاں ملک کو تحریک دیتے رہتے ہیں۔وزیر اعظم نے گوا کے ارپورا میں آتش زدگی کے حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا
December 07th, 07:08 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا کے ارپورا میں پیش آئے آتش زدگی کے حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے اس حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے بھی دعا کی۔شری سنستھان گوکرن پرتگالی جیوتم مٹھ کی 550 ویں سالگرہ کی تقریبات کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 28th, 03:35 pm
پرتگالی جیووتم مٹھاچیہ ،سگوویہ بھکتانک، آنی انویایانک، موگاچو نمسکار!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گووا میں شری سمستان گوکرن پرتگالی جیوتم مٹھ کی550ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کیا
November 28th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گووا میں شری سمستان گوکرن پرتگالی جیوتم مٹھ کی 550ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس مقدس موقع پر ان کا دل گہرے سکون سے بھر گیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بزرگوں کی موجودگی میں بیٹھنا بذات خود ایک روحانی تجربہ ہے۔جناب مودی نے کہا کہ یہاں موجود بے شمار عقیدت مندوں کی موجودگی اس مٹھ کی صدیوں پرانی زندہ طاقت کو مزید بڑھا رہی ہے اور آج کی اس تقریب میں عوام کے درمیان موجود رہنے کو وہ خود ایک سعادت سمجھتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہاں آنے سے پہلے انہیں رام مندر اور ویر وِٹھل مندر کے دورے کا شرف حاصل ہوا اور وہاں کا سکون و ماحول اس تقریب کی روحانیت کو مزید گہرا کر گیا ہے۔وزیر اعظم 28 نومبر کو کرناٹک اور گوا کا دورہ کریں گے
November 27th, 12:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 28 نومبر کو کرناٹک اور گوا کا دورہ کریں گے ۔ صبح تقریبا 11:30 بجے ، وزیر اعظم کرناٹک کے اڈوپی میں سری کرشن مٹھ کا دورہ کریں گے ۔ بعد میں ، وہ گوا جائیں گے ، جہاں سہ پہر تقریبا 3:15 بجے ، وہ مٹھ کے 550 ویں سال کے جشن ’ساردھا پنچشتمان اتسو‘ کے موقع پر شری سسنتھان گوکرن پرتگالی جیوتم مٹھ کا دورہ کریں گے ۔وزیر اعظم نے گوا میں آئرن مین 70.3 جیسے پروگراموں میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی شرکت کا خیر مقدم کیا
November 09th, 10:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گوا میں منعقدہ آئرن مین 70.3 جیسے پروگراموں میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی شرکت کا خیر مقدم کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ اس طرح کے انعقاد فٹ انڈیا تحریک میں حصہ ڈالتے ہیں۔ جناب مودی نے کہا - ‘‘ اس میں شرکت کرنے والے سبھی لوگوں کو مبارکباد۔مجھےخوشی ہے کہ ہمارے دو نوجوان ساتھیوں - اناملائی اور تیجسوی سوریہ ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے آئرن مین ٹرائیتھلون کو کامیابی سے مکمل کیا ہے’’۔جناب روی نائک کے انتقال پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت
October 15th, 08:58 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا حکومت میں وزیر جناب روی نائک کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے فیڈے ورلڈ کپ کی ہندوستان میں واپسی کا خیرمقدم کیا
August 26th, 11:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج باوقار فیڈے ورلڈ کپ 2025 کی میزبانی کے لیے ہندوستان کی تیاریوں پر انتہائی فخر اور جوش کا اظہار کیا۔ یہ ٹورنامنٹ دو دہائیوں سے زیادہ کے عرصے کے بعد ہندوستانی سرزمین پر واپس آرہا ہے۔گوا کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
August 20th, 06:11 pm
گوا کے وزیر اعلی ڈاکٹر پرمود ساونت نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔گوا کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
August 04th, 05:04 pm
گوا کے گورنر جناب پوسا پتی اشوک گجپتی راجو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔’من کی بات‘ کی 124 ویں قسط (27.07.2025) میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 27th, 11:30 am
’من کی بات‘ میں ایک بار پھر ہم ملک کی کامیابیوں، ہم وطنوں کی کامیابیوں کے بارے میں بات کریں گے ۔ پچھلے کچھ ہفتوں میں، چاہے وہ کھیل ہو، سائنس ہو یا ثقافت، بہت کچھ ہوا ہے جس پر ہر بھارتی کو فخر ہے۔ حال ہی میں شوبھانشو شکلا کی خلا سے واپسی کو لے کر ملک میں کافی بحث ہوئی تھی۔ جیسے ہی شوبھانشو زمین پر بحفاظت اترے، لوگ اچھل پڑے، ہر دل میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ پورا ملک فخر کے جذبے سے معمور ہواا ٹھا تھا۔ مجھے یاد ہے، جب اگست 2023 میں چندریان-3 کی کامیاب لینڈنگ ہوئی تھی، تو ملک میں ایک نیا ماحول پیدا ہوا تھا۔ بچوں میں سائنس اور خلا کے بارے میں ایک نیا تجسس بھی پیدا ہوا ہے۔ اب چھوٹے چھوٹے بچے کہتے ہیں: ہم بھی خلا میں جائیں گے، ہم بھی چاند پر اتریں گے اور خلائی سائنسدان بنیں گے۔وزیر اعظم نے گوا کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی
May 30th, 04:43 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے گوا کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی۔ جناب مودی نے کہا کہ ‘‘گوا کی منفرد ثقافت، بھارت کے لیے قابل فخر ہے۔ گوا کے عوام نے مختلف شعبوں میں گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ ریاست نے ہمیشہ ہی دنیا بھر سے لوگوں کو اپنی جانب راغب کیا ہے۔’’گوا کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
January 23rd, 02:48 pm
گوا کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر پرمود ساونت نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم 18 جنوری کو سوامیتوا اسکیم کے تحت 65 لاکھ سے زیادہ جائیداد مالکان کو پراپرٹی کارڈ تقسیم کریں گے
January 16th, 08:44 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 18 جنوری 2025 کو دوپہر 12:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 10 ریاستوں اور 2 مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 230 سے زیادہ اضلاع کے پچاس ہزار سے زیادہ گاؤوں میں جائیداد مالکان کو سوامتوا اسکیم کے تحت 65 لاکھ سے زیادہ پراپرٹی کارڈ تقسیم کریں گے۔آئین ہماری مشعل راہ ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
December 29th, 11:30 am
ساتھیو، اگلے مہینے کی 13 تاریخ سے پریاگ راج میں مہا کمبھ بھی ہونے جا رہا ہے۔ فی الحال سنگم کے کناروں پر زبردست تیاریاں جاری ہیں۔ مجھے یاد ہے، ابھی کچھ دن پہلے جب میں پریاگ راج گیا تھا، تو مجھے ہیلی کاپٹر سے پورے کمبھ علاقے کو دیکھ کر خوشی ہوئی تھی۔ بہت بڑا! بہت خوبصورت! اتنا عظیم!وزیراعظم سوامتو اسکیم کے تحت جائیداد کے مالکان کو 50 لاکھ سے زیادہ پراپرٹی کارڈ تقسیم کریں گے
December 26th, 04:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 27 دسمبر کو تقریباً 12:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں میں 200 اضلاع کے 46,000 سے زیادہ گاؤں میں سوامتو اسکیم کے تحت 50 لاکھ سے زیادہ پراپرٹی کارڈ تقسیم کریں گے۔گوا کے یوم آزادی کے موقع پر ہم ان عظیم خواتین اور مردوں کی بہادری اور عزم کو یاد کرتے ہیں جو گوا کو آزاد کرانے کی تحریک میں سرگرم عمل تھے: وزیر اعظم
December 19th, 06:17 pm
آج گو ا کے یوم آزادی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان عظیم خواتین اور مردوں کی بہادری اور عزم کو یاد کیا جو گوا کو آزاد کرانے کی تحریک میں سرگرم عمل تھے۔Maharashtra has witnessed the triumph of development, good governance, and genuine social justice: PM Modi
November 23rd, 10:58 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed BJP workers at the party headquarters following the BJP-Mahayuti alliance's resounding electoral triumph in Maharashtra. He hailed the victory as a decisive endorsement of good governance, social justice, and development, expressing heartfelt gratitude to the people of Maharashtra for trusting BJP's leadership for the third consecutive time.