وزیراعظم نے صدارتی انتخاب میں کامیابی پر کیکو فُجیموری کو مبارک باد پیش کی
July 04th, 01:54 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پیرو کے صدارتی انتخاب میں کامیابی پر محترمہ کیکو فجیموری کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے بھارت اور پیرو کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بھارت دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔وزیراعظم نے ایویان میں جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر سے ملاقات کی
June 18th, 05:04 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2026 کو فرانس کے شہر ایویان میں جی-7 سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونالڈ جے ٹرمپ سے ملاقات کی۔بھارت-فرانس انوویشن روڈ میپ 2030
June 15th, 05:42 am
وزیر اعظم نریندر مودی اور فرانس کےصدر ایمانوئل میخواں نے 17 فروری 2026 کو دو طرفہ تعلقات کو ‘‘خصوصی عالمی اسٹریٹجک پارٹنرشپ’’ تک وسعت دی اور مشترکہ طور پر ہندوستان-فرانس اختراع کے سال 2026 کا افتتاح کیا ، جس میں مصنوعی ذہانت ، اختراع ، تحقیق ، ٹیکنالوجی ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سائبر اسپیس ، صحت ، ثقافت ، معیشت ، تعلیمی روابط اور عوام سے عوام کے درمیان جیسے شعبوں میں وسیع اور متنوع تعاون پر زور دیا گیا ۔وزیراعظم نے فرانس کے صدر کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کی
June 14th, 08:37 pm
14 جون 2026 کو وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیس میں واقع ویلا کیرلیوس میں فرانس کے صدر جناب ایمانوئیل میخواں کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کی۔ اس سال کے آغاز میں بھارت اور فرانس کے تعلقات کو ’’خصوصی عالمی اسٹریٹجک شراکت داری‘‘ کے درجے تک بلند کیے جانے کے بعد یہ دونوں رہنماؤں کی پہلی ملاقات تھی۔وزیر اعظم کا فرانس اور سلوواکیہ کے دورے کی روانگی سے قبل بیان
June 13th, 10:03 am
جمہوریہ فرانس کے صدر عزت مآب جناب ایمانوئل میخواں اور جمہوریہ سلوواکیہ کے وزیر اعظم عزت مآب جناب رابرٹ فیکو کی دعوت پر، میں 13 سے 18 جون 2026 تک فرانس اور جمہوریہ سلوواکیہ کا دورہ کر رہا ہوں۔Visit of Prime Minister to France and Slovakia (June 13-18, 2026)
June 09th, 07:20 pm
PM Modi will visit France from 13-14 June 2026 and again from 16-19 June 2026. During his initial visit to France, he will hold discussions with President Emmanuel Macron and jointly inaugurate the 'Bharat Innovates' event. He will then visit Slovakia from 14-16 June 2026 to hold discussions with PM Robert Fico and meet President Peter Pellegrini. The PM will once again visit France to participate in the G7 Summit and the VivaTech Summit.یورپی گول میز صنعتی کانفرنس میں وزیراعظم کا پریس بیان
May 17th, 11:43 pm
کچھ دیر قبل، مجھے سویڈن کا سب سے بڑا اعزاز، “رائل آرڈر آف دی پولر اسٹار” عطا کیا گیا۔ یہ اعزاز صرف میرا نہیں ہے؛ یہ 1.4 ارب ہندوستانیوں کا اعزاز ہے۔ یہ ان تمام ساتھیو کو بھی خراجِ تحسین ہے جنہوں نے بھارت اور سویڈن کے تعلقات کو مضبوط بنایا ہے اور انہیں ایک مضبوط بنیاد فراہم کی ہے۔وزیر اعظم کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی کال موصول ہوئی ، با ت چیت کے دوران باہمی تعاون کا جائزہ لیا گیا اور مغربی ایشیا اور آبنائے ہرمز پر تبادلہ خیال کیاگیا
April 14th, 10:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو امریکی صدر ڈوناsلڈ ٹرمپ کا فون آیا ۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا ایتھوپیا کا دورہ
December 16th, 10:41 pm
دو طرفہ تعلقات کو‘اسٹریٹجک پارٹنرشپ’ کی سطح تک بلند کرنامنگولیا کے صدر کے ساتھ مشترکہ میڈیا خطاب کے دوران وزیر اعظم کا بیان
October 14th, 01:15 pm
منگولیا کے صدر چھ سال بعد ہندوستان کا دورہ کر رہے ہیں ، جس سے یہ ایک بہت ہی خاص موقع بن گیا ہے ۔ یہ دورہ اس وقت ہو رہا ہے جب بھارت اور منگولیا سفارتی تعلقات کے 70 سال اور اسٹریٹجک شراکت داری کے 10 سال کا جشن منا رہے ہیں ۔ اس موقع پر ہم نے ایک مشترکہ ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے ، جس میں ہمارے مشترکہ ورثے ، تنوع اور مضبوط تہذیبی روابط کو اجاگر کیا گیا ہے ۔صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو سالگرہ کی مبارکباد دی
September 16th, 10:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو امریکہ کے عزت مآب صدر جناب ڈونالڈ جے ٹرمپ کی طرف سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی ۔صدر ٹرمپ کے جذبات کی تہہ دل سے ستائش اور کلی طور پر حمایت کرتا ہوں: وزیر اعظم
September 06th, 10:27 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے جذبات اور بھارت – امریکہ تعلقات کے مثبت تجزیے کی تہہ دل سے ستائش اور کلی طور پر حمایت کرتے ہیں۔ جناب مودی نے مزید کہا، ’’بھارت اور امریکہ کے مابین ازحد مثبت، ترقی پذیر جامع اور عالمی کلیدی شراکت داری قائم ہے۔‘‘روس کے صدر سے ملاقات کے دوران وزیراعظم کا افتتاحی بیان
September 01st, 01:24 pm
آپ سے مل کر بہت خوشی ہو رہی ہے اور میں ہمیشہ محسوس کرتا ہوں کہ آپ سے ملنے کا مطلب ایک یادگار میٹنگ بھی ہوتی ہے۔ بہت سی چیزوں سے متعلق جانکاریوں کا ایک دوسرے سے اشتراک کرنے کا موقع ملتا ہے۔وزیر اعظم کی روسی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات
September 01st, 01:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر روسی فیڈریشن کے صدر محترم ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی۔وزیرِ اعظم کےدورہ ٔجاپان کے اہم نتائج
August 29th, 06:23 pm
معاشی شراکت داری، معاشی تحفظ، نقل و حرکت، ماحولیاتی پائیداری، ٹیکنالوجی اور جدت، صحت، عوام سے عوام رابطہ اور ریاستی-صوبائی مصروفیات کے آٹھ شعبوں میں اقتصادی اور عملی تعاون کے لیے 10 سالہ اسٹریٹجک ترجیحات۔جاپان کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
August 29th, 03:59 pm
آج ہم اپنی خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری میں ایک نئے اور سنہرے باب کی مضبوط بنیاد رکھی ہے۔ ہم نے اگلی دہائی کے لیے ایک روڈ میپ تیار کیا ہے ۔ ہمارے ویژن کے مرکز میں سرمایہ کاری، اختراع، اقتصادی سلامتی، ماحولیات، ٹیکنالوجی، صحت، نقل و حرکت، عوام سے عوام کے تبادلے، اور ریاستی صوبائی شراکت داری اہم باتیں ہیں۔ ہم نے اگلے دس برسوں میں جاپان سے بھارت میں 10 ٹریلین یین کی سرمایہ کاری کا ہدف مقرر کیا ہے۔ بھارت اور جاپان کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار اور اسٹارٹ اپس کو شامل کرنے پر خصوصی زور دیا جائے گا۔کروشیا کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان
June 18th, 09:56 pm
میں کروشیا کے وزیر اعظم اور حکومت کا اس گرمجوشی ، جوش و خروش اور پیار کے لیے دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جومجھے تاریخی اور خوبصورت شہر زگریب میں ملا ہے ۔جمہوریہ قبرص اور جمہوریہ ہند کے مابین جامع شراکت داری کے نفاذپر مشترکہ اعلامیہ
June 16th, 03:20 pm
جمہوریہ قبرص کے صدر جناب نیکوس کرسٹودولیڈیس نے جمہوریہ ٔ ہند کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا 15 تا 16 جون 2025 کوقبر کے سرکاری دورے پر پرتپاک خیرمقدم کیا۔ وزیر اعظم مودی کا یہ دورہ گزشتہ دو دہائیوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا قبرص کا پہلا دورہ ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان گہرے اور دیرینہ تعلقات کا مظہر اور ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔قبرص کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بریفنگ کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیان
June 16th, 01:45 pm
سب سے پہلے میں پرتپاک استقبال اور شاندار مہمان نوازی کے لئے معزز صدر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ کل جب سے میں نے قبرص کی سرزمین پر قدم رکھا، صدر مملکت اور اس ملک کے لوگوں کی طرف سے دکھائی گئی گرمجوشی اور پیار نے واقعی میرے دل کو چھو لیا ہے۔اسٹریٹجک ری سیٹ: مغربی ایشیا میں ہندوستان کے کردار کو گہرا کرنے کے لیے وزیر اعظم مودی کا سعودی دورہ
April 21st, 04:51 pm
وزیر اعظم نریندر مودی کا 22-23 اپریل، 2025 سعودی عرب کا دورہ ایک نازک مرحلے پر آتا ہے - جس کی تشکیل عالمی طاقت کی حرکیات اور تیزی سے بدلتے ہوئے مغربی ایشیا سے ہوتی ہے۔