
انڈیا اسٹیل 2025 پروگرام سے وزیراعظم کے خطاب کامتن
April 24th, 02:00 pm
آج اور اگلے 2 دن میں، ہم ہندوستان کے زبردست ترقی کرنے والے، اسٹیل کے شعبے کے امکانات پر وسیع بحث کرنے والے ہیں۔ ایک ایسا شعبہ جو ہندوستان کی ترقی کی بنیاد ہے، جو ترقی یافتہ ہندوستان کی مضبوط بنیاد ہے، اور جو ہندوستان میں بڑی تبدیلیوں کی نئی داستان رقم کر رہا ہے۔ میں آپ سب کو انڈیا اسٹیل 2025 میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ تقریب نئے آئیڈیاز کا اشتراک کرنے، نئی شراکت داری قائم کرنے اور اختراع کو فروغ دینے کے لیے ایک نئے لانچ پیڈ کے طور پر کام کرے گی۔ یہ اسٹیل کے شعبے میں ایک نئے باب کے آغاز کی بنیاد بنائے گی۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انڈیا اسٹیل 2025 پروگرام سے خطاب کیا
April 24th, 01:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعہ ممبئی میں انڈیا اسٹیل 2025 پروگرام کے دوران اپنی رائے کااظہار کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ اگلے دو دن کی بات چیت میں ہندوستان کے، عروج پر ا ٓنے والے شعبے اسٹیل کی صنعت کے امکانات اور موقعوں پر توجہ مرکوزکی جائےگی۔ انہوں نے کہا کہ یہ شعبہ ہندوستان کی ترقی کی بنیادہے، ترقی یافتہ ہندوستان کی بنیاد کو مضبوطی دیتا ہے اور ملک میں تبدیلی کا ایک نیا باب رقم کر رہا ہے۔ وزیر اعظم نے انڈیا اسٹیل 2025 میں سبھی کا خیرمقدم کیا اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ یہ تقریب نئے نظریات سے واقف کرانے ، نئی شراکت داری قائم کرنے اور اختراع کو فروغ دینے کے لیے ایک لانچ پیڈ کے طور پر کام کرے گی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس تقریب سےاسٹیل کے شعبے میں ایک نئے باب کا آغاز ہوگا۔
وزیر اعظم کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ایم ایس ایم ای سیکٹر پر بجٹ کے بعد کے تین ویبیناروں سے خطاب
March 04th, 01:00 pm
مینوفیکچرنگ اور برآمدات سے متعلق یہ بجٹ ویبینار ہر نقطہ نظر سے بہت اہم ہیں ۔ آپ جانتے ہیں ، یہ بجٹ ہماری حکومت کی تیسری مدت کا پہلا مکمل بجٹ تھا ۔ اس بجٹ کی سب سے اہم چیز توقعات سے زیادہ کی فراہمی تھی ۔ ایسے بہت سے شعبے ہیں جہاں حکومت نے ماہرین کی توقع سے بڑے اقدامات کیے اور آپ نے بجٹ میں دیکھا ہے ۔ بجٹ میں مینوفیکچرنگ اور برآمدات کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کیے گئے ہیں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مابعد بجٹ ویبینار سے خطاب کیا
March 04th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ما بعد بجٹ ویبینارز سے خطاب کیا۔یہ ویبنارز ایم ایس ایم ای کو ترقی کا انجن بنانے، مینوفیکچرنگ، برآمدات اور جوہری توانائی کے مشن، ریگولیٹری، سرمایہ کاری اور کاروبار کرنے میں آسانی جیسے موضوعات کے تحت منعقد کئے گئے تھے۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مینوفیکچرنگ اور ایکسپورٹ سے متعلق پوسٹ بجٹ ویبنارز بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ یہ ذکر کرتے ہوئے کہ یہ بجٹ حکومت کی تیسری مدت کا پہلا مکمل بجٹ ہے، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس بجٹ کا سب سے قابل ذکر پہلو توقعات کے مطابق اس کے نتائج ہیں۔ جناب مودی نے نشاندہی کی کہ کئی شعبوں میں حکومت نے ماہرین کی توقع سے بڑھ کر اقدامات کئے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ اس بجٹ میں مینوفیکچرنگ اور ایکسپورٹ کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔کابینہ نے ون نیشن ون سبسکرپشن کو منظوری دی (او این او ایس )
November 25th, 08:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے علمی تحقیقی مضامین اور جریدوں کی اشاعت تک ملک بھر میں رسائی فراہم کرنے کے لیے ایک نئی سنٹرل سیکٹر اسکیم ، ون نیشن ون سبسکرپشن کو منظوری دے دی ہے ۔ اس اسکیم کا انتظام ایک سادہ ، صارف دوست اور مکمل طور پر ڈیجیٹل عمل کے ذریعے کیا جائے گا ۔ یہ مرکزی حکومت کے سرکاری اعلی تعلیمی اداروں اور آر اینڈ ڈی لیبارٹریوں کے لیے ون نیشن ون سبسکرپشن کی سہولت فراہم کرے گی ۔سولہویں برکس سربراہ کانفرنس کے مکمل اجلاس میں وزیر اعظم کا بیان
October 23rd, 05:22 pm
اور، ایک بار پھر میں برکس سے وابستہ نئے دوستوں کا تہہ دل سے خیر مقدم کرتا ہوں۔ نئی شکل میں، برکس دنیا کے 40 فیصد آبادی اور تقریباً 30 فیصد معیشت کی نمائندگی کرتا ہے۔اترپردیش کے نوئیڈا میں سیم سنگ موبائل بنانے والی فیکٹری کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کامتن
July 09th, 05:35 pm
PM Modi and South Korean President inaugurated world’s largest mobile manufacturing unit in Noida. Addressing a gathering at the launch event, PM Modi said that the manufacturing unit underlined the Government’s vision to make India a manufacturing hub and strengthen the ‘Make in India’ initiative. The PM also cited how digital technology, along with affordable smartphones and cheaper data were transforming lives of common citizens by making service delivery fast and transparent.وزیراعظم اور کوریائی صدر نے نوئیڈا میں موبائل بنانے والے کارخانے کا افتتاح کیا
July 09th, 05:34 pm
نئی دہلی،9/جولائی۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی اور جمہوریہ کوریا کے صدر جناب مون جے اِن نے آج مشترکہ طور پر نوئیڈا میں سیمسنگ انڈیا الیکٹرانکس پرائیویٹ لمیٹڈ کے موبائل بنانے والے ایک بڑے کارخانے کا افتتاح کیا۔