وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈنمارک کی  وزیر اعظم محترمہ میٹے فریڈرکسن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم محترمہ میٹے فریڈرکسن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی

April 15th, 06:02 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور ڈنمارک کی وزیر اعظم محترمہ میٹے فریڈرکسن نے آج ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ عالمی واقعات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا ۔

وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ 3.0 کے  لیڈروں کےافتتاحی اجلاس میں وزیر اعظم کے اختتامی کلمات

وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ 3.0 کے لیڈروں کےافتتاحی اجلاس میں وزیر اعظم کے اختتامی کلمات

August 17th, 12:00 pm

میں آپ کے قیمتی خیالات اور مشوروں کے لیے آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ سب نے ہمارے مشترکہ خدشات اور خواہشات کو اجاگر کیا ہے۔ آپ کے خیالات سے واضح ہے کہ گلوبل ساؤتھ متحد ہے۔