دلی-دہرادون اقتصادی راہداری کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 14th, 01:25 pm
اتراکھنڈ کے گورنر گرمیت سنگھ جی ، اتراکھنڈ کے مقبول اور محنتی نوجوان وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی نتن گڈکری جی ، اجے تمٹا جی ، اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ جی ٹیکنالوجی کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں ، گورنر آنندی بین ، دلی کی وزیر اعلی ریکھا گپتا جی ، ریاستی بی جے پی صدر مہندر بھٹ جی ، سابق گورنر بھگت سنگھ کوشیاری جی ، سابق وزیر اعلی بھائی رمیش پوکھریال جی ، وجے بہوگنا جی ، تیرتھ سنگھ راوت جی ، تریویندر سنگھ راوت جی ، اتراکھنڈ حکومت کے تمام وزراء ، ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل اے اور اسٹیج پر موجود میرے پیارے بھائیو اور بہنو ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی-دہرادون اقتصادی راہداری کا افتتاح کیا
April 14th, 01:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی-دہرادون اقتصادی راہداری کا افتتاح کیا ، جو اتراکھنڈ اور وسیع تر خطے کی ترقی کے لحاظ سے ایک تاریخی لمحہ ہے ۔ دہرادون میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے بیساکھی ، بوہاگ بیہو اور پتھانڈو کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات کا تذکرہ کیا کہ یہ افتتاح پورے ہندوستان میں تہوار کے جشن کے ساتھ ہو رہا ہے ۔اتر پردیش میں نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے پہلے مرحلے کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 28th, 12:15 pm
افتتاح ہو گیا؟ کیا افتتاح ہو گیا؟ نہیں، ابھی آدھا کام ہوا ہے۔ میں نے صرف پردہ ہٹایا ہے، لیکن آج میں چاہتا ہوں کہ اس ہوائی اڈّہ کا افتتاح یہاں موجود آپ سب کریں۔ اس لیے آپ اپنا موبائل فون نکالیے، اس کی فلیش لائٹ آن کیجیے، اور آپ ہی اس کا افتتاح کریں۔ آپ دیا جلا کر یہاں موجود ہر فرد آج اس ہوائی اڈّہ کا افتتاح کر رہا ہے۔ یہ آپ کی امانت ہے، یہ آپ کا مستقبل ہے، یہ آپ کی محنت کا نتیجہ ہے، اور اسی لیے اس کا افتتاح بھی آپ کے ہاتھوں سے ہو رہا ہے۔آپ سب بھارت ماتا کی جے کے نعرے لگاتے ہوئے ہاتھ اوپر اٹھائیں اور فلیش لائٹ دکھائیں۔بھارت ماتا کی جے۔ بھارت ماتا کی جے۔ بھارت ماتا کی جے۔بہت بہت شکریہ، اب افتتاح مکمل ہو گیا ہے۔وزیرِ اعظم نریندر مودی نے نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈّے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا، جو تقریباً 11,200 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے
March 28th, 12:00 pm
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے جیور میں نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈّے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اپنے فخر اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ آج وکست یوپی، وکست بھارت ابھیان میں ایک نئے باب کا آغاز ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی سب سے بڑی ریاست اب ان ریاستوں میں شامل ہو گئی ہے جہاں سب سے زیادہ بین الاقوامی ہوائی اڈے موجود ہیں۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ انہیں دوہری خوشی محسوس ہو رہی ہے—پہلی یہ کہ انہوں نے اس ہوائی اڈے کا سنگِ بنیاد رکھا تھا اور اب اس کا افتتاح بھی کر رہے ہیں، اور دوسری یہ کہ اس عظیم ہوائی اڈے کا نام اتر پردیش سے جڑا ہوا ہے۔ جناب مودی نے کہا، یہ وہ ریاست ہے جس نے مجھے اپنا نمائندہ منتخب کیا اور رکنِ پارلیمنٹ بنایا، اور اب اس کی شناخت اس شاندار ہوائی اڈے سے وابستہ ہے۔The development of Delhi is linked to the image of the entire country: PM Modi
March 08th, 03:54 pm
PM Modi launched multiple development projects worth ₹33,500 crore in Delhi, ranging from the expansion of the Metro network to the construction of modern residential complexes for government employees. He highlighted the landmark achievement of creating 3 crore “Lakhpati Didis” and expressed concern over the disrespect shown by the West Bengal government toward the President of India. He called upon everyone to work towards fulfilling national resolutions.وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں تقریباً 33500 کروڑ روپے کے بقدر کے مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
March 08th, 10:26 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں تقریباً 33500 کروڑ روپے کے بقدر کے مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ مجمع سے خطاب کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا، ’’آج، ہم یہاں دہلی کی ترقی کو نئی رفتار دینے کے لیے اکٹھا ہوئے ہیں۔‘‘اترپردیش کے شہر میرٹھ میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 22nd, 01:30 pm
اترپردیش کے مقبول عام وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی پنکج چودھری جی، جینت چودھری جی ، اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک جی، حکومت اترپردیش کے وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، اراکین اسمبلی، اور بڑی تعداد میں آئے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے پہلے نمو بھارت آر آر ٹی ایس کا افتتاح کیا اور دہلی-میرٹھ نمو بھارت راہداری کو قوم کے نام وقف کیا
February 22nd, 01:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج میرٹھ میں نمو بھارت ریپڈ ریل اور میرٹھ میٹرو روٹ کا افتتاح کیا اور اس پروجیکٹ کو ’وکست اتر پردیش‘ اور ’وکست بھارت‘ کے لیے توانائی کا ایک نیا وسیلہ قرار دیا ۔ یہ ایسی پہلی تقریب جس میں ہندوستان میں پہلی بار ایک ہی دن ایک ہی پلیٹ فارم سے ریپڈ ریل اور میٹرو سروس دونوں کا آغاز کیا گیا ہے ۔وزیر اعظم 22 فروری کو میرٹھ کا دورہ کریں گے
February 20th, 06:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 22 فروری 2026 کو میرٹھ، اتر پردیش کا دورہ کریں گے۔ تقریباً 12:30 بجے، وزیر اعظم شتابدی نگر نمو بھارت اسٹیشن پر میرٹھ میٹرو اور نمو بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ وہاں سے وہ میرٹھ ساؤتھ اسٹیشن تک میٹرو کی سواری کریں گے۔ دوپہر کے قریب 1 بجے، وزیر اعظم میرٹھ میں تقریباً 12,930 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور انھیں ملک کے نام وقف کریں گے۔ اس موقع پر وہ وہاں موجود لوگوں سے خطاب بھی کریں گے۔کابینہ نے دہلی میٹرو مرحلہ- IV پروجیکٹ کے تحت رٹھالا-کنڈلی راہداری کو منظوری دی
December 06th, 08:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر صدارت مرکزی کابینہ نے دہلی میٹرو کے مرحلہ- IV پروجیکٹ کے تحت 26.43 کلو میٹر کی طوالت کی حامل رٹھالا –نریلا-ناتھوپور (کنڈلی) راہداری کو منظوری دے دی ہے ، جس سے قومی راجدھانی اور ہمسایہ ریاست ہریانہ کے درمیان کنکٹیویٹی میں مزید اضافہ ہوگا۔ توقع کی جاتی ہے کہ اس راہداری کا تعمیراتی کام اپنے آغاز کی تاریخ سے لے چار برسوں میں مکمل ہو جائے گا۔وزیر اعظم 20 اکتوبر کو ہندوستان کے پہلے ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) کا آغاز کریں گے
October 18th, 04:23 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 20 اکتوبر کو صبح تقریباً 11:15 بجے اتر پردیش کے صاحب آباد ریپڈ ایکس اسٹیشن پر دہلی-غازی آباد-میرٹھ آر آر ٹی ایس کوریڈور کے ترجیحی حصے کا افتتاح کریں گے۔ وہ ہندوستان میں ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) کے آغاز کے موقع پر صاحب آباد سے دوہائی ڈپو کو جوڑنے والی ریپڈ ایکس ٹرین کو بھی جھنڈی دکھائیں گے۔ دوپہر 12 بجے کے قریب، وزیر اعظم صاحب آباد میں ایک عوامی پروگرام کی صدارت کریں گے جہاں وہ ملک میں آر آر ٹی ایس کے آغاز کے موقع پر حاضرین سے خطاب بھی کریں گے۔ اس کے علاوہ، وہ بنگلورو میٹرو کے مشرقی مغربی کوریڈور کے دو حصوں کو بھی قوم کے نام وقف کریں گے۔وزیر اعظم نے غازی آباد–علی گڑھ ایکسپریس وے پر 100 لین کلومیٹر کے فاصلے پر بٹومنس کنکریٹ بچھانے کا اعتراف کیا
May 19th, 09:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے غازی آباد–علی گڑھ ایکسپریس وے پر 100 لین کلومیٹر کے فاصلے پر بٹومینس کنکریٹ بچھانے کا اعتراف کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ شاہراہ والے انتہائی اہم راستے پر ایک قابل ذکر کامیابی ہے۔This election is about keeping history-sheeters out & scripting a new history: PM Modi
February 04th, 12:01 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed at virtual Jan Chaupal in Uttar Pradesh's Meerut, Ghaziabad, Aligarh, Hapur, Noida. PM Modi said, “This election is about keeping the history sheeters out and to create a new history. I am delighted that people of UP have made up their minds that they won't allow rioters and mafia to take control of UP from behind the curtains.”PM Modi addresses a virtual Jan Chaupal in Western Uttar Pradesh
February 04th, 12:00 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed at virtual Jan Chaupal in Uttar Pradesh's Meerut, Ghaziabad, Aligarh, Hapur, Noida. PM Modi said, “This election is about keeping the history sheeters out and to create a new history. I am delighted that people of UP have made up their minds that they won't allow rioters and mafia to take control of UP from behind the curtains.”وزیراعظم کل سی آئی ایس ایف کے پچاسویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کریں گے
March 09th, 05:18 pm
نئی دہلی،09/مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 10 مارچ 2019 کو غازی آبا دمیں سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورسز (سی آئی ایس ایف) کے پچاسویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کریں گے۔This Election Is About Putting an End to Vanvas of Development in Uttar Pradesh: PM Modi
February 08th, 08:41 pm
PM Modi addressed a public meeting in Ghaziabad, Uttar Pradesh. Shri Modi said that this election was about putting an end to the ‘Vanvas’ of development in the state. Prime Minister expressed concern over lack of job opportunities for youth in the state. Shri Modi said that BJP Government is committed to ensure employment opportunities for youth of Uttar Pradesh. The PM also assured that interests of small and medium traders would be protected.Prime Minister Modi addresses public meeting in Ghaziabad, Uttar Pradesh
February 08th, 08:40 pm
PM Modi today addressed a public meeting in Ghaziabad, UP. Shri Modi said that this election was about putting an end to the ‘Vanvas’ of development in the state. He further added, “This election is about making Uttar Pradesh, Uttam Pradesh.” PM Modi said that Centre was committed to root out corruption and would continue to take steps in that direction. He urged people of UP to vote for a BJP Government that would ensure welfare of farmers, proper education for children, employment for youth and proper medication for the elderly.Social Media Corner 8 February 2017
February 08th, 08:11 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM approves grant of Rs. 3 Lakh from PMNRF for the treatment of Smt. Doris Francis
December 02nd, 05:02 pm
PM Narendra Modi approved a grant of Rs. 3 Lakh from PMNRF for the treatment of Doris Francis, yesterday. PMO took cognizance of a news regarding services rendered by Doris Francis and her sickness due to cancer.